بھاپ سے بنے کھانے بہت مقبولیت حاصل کررہے ہیں لوگ ڈائیٹنگ کی غرض سے بھاپ بنے کھانے کھاتے لکےوگ ہیلاان اتے لکےوگ ہیلھان ے بو ز ز ز ہ بو ز ہ ز بو ز ب تیل اور گھی سے تیار کردہ کھانے ذائقے دار صحت کے لیے کسی حد تک بھی ہوتے ہیں.یہ دل کی کا باعث بنتے ہیں میں فیٹس کولیسٹرول کی مقدار کو نقصان ہے بھاپ میں بنے کھانےغذا میں سے فیٹس کو ختم کرتے ہیں. یہ کھانے جلدی ہضم ہوجاتے ہیں۔بھاپ میں پکے کھانوں میں قدرتی غذائی اجزاء ، وٹامن اور معدنیات برقرار رہتے ہیں۔ اسی سوچ کے پیش نظر لوگ بھاپ سے بنےکھانوں مائل ہو رہے ہیں.اب تو لوگوں نے الیکٹرک سٹیمر خرید لیے کے علاوہ بھاپ والے کھانوں کوکر, مائیکرو ویو اوون اور بڑے .بھاپ میں کھانا پکانے کا طریقہ صدیوں سے رائج ہے.یہ کھانے اپنے ہی میں پکتے ہیں ۔اس میں پانی کو بہت زیادہ گرم کیا جاتا ہے۔
کھانوں پر چاروں طرف سے پہنچنے والی گرمی کھانوں کے قیمتی کئے بغیر انہیں کھانے کے قابل بناتی میں پکے ہوئے کھانےبے ہوتے جب کہ کھانوں کو میرنیٹ کرنے کے کا رنگ آجاتا بھاپ میں مصالحے دار کھانے تیار کرنے کے لئے انہیں پیپر, کیلے یا بانس کے پتوں میں لپیٹ کر پکایا جاسکتا ہے۔اس طریقے سے پکائے گئے کھانے نہایت لذیذ ، ذائقہ خوش رنگ تیار ہوتے ہیں۔ بھاپ میں مختلف میٹھے پکوان بھی بنائے جاسکتے ہیں ۔بھاپ سے بنے چند کھانوں کی ریسیپی توجہ فرمائیں۔
اسٹیمڈ فش ود مشروم نوڈلز
:
(بغیر کانٹے کے) ۔1 کلو ، چائنیز مشروم۔ eight عدد ، ادرک پیسٹ۔ 1 کھانے کا چمچ ، لہسن پیسٹ۔ 1 کھانے کا چمچ ، ہرا پیاز۔ Four عدد ، سرکہ۔ 1 کھانے کا چمچ ، نمک ۔حسب ِ ذائقہ ، ہرا دھنیا۔ 2 کھانے کے چمچ (باریک کاٹا ہوا) ، نوڈلز ۔1 کپ (ابال لیں) ، پام آئل۔ Four کھانے کے چمچ
:
ایک اوون پروف باؤل میں مچھلی اور مشرومز کو مکس کر لیں۔ اس کے بعد اس میں ادرک پیسٹ ، لہسن پیسٹ ، ہراپیاز ، سرکہ ، نمک ، ہرا دھنیا اور پام آئل اچھی طرح مکس کردیں اس باؤل کو اسٹیمر پرتقریباً eight سے 10 منٹ کے لیے ڈھک کر پکائیں۔ تیارشدہ نوڈلز ایک سرونگ ڈش میں بچھا دیں۔ درمیان میں مچھلی اور مشروم کری ڈال دیںاور کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
اسپائسی اسٹیمڈ اینڈ گرلڈ چکن لیگز

اجزاء
چکن لیگ پیس۔ چار عدد ، لہسن کے جوئے ۔تین سے چار عدد ، ہری مرچ ۔ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی) ، مسٹرڈ سوس۔ ایک چائے کا چمچ ، گرم مصالحہ۔ ایک چائے کا چمچ ، چکن پاؤڈر ۔آدھا چائے کا چمچ ، نمک ۔حسب ذائقہ ، لال مرچ ۔آدھا چائے کا چمچ (یئےکاا چا چمچ (یںںوچ) وچ ۔آوچ مچ وچ ۔آچوچ م م وچ چوچ ۔آ و ایک عدد ، سرکہ ۔ایک چائے کا چمچ ، تیل۔ حسب ضرورت ، سوس کے لئے:
تیل. ایک کھانے کا چمچ ، لہسن کے جوئے۔ دو عدد (باریک کٹے ہوئے) ، سوکھا دھنیا۔ ایک چائے کا چمچ
املی کا پیسٹ۔ ایک کپ ، پانی ۔حسب ضرورت ، چکن پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچ ، کالی مرچ۔ ایک چائے کا چمچ ، چینی۔ دو چائے کے چمچ ،
ترکیب.
1۔ایک پیالے میں لہسن کے جوئے ، ہری مرچ ، مسٹرڈ سوس ، گرم مصالحہ چکن پاؤڈر ، نکہمک ، پلط ل ل ل مرا و
2۔اب چکن کو کٹ لگا کر اس مکسچر میں ایک گھنٹے کے لیے میری نیٹ کرلیں۔
3۔پھر گرل پین میں تیل لگا کر چکن کو فرائی کر لیں۔
4۔مزیدار اسپائسی اسٹیمڈ اینڈ گرلڈ چکن لیگز تیار ہے۔
5۔سوس کے لیے: ایک پین میں تیل ڈال کر لہسن کے جوئے ، سوکھا دھنیا ، املی کا پیسٹ ، پانی ، لن پاؤڈار ، ک ور ڈ الر ا
6۔اب چکن کو ٹرے میں رکھ دیں اور اس پر سوس ڈال کر سرو کریں۔
اسٹیمڈ پڈنگ
:
پانی. ایک کپ ، وائٹ شوگر۔ آدھا کپ ، براؤن شوگر۔ آدھا کپ ، کشمش۔ ایک سو گرام ، کھجور۔ ایک سو گرام ، مربہ۔ ایک سو گرام ، انجیر۔ ایک سو گرام ، کھوپرا۔ ایک سو گرام ، مکھن۔ ایک سو پچیس گرام ، دار چینی ۔آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی) ، میٹھاسوڈا۔ ایک چائے کا چمچ ، میدہ ۔ایک کپ ، انڈے۔ دو عدد
سیب کا جوس۔ دو کھانے کے چمچ ،
ترکیب.
1۔ایک برتن میں پانی ، وائٹ شوگر ، براؤن شوگر ، کشمش ، کھجور ، مربہ ، انجیر ، کھکھوپرا ، مکھوئم دار چینی ےکر دن ر ن ےر دل
2۔پھر اس کو چولہے سے اُتار دیں اور ٹھنڈا کر لیں۔
3۔اب اسے دوبارہ چولہے پر رکھ کر سوڈا ، میدہ اور انڈوں کو ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
4۔پھر اس میں سیب کا جوس ڈال دیں۔
5۔اب اس مکسچر کو مولڈ میں ڈال دیں اور فوائل سے ڈھک دیں۔
6۔پھر ایک پین میں پانی ڈال کر اس مولڈ کو رکھ دیں اور تقریباً پانچ گھنٹے تک پکنے دیں۔
7۔آخر میں چولہا بند کر دیں اور اُتار کر سرو کریں۔
سٹیمڈ چکن بن
اجزاء
آٹے کے لیے: میدہ۔ آدھا کلو, بیکنگ پاؤڈر۔ ایک چائے کا چمچ ، سرکہ۔ چار کھانے کے چمچ ، نمک ۔حسبِ ذائقہ ، بھرنے کے لیے: مرغی کا قیمہ ۔آدھا کلو ، لہسن اور ادرک کا پیسٹ۔ ایک کھانے کا چمچ ، اویسٹر ساس۔ دو کھانے کے چمچ ، سویا ساس۔ دو کھانے کے چمچ ، کالی مرچ ۔آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی) ، کارن فلور۔ پانچ کھانے کے چمچ (پانی میں گھول لیں) ، پیاز۔ تین عدد ، تِلوںکا تیل ۔تین کھانے کے چمچ ، نمک۔ حسبِ ذائقہ ، تیل۔ تین کھانے کے چمچ
:
1۔میدے میں بیکنگ پاؤڈر ، نمک اور سرکہ ملا کر گرم پانی سے نرم آٹا گوندھ لیں۔ پلاسٹک میں لپیٹ کر دو کے لیے رکھ دیں۔دیگچی تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں اور لہسن ا۔رک پیمہ دو منٹ ُھمہو ب ار ر
4.اس میں کالی مرچ, اویسٹر ساس, سویا ساس, تل اور نمک شامل کرکے بھونیں.کارن فلور ڈال کر گاڑھا کر لیں.پھر چولہا کی روٹی بیلیں اور پیالی کی مدد ٹکڑے کاٹ لیں. درمیان میں مرغی کا آمیزہ ڈال کراس کو بن کی سے کرلیں۔اسٹیمر میں پانی بھریں اور بن میںپچیس مپیشمگ رکھ دیں ا ون تیار رع
سٹیمڈ فش ود ٹماٹو سالسہ
اجزاء
پام فریٹ ۔eight سے 12 پارچے۔پیاز ۔Four ٹکڑے۔ ، کڑی پتا ۔2 عدد۔زیتون کا تیل ۔15 گرام۔باریک ئا لہسن ۔Three گرازا۔اا ۔ٹ ۔Three ملی لیٹر۔لال مرچ ۔آدھا چمچ۔
نمک۔حسبِ ضرورت۔لیموں کا رس ۔1 بڑا چمچ۔
موٹی کٹی کالی مرچ۔حسبِ ضرورت۔
ترکیب.
1۔گرم زیتون کے تیل میں کٹا لہسن ، پیاز ، ٹماٹر ، سرکہ ، مرچیںاور نمک ڈال کر پکائیں۔ساس کی طرح ب۔ننے پر س کو ست
2۔مچھلی کے اوپر پیاز کے موٹے ٹکڑے ، کڑی پتا ، نمک اور کالی مرچ رکھ کر ایلومینیم فوائل میں لپیٹ یںایں ا۔ور بھ میںپک ا۔ور بھ میںپک
3۔مچھلی نکال کر پلیٹ میںرکھیں اور اس کے اوپر ٹماٹو سالسہ ڈال دیں ۔پھر اس پر لیموں نچوڑیں اور تھائم چھڑک دیں۔
4۔ اب کھانے کے لیےتازہ سرو کریں۔