شیشے کا پل چین کا تعمیراتی شاہکار

میدان سائنس کا ہو ، ٹیکنالوجی کایا تعمیرات کا چین نت نئی اور حیرت انگیزتعمیرات اور ایجادات ی حب۔الے سےدور م ادور م سےدنر حالیہ برسوں میں چین کی سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے حیران کامیابی نے دنیا بھر میںجہاں اس من کیا ہےاا ن ترت لع تمشن کیا ہےاا ن ترت لع تمشن جا اا ، ن ترت لع تمین کیا ہےاا ، ن ترت لع تمک شا ہےاا ، ن ترب

دنیا میں پل تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے ، تاہم چین دنیا سب سے بڑا اور حیرت انگیز پل تعمیر کرکے نئید تاریخ رقم کر اس پل کی خصوصیت ہے کہ یہ دنیا کا سب سے طویل پل ہونے کے علاوہ شیشے سے تعمیر کیا گیا ہے۔ اس پل پر چلنے والے افراد کے لیےمضبوط دل ہونا بے حد ہے ، کیونکہ کمزور دل افراد کےلیے چلنہے ےاماامکن کیلنہے نامامکن کی ع

مقام

یہ پل چین کے مرکزی صوبے ہونان میں ” شینجیاجی ” کے مقام پرواقع نیشنل پارک میں 11,900 ایکڑ رقبے پرتعمیر کیا گیا ہے, جو’اوتار ‘(جہاں ہالی ووڈ کی کامیاب فلم اوتارفلمائی گئی) دو پہاڑی چوٹیوں کو آپس میںملاتا ہے. گزشتہ برس اس پل کو عوام کے لیے کھولا گیاتھا۔ اس پل کی لمبائی 430 میٹر ہے ، جبکہ 300 میٹر گہری کھائی پر تعمیر کیا گیا ہے ، جس کے سبب ۔س کو کانا صرف سکہا سے لاپ پب ب

ڈیزائن اور تعمیراتی لاگت

اس پل کا تعمیر اتی ڈیزائن بنانےکے لیےدنیا بھر میںمشہور اسرائیلی آرکیٹیکٹ ہیم دوتان کاانتخاب کیاگیا۔ ہیم دو تان نے دنیا کے سب سے طویل اور four میٹر چوڑےپل کو ڈیزائن کیا۔ پل کی تعمیرچائنا کے ہیبے بیلو گروپ (Hebei Bailu Group) کی جانب سے کروائی گئی۔ پل کی تعمیر 18 ماہ کے دوران مکمل کی گئی اور اس پر 460 ملین یو آن (48 ملین پاؤنڈ) کی ت اعامراتی لگ ی یہ شیشہ اتنا شفاف ہے کہ ہزارو ں فٹ نیچے کا منظر صاف دکھائی دیتا ہے۔

محفوظ ہونے سے متعلق خدشات کیسے دور کیے گئے؟

یہ پل استعمال کے لیے کتنا محفوظ ہے؟ اس حوالے سے آرکیٹیکٹ ہیم دوتان کہتے ہیںکہ اس میں شیشے کی تین شفاف تہوں کے 99 حصے ہیں۔ تعمیرسے قبل 40 ٹن وزن کےہمراہ بھاری ٹرک گلاس پینل گزاراگیا .ہیم دوتان کے مطابق, یہی نہیں ہم نے پل عوام کے لیے کھولنے سے مختلف تقریبات میںلوگوں دی کہ وہ آئیں اور پانچ منٹ اس پل پر ہتھوڑے برسائیں. اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ پانچ منٹ تک ہتھوڑے سےشیشے کی پہلی تہہ پر خراش آئی جبکہ دو تہیں محفوظ رہیں دوتان کا کہنا ہے کہ پل پر ہیں, تاہم حفاظت کو یقینی بنانے کے پیش نظر پل پر صرف 500 سیاحوں کو بیک وقت آنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ اس دوران انھیں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ ٹھوس زمین پر چل رہے ہوں۔

شیشے کا پل چین کا تعمیراتی شاہکار

ہیم دوتان کا کہنا ہے کہ میں نے پل کوکسی شاہکار کے طور پر ڈیزائن نہیں کیا کی تعمیر کچھ غائبانہ سے کی.آرکیٹیکٹ کے پل کے ارد گرد ایک تھیٹر (بیضوی طرز کی تماش گاہ) بنائے جانے کا ارادہ ہے, جس کے بعد پل کو میوزک کنسرٹ اور فیشن لیے کردیا جائے پل کی تعمیر کے بعد حکومت کی جانب سے سیکیوریٹی کے پیش نظر دو پر پابندی عائد کی گئی ہے, میں ایک (stiletto heel) ہےاوردوسری سیلفی اسٹک, جس سے متعلق حکام کو خدشہ ہے کہ سیلفی اسٹک پینسل ہیل دونوں اس پل پرچلنےوالے افراد کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔

اگر بات کی جائے پل پر لیے موجود خاص تواس پل میں ایک ویو پوائنٹ بھی بنایا ہے ، جہاں ے کے کے ب لیے Bungee کی سہولیات بھی موجود ہیں۔تو ہماری مانیے ، جب بھی آپ چین جائیں ، اس شیشے کے پل کا نظارہ کے لیے وقت ضریںر نک



About admin

Check Also

سونے ، چاندی اور تانبے کا شہر کھنڈرات میں کیسے تبدیل ہوا؟

فیصل میمن مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے, ٹوٹی لال کے ظروف کر نگاہیں وادی سندھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *