شہد ایک قدرتی لیس دار میٹھا سیال ہے .جو مکھیاں مختلف پھولوں کے رس سے بناتی ہیں.شہد کے لیے اللہ تعالی عطا کردہ ایک نعمت ہے.اس رنگوں میں دستیاب ہوتا ہے .اس کے رنگ اور ذائقے کامعیار اس بات پر ہوتا ہے کہ اس کو کس قسم کے پھول سے حاصل کیا گیا ہے۔ تمام غذائی نعمتوں میں شہد کو ایک ممتاز درجہ حاصل ہے۔ شہد کا شمار ان کھانوں میں ہوتا ہے جن کی کوئی زائد المیعاد تاریخ نہیں ہوتی۔ شہد کو اگر کافی عرصے استعمال نہیں کیا جائے تو وہ جم جاتا ہے اور اس کا بھی تبدیل ہوجاتا ہے لیکہن وہ خرب تنہیں وہ خرب تنہیں وہ خرب تنہیں وہ خرب تنہیں وہ خرب تنہیں جمے ہوئے شہد کو پگھلانے کے بعد اس کو کچھ دیر سورج کی روشنی میں رکھ دیں پھر گرم پانی میں شہد کی بوتل رکھ دیں۔
گرم پانی میں شہد ڈال کر پینے سے جسم کے فیٹس کم کیے جاسکتے ہیں ۔اس طرح سے موٹاپا دور کیا جاتا ہے۔ شہد مختلف بیماریوں کےعلاج میں بھی مؤثر ثابت ہوتا ہے اس طرح طرح کےذائقے دار پکوان بھی ہیں.شہد کی افادیت اور خوش ذائقے سے کو ئی انکار نہیں کر سکتا شاید ہی کوئی ایسا ہو جو شہد نہ کھاتا ہے.پاکستان سمیت تمام دنیا کے ممالک میں شہد خاص استعمال کیا جاتا۔ ان صرف ریسٹورنٹس میں ہی نہیں بلکہ خواتین گھر میں بھی شہد کا استعمال مختلف پکوان بنانے میں کرتی ہیں۔ شہد سے بنے چند پکوانوں کی ریسیپیز توجہ فرمائیں۔

ہنی کوکونٹ ناٹس
اجزاء.
میدہ۔ دو کپ
(پسی ہوئی)۔ پانچ کھانے کے چمچ
نمک۔ایک چٹکی
مکھن۔دو کھانے کے چمچ
انڈہ. ایک عدد
دودھ. حسب ضرورت
بیکنگ پاؤڈر۔ دو چائے کے چمچ
تیل. حسب ضرورت
شہد۔آدھا کپ
ناریل پاؤڈر۔ آدھا کپ
ترکیب.
میدے میں چینی ، نمک ، مکھن اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں۔ انڈہ ڈال کر مکس کریں اور دودھ کی مدد سے گوندھ لیں۔ آدھا گھنٹے فریج میں رکھ کر اس کی روٹی بیل لیں اور ہر روٹی کے لمبے اسٹرپس کاٹ لیں ہر اسٹرپ کو ٹھا کر ہلگ نہ) (لگ نہ) (لگ نہ) (لگ نہ) تمام ناٹس بنا کر تیل گرم کر کے فرائیں کریں۔ گولڈن ہونے پر نکال لیں شہد گرم کے تمام ناٹس کو اس میں ڈپ کر کے نکال لیں۔ ناریل پاؤڈر سے کوٹ کر کے سرو کریں۔
چکن ہنی ونگز
اجزاء.
چکن ونگز۔آدھا کلو
کوکنگ آئل۔ چار کھانے کے چمچ
ادرک لہسن (چوپ کیا ہوا) ۔دو کھانے کے چمچ
نمک۔حسبِ ذائقہ
کالی مرچ۔ (کُٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
سویا سوس ۔ایک کھانے کا چمچ
چلی سوس ۔ایک کھانے کا چمچ
چینی۔ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
لیموں کا رس۔ایک کھانے کا چمچ
شہد ۔ڈھائی کھانے کے چمچ
ہر ی مر چ۔دو عدد
چلی گارلک سوس۔ ایک کھانے کا چمچ
ادرک (جولین کٹنگ) ۔ایک چائے کاچمچ
ٹماٹر (جولین کٹنگ)۔ ایک عدد
سفید تِل۔ ایک کھانے کا چمچ
ترکیب.
1۔ایک پین میں آئل لیں اس میں ادرک لہسن ڈا ل کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
2۔اب اُسی پین میں چکن ونگز ، نمک ، کالی مر چ ، سوس ، چلی سوس ، چینی اور لیموں کا رس ڈال ںاح پکا ن ا پکا نت یہا
3۔اب اس میں شہد ، ہری مرچ ، چلی گارلک سوس ، ادرک اور ٹماٹر ڈا ل کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔
4۔سفید تِل کی گارنش کرکے پیش کریں۔
5۔مزیدار چکن ہنی ونگز تیار ہیں۔
چکن ہنی کولی فلاور
اجزاء.
پھول گوبھی ۔1 عدد
تیل. ڈیپ فرائی کے لئے
نمک ، چینی۔حسب ذوق
تل۔گارنش کے لئے
کارن فلور ۔2 چائے کے چمچ
پانی. حسب ذوق
بیٹر کے لئے۔
انڈے کی سفیدی ۔1 عدد
بیکنگ پاؤڈر ۔2 / 1 چائےکا چمچ
تیل ۔1 کھانےکا چمچہ
2/1
2/1
4/1 چائےکا
فلور ۔4 / 1 کپ
ہنی گارلک ساس کےلئے:
2 جوے
3/1
نمک ۔1 چائےکا چمچ
سرکہ ۔1 چائےکا چمچ
2/1
کارن فلور۔حسب ضرورت
ترکیب.
گوبھی کو بلانچ کر کے نکال لیں اور ٹھنڈا کریں۔بیٹر کے کو مکس کرلیں ، پھر اس میں گؤوبھی کو گرم تیگل اال رم تییں۔جل میں فن بوجال لوا جن بوگال لن بوجال لن بوجا ل ن الوجا لن بوجال لوان لوجا لوئےا لن بوگب
ساس کے لئے۔
2 سے Three کھانے کے چمچ تیل گرم کریں۔ پھر اس میں لہسن کے جوئے فرائی کر کے نکال لیں۔ پھر اسی تیل میں ساس کے تمام اجزاء اور پانی ڈال دیں۔ جب گاڑھا ہوجائے تو پھول گوبھی شامل کر لیں۔ آخر میں تل سے گارنش کر کے سرو کریں۔
اورنج ہنی یوگرٹ
اجزاء.
دہی ۔دو کپ
شہد. کپ
جما ہوا اورنج جوس۔ ایک کین (چھ اونس)
ہاف اینڈ ہاف ۔1 کپ
ترکیب.
درمیانی سائز کے پیالے میں دہی ڈال کر پھینٹ لیں۔ اس میں اورنج جوس ، شہد اور ہاف اینڈ ہاف ملا دیں۔ پھرلوف پین میں انڈیل دیں۔ اس کوکپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔اس کےبعد فریزر میں اسے تین گھنٹےکے لیے رکھ دیں۔ پھر مزیدار اورنج ہنی یو گرٹ سرو کریں۔
ہنی چکن
اجزاء.
چکن (بغیر ہڈی کے)۔ آدھا کلو (چھوٹےٹکڑے)
کارن فلور۔ایک کپ۔
انڈے کی سفیدی ۔2 عدد
کوکنگ آئل۔ڈیپ فرائی کیلئے
چلی ساس۔دو چائے کے چمچ۔
ہری پیاز۔حسبِ ضرورت۔
بیکنگ سوڈا۔آدھا چائے کا چمچ۔
ٹھندا پانی۔حسبِ ضرورت۔
شہد۔تین چوتھائی کپ۔
تل۔دو کھانے کے چمچ۔
ترکیب.
ایک پیالے میںکارن فلور, بیکنگ سوڈا, انڈے کی سفیدی اور تل مکس کرلیں.پھر پانی کر کریمی پیسٹ بنا لیں.اس پیسٹ پر لگا کر کچھ کے رکھ دیں.کوکنگ آئل گرم کریں اور ڈیپ فرائی کرلیں.ایک پین میں شہد اورچلی سوس مکس کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔اس سوس کو چکن پر ڈالیں ہری پیاز سے سجا کر گرم گرم سرو کریں۔
چاکلیٹ ہنی ڈرائی فروٹ کیک
اجزاء.
اسفنج کے لئے۔
(چھنا ہوا) ۔2 / 1 پیالی
باریک پسی ہوئی چینی ۔2 پیالی
بار (پگھلا لیں) ۔250
بیکنگ پاؤڈر ۔2 کھانےکے چمچ
بیکنگ سوڈا۔ایک چائےکا چمچ
انڈے ۔6
میوے (چوپ کئے ہوئے) ۔1 / 2 پیالی
شہد ۔Three کھانے کے چمچ
مکھن ۔200
ٹاپنگ کے اجزاء۔
خشک میوے۔ایک پیالی
باریک پسی ہوئی چینی۔ایک پیالی
تازہ کریم ۔Three پیالی
بغیر نمک کا مکھن ۔2 / 1 پیالی
ترکیب.
ایک پیالے میں نمک اور مکھن ملا کر الیکٹرک بیٹر سے پھینٹیں۔ پھر چینی ڈال کر آمیزہ اوپر آنے تک پھینٹیں۔ اب اس میں بیکنگ سوڈا ، شہد ، میوے اور بیکنگ پاؤڈر ملائیں ، پھر چاکلیٹ ملا کر تمام اجزاء یکجان ہونے تک پھینٹیں۔ اس میں میدہ ڈال کر چمچ سے ملا لیں۔ اس آمیزے کو کیک کے سانچے میں ڈال کر پہلے سے گرم اوون میں 200 ڈگری سینٹی گریڈ پر 35 منٹ پکا کر نکال لیں۔ ایک پیالے میں ٹاپنگ کے تمام اجزاء ڈال دیں اور کیک تیار ہونے پر اس کے اوپر ڈال کر سروکریں۔