شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارت کو پاکستان مخالف پروپگینڈے میں شکست

بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان مخالف پروپگینڈے کے پیچھے شکست فاش کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

بھارت نے پاکستان کو دہشت گردی کے حوالے سے نشانہ بنانے کی سازش کی جس میں وہ بری طرح ناکام ہوگیا۔

بھارت کی ایس سی او پروٹوکول میں کالعدم تنظیموں کے نام ڈلوانے کی کوشش جس میں وہ ناکام رہا ہے۔

نئی دلی نے اپنا ایف اے ٹی ایف پروپیگنڈا شنگھائی تعاون تنظیم کے اعلامیہ میں ڈلوانے کی کوشش کی مگر اسے شکست ہوئی۔

مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت کو بےنقاب کیا۔

افغانستان میں بھی بھارت کے ناپاک عزائم بھی عالمی سطح پر بے نقاب ہوگئے جبکہ ایک بار شنگھائی تعاہیید تنظیم وکھواجی کید نم میںو تل



About admin

Check Also

انگلینڈ، 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 37 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

دنیا کے مختلف ممالک میں اب بھی سیکڑوں افراد کورونا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.