” سندھ کے پکوان ” بڑی عید کے بڑے مزےلیں ، مگرگوشت آپ کا ، ذائقہ ہمارا

دنیا بھر میں پاکستان کے کھانے مشہور ہیں, یہاں کے چٹ پٹے اور لذیذ ہوتے ہیں ایک گل دستے کی مانند جس میںہر رنگ کا دھرتی, اسی گل دستے کا ایک خوب اپنی پرانی تہذیب و ثقافت کے ساری ایک اس کے ذائقے دار کھانے مشہور ہیںاور جب تہوار کا ہے کہ. کیا ، جو منفرد بھی ہو ، روایتی بھی اور سب کے من کو بھی بھائے؟ ” وادیٔ مہران ” پر آپ وقتاً فوقتاًسندھی کھانوں کی تراکیب ملاحظہ کرتے ہیں ، ہم نے سوچا کیئیوں ن اجب آپ

ہماری جانب سے تمام قارئین کو عیدالاضحی کی ڈھیروں مبارک باد۔

سندھی تکے

: ایک کلو بغیر ہڈی کا گوشت کلو, پسا ہوا گرم مسالاایک چائے کا, نمک ایک چائے کا چمچ, پسی ہوئی چائے کا چمچ, دہی ایک ہوا لہسن دو جوئے, کٹی ہوئی ہری مرچیں پانچ کٹی ہوئی پیاز تین عدد, گھی چار کھانے کے چمچ

:گوشت کو دہی اور مسالالگا کر تین گھنٹے ڈھک کر چھوڑ دیں ، دیگچی گھی گرم کر کے گوشت ڈال کر تھ

سندھی مٹن بریانی

'' سندھ کے پکوان '' بڑی عید کے بڑے مزےلیں ، مگرگوشت آپ کا ، ذائقہ ہمارا

: مٹن, تین پاؤنڈ (ران کا گوشت) باسمتی چاول تین مگ, آلو درمیانے, پانچ عدد, تیل آٹھ سے, پیاز دو عدد, بڑی کٹی ہوئی, ادرک چار چائےکا چمچ, پسے ہوئے, ٹماٹر پانچ سے چھ, آلو بخارےبارہ سے چودہ عدد, نمک حسب ذائقہ, لال مرچ پاؤڈر تین سے چار چائےکے چمچ, لونگ بارہ چودہ عدد, چھوٹی الائچی دس عدد, کالی مرچ بارہ سے چودہ عدد, زیرہ دو چمچ, دارچینی دو ٹکڑے, بڑی الائچی پانچ پات پانچ سے چھ عدد, کھٹا دہی آدھا کلو ، ہری مرچ چھ سے آٹھ عدد ، ہرا آدھی گٹھی ، پودینہ دس سے بارہ پتے ، کھانے کا رنگ ایک چٹکی۔

چاول اُبالنے کے لیے: نمک حسب ذائقہ ، تیز پات چار عدد ، دار چینی چار ٹکڑے ، بڑی الائچی تین عوچد اوگا چچ مد الی چات ت یک

:تیل گرم کرکے کٹی ہوئی پیاز سنہرا ہونے تک تل لیں ، اس میں سے تین یا چار کھانے چمچ گارنش کے لیےعلیحدہ کرلیں۔ پیاز میں ادرک لہسن, ٹماٹر, آلو بخارے, نمک, لال مرچ, تیز پات, اور ثابت گرم مسالا شامل کرکے, پانچ سے دس مسلسل چمچ چلاتی رہیں, ساتھ ہی دہی, اور پانی بھی شامل کردیں-جب گوشت تین چوتھائی گل جائےتو اس میں چھلے ہوئےآلو بھی ڈال دیں ، پندرہ سے بیس منٹ مزید یا جب تک گوشت اور آلو گل نہ جائیںتب تک پکاتی رہیں۔ ہرے مسالےشامل کریں اور تیز آنچ پر بھونیں ، بریانی کا قورمہ تیار ہے ایک طرف رکھ دیں۔

ایک الگ پتیلی میں پانی اُبالیں ، اس میں ثابت گرم مسالا اور تیز پات ڈال دیں۔ پانی ابل جانے پر اس میں سے ڈال دیں ایک رہ جانے تک ابالیں, چاول طرح دم کے دوران چاولوں سے پانی لیں, دیگچی پر بریانی کے قورمہ تہہ بچھائیں اوپر سے چاولوں کی ایک اور تہہ لگا سے تلی ہوئی پیاز, کھانے کا پودینہ, دھنیہ اور ہری مرچ کرر ڈھکن سے بند کردیں۔پانچ تک تیز آنچ پر پندرہ منٹ پھر دس منٹ انتظار کریں او۔ر مکس کر کے کھان

سندھی ہانڈی کباب

'' سندھ کے پکوان '' بڑی عید کے بڑے مزےلیں ، مگرگوشت آپ کا ، ذائقہ ہمارا

قیمہ آدھا کلو, ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد, نمک حسب ذائقہ, انڈا ایک عدد, کالی چائے کا چمچ )کٹی ہوئی, لال مرچ دو چمچ )کٹی ہوئی, تیل ایک پیالی, ٹماٹر آدھا کلو باریک کٹے ہوئے, ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ, زیرہ ایک چائے کا اور پسا ہوا, ہری مرچ دو عدد )کچلی ہوئی, لیموں دو عدد )باریک کٹی ہوئی, ہرا دھنیا آدھی گٹھی, ادرک تھوڑا سا, کٹا ہوا, ادرک ایک کھانے کا چمچ )باریک کٹی ہوئی ۔

: ایک پیالے میں قیمہ اور ڈبل روٹی کے سلائس میں پیس لیں, اب اس میں انڈا, نمک, مرچ اور ایک چائے کا لال مرچ ملاکر چھوٹے بنالیں, پھر فرائنگ پین میں کبابوں کو شیلو فرائی کرلیں, اس کے بعد ایک دیگچی میں ٹماٹر, ادرک لہسن کا پیسٹ, چائے کا چمچ لال مرچ, زیرہ, ہری مرچ اور تیل پکنے کے لیے رکھ خشک ہونے لگے ہلکا .اوپر سے لیموں کا رس, کٹی ہری مرچ, ہرا دھنیا اور ادرک ڈال کر دم پر رکھ دیں.مزے دارسندھی ہانڈی کباب تیار ہیں۔

بھت (پلاؤ)

'' سندھ کے پکوان '' بڑی عید کے بڑے مزےلیں ، مگرگوشت آپ کا ، ذائقہ ہمارا

چاول ایک کلو, پیاز ایک کلو, مٹر ایک کلو, گوشت ایک کلو, گاجر آدھا کلو, ٹماٹر ایک کلو, دار چینی ایک ٹکڑا, لونگ چھ مرچ, نمک حسب ذائقہ, گھی ڈیڑھ پاؤ, سیاہ زیرہ ایک چائے کا چمچ, ہری مرچ دس عدد ، بڑی الائچی دو عدد

:سب سے پہلے پیاز, گاجر کو کاٹ لیں اور ٹماٹر چار چار ٹکڑے کاٹ لیں, پھر گرم پیاز کو بادامی رنگ آنے تل لیں, گوشت میں ڈال کر ہلکا سا بھون لیں, اس کے بعد شامل کرکے اتنا پانی ڈالیں, جس میں گوشت اچھی طرح جائے, جب پانی خشک ہو جائے اور جائے تو گاجر, ٹماٹر, مٹر ہری مرچ ڈال دیں ہلاتی رہیں, اس کے بعد بھگوئے ہوئے چاول ڈال تک بھونتی رہیں, کوشش کر یں کہ چاول ٹوٹیں نہیں, پھر اس میں اتنا ڈالیں کہ جس میں چاول گل جائیں ، جب خشک ہو جائے تو پندرہ تک دم پر رکھ دیں ، دم کے بعد فرمائیں۔

سندھی پالک گوشت

'' سندھ کے پکوان '' بڑی عید کے بڑے مزےلیں ، مگرگوشت آپ کا ، ذائقہ ہمارا

: بکرے کا گوشت ایک کلو, پسی ہوئی لال مرچ, حب ذائقہ, نمک ذائقہ, پسی ہوئی ہلدی ایک چمچ, ٹماٹر ایک مرچ چھ عدد, میتھی آدھی, پسا ہوا دھنیا آدھی چھٹاک, پالک کلو, گھی حسب ضرورت.

:گھی گرم کرکے اس میں گوشت کو بھونیں ، لیکن پانی نہ ڈالیں ، پھر اس میں پالک اور تمام مسالے ڈالیں۔ پ پ گ

سندھی الائچی گوشت

'' سندھ کے پکوان '' بڑی عید کے بڑے مزےلیں ، مگرگوشت آپ کا ، ذائقہ ہمارا

: بکرے کا گوشت آدھا کلو ، سبز الائچی 10 عدد ، پسی ہوئی کالی مرچ د وچائے کے چمچ ، ہلد ی چم ااکا م م اا چم م م اا م م ا م م ٹےم ا م م م ا ا م د م د م د م د

:گوشت کو کچن ہیمر یا کانٹے سے گود لیں, نمک ملاکر رکھ دیں, گرائنڈر میں کے سبز الائچی پیس لیں میں تیل گرم پیسٹ سمیت کر بھونیں پھر چارکپ پانی ڈال کر گوشت کو درمیانی آنچ پر گلالیں اور جب گوشت تیل چھوڑنے لگے تو چولہا بند کردیں ۔

سندھی اسٹو

'' سندھ کے پکوان '' بڑی عید کے بڑے مزےلیں ، مگرگوشت آپ کا ، ذائقہ ہمارا

:گوشت ایک کلو, پیاز موٹی کٹی ہوئی چھ عدد, نمک حسب لال مرچ, دس عدد, ثابت گرم مسالا دو کھانے کے چمچے ادرک لہسن موٹا کٹا ہوا, آدھا کپ, دہی پائو, گھی, دو تمام مسالوں کو دو حصوں میں تقسیم کرلیں.

:گوشت کو دیگچی میں ڈال کر, ایک, گھی, دہی اور پیاز اورتقسیم مسالے کر دو کپ پانی کریں اور گوشت کے لیے مسالہ, دہی شامل کرکےاچھی طرح بھونیں, جب گھی اوپر آنے لگے تو چولہا بند کردیں. سندھی اسٹو تیار ہے ، گرما گرم چپاتی کے ساتھ ، اسٹو کا مزا دو بالا ہو جائے گا۔

سندھی گوشت کی طہاری

'' سندھ کے پکوان '' بڑی عید کے بڑے مزےلیں ، مگرگوشت آپ کا ، ذائقہ ہمارا

:باسمتی چاول آدھا کلو, تیل ایک کپ, کالی مرچ آدھا کھانے دار چینی ایک سے دوعدد, لونگ 3.four عدد, کالی الائچی 2.Three عدد, ہری الائچی 3.four عدد, زیرہ ایک چائے کا چمچ, ادرک لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچے, لال مرچ پاؤڈرایک کھانے کا چمچ, بیف بون لیسآدھا کلو, ہرا دھنیاآدھی گٹھی, چھوٹی ہری 8.9 عدد, لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے, سلاد سرونگ کے لیے.ٹماٹر ایک کپ, آلوآدھا کلو, پیاز ایک ہوئی, دہیآدھاکپ, ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ، گرم مسالا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ، نمک حسبِ ذائقہ ، اچار سرونگ کے لیے۔

:گوشت کو پانی میں اُبال کر رکھ لیں۔ ایکدیگچی میں میں تیل گرم کرکے پیاز ، زیرہ اورثابت گرم مسالا ڈال کرپکائیں ، اتنا کہ ہلکا براؤن ہوجائے۔ پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ، دہی اور ٹماٹر شامل کرکے پکنے ٹماٹر گل جائیں تو اُبلاہوکاگوشت ااکرآل وامت ااپرآل تن ڈتر کر ساتھ ہی 2 کپ پانی ڈال کر ابال آنے تک پکائیں۔ پھر اس میںاُبلے ہوئےچاول ، ہری مرچ ، لیموں کا رس ، ہرا دھنیا اور پودینہ شامل کرکے ڈھک دیں۔ پانی خشک ہونے پر گرم توے پر 7 سے Eight منٹ تک دم پر رکھیں۔ سلاد ، رائتہ اور اچارکے ساتھ پیش کریں۔

سندھی کھٹےگوشت کا پلاؤ

'' سندھ کے پکوان '' بڑی عید کے بڑے مزےلیں ، مگرگوشت آپ کا ، ذائقہ ہمارا

:چاول ایک کلو, گوشت ایک کلو, پیاز ساڑھے تین کلو, املی ایک چھٹانک, گھی آدھی پیالی, ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ, ہلدی ایک چائے کا چمچ, نمک حسب ذائقہ.

:گھی اچھی طرح گرم کر لیں اور پیاز باریک کاٹ کر گھی میں ہلکے بادامی رنگ میں تل لیں۔ اب پسا ہوا لہسن ، ادرک ، ہلدی ، نمک شامل کر کے پانچ منٹ تک بھوننے کے بعد اس میں گوشت ڈال دیں۔ گوشت کو بادامی رنگ میں بھوننے کے بعد دوپیالی پانی ڈال کر گوشت کو گلنے کے لئے چھوڑ دیں۔ گوشت گل جائے تو اس میں املی کا پانی ڈال دیں اور مزید دس منٹ تک پکنے دیں۔ جب پانی گاڑھا ہو جائے تو اسے دھیمی آنچ پر دم کے لئے رکھ دیں اور چاول کو الگ ایک کنی ابال لیں۔ ایک دیگچی چاول اور گوشت کی تہہ جما لیں اور دم پر رکھ دیں۔ مزیدار سندھی کٹھا پلاؤ تیار ہے۔



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.