سفارت خانہ پاکستان نیدرلینڈز کے زیر اہتمام ‘پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری’ پر ویبنار

سفارت خانہ پاکستان نیدرلینڈز کے زیر اہتمام پاکستان کے انجینئرنگ سیکٹر میں تجارت اور سرلمایہ ککاااا ن ل بیک راری ن موضویک ر ویبنار کی میزبانی نیدرلینڈز میں تعینات قونصلر برائے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ رضوان الحق راؤ نے کی۔

جبکہ ویبنار میں نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے آٹو سیکٹر مختلف شعبوں کے ماہرین, خریداروں و مبصرین پاکستان سے پاکستان آٹو فیکچررز ایسوسی ایشن کے علاوہ پاکستان انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے جنرل منیجر شرکت

سب سے پہلے سفارت خانے کے چارج ڈی افئیرز اعزاز خان نے کو خوش آمدید کہتے ہوئے ویبنار کے شرکاء کو حکومت اس سیکٹر میں اضافے کی کوششوں پر اپنے ابتدائی اور بعد ازاں اپنے اختتامی کلمات میں انہوں کہا کہ دنیا میں آٹو پارٹس میں تجارت کا جو حجم آج 800 ارب ڈالر ہے اور 2023 تک جس کے 1 کھرب ڈالر ہونے کے امکانات ہیں ، اس میں پاکستان کا حصہ صرف 0.1 فیصد ہے.

سفارت خانہ پاکستان نیدرلینڈز کے زیر اہتمام 'پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری' پر ویبنار

انہوں نے پاکستان کے برآمد کنندگان پر زور دیا کہ دنیا کو جانب متوجہ کرنے کیلئے انہیں ام

دوسری جانب ویبنار کے نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہوئے ہےاکستن ن با باکستان ر رور یاب ر لر یہاں کے تاجروں کیلئے بھی یہ موقع ہے کہ وہ کی ضروریات کے پیش نظر نئی ٹیکنالوجی اور کسی کے ساتھ یا خود اپنے وسائل استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں ترقی کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں.

قبل ازیں ویبنار کا آغاز کرتے ہوئے میزبان رائو رضوان الحق نے بتایا کہ نیدرلینڈز یورپ پاکسڑیت یاکیٹ اویںن اکسد ایںوہے ۔اکوہے ماویںد موہے ۔اکوہے مویں ماوہے مود موہے مورت مورت موات موات مووات مووات موات مووات مود ممورت مود مموات مور پاکستان کی جانب سے نیدرلینڈز کو برآمدات میں 17 اعشاریہ eight فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اور اب اس کا حجم 2019-20 میں 944.54 تھا وہ 2020-21 میں بڑھ کر 1113 ملین ڈالر تک جا پہنچا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس میں انجینئرنگ سیکٹر میں ہونے والا اضافہ 8018288 سے بڑھ کر 14 اعشاریہ 6 ملین ڈالر ہوگیا ہے۔ جبکہ نیدرلینڈز کی جانب سے پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری بھی 159.1 ملین ڈالر سے بڑھ کر 269.5 ہوگئی ہے۔ اس طرح نیدرلینڈز پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والا چوتھا بڑا ملک ہے۔

ویبنار میں پاکستان سے شریک پاپام کے سینئر وائس چیئرمین عبدالرزاق گوہر اور انڈاا ری سپر جااا ی یکسپر ظامشہود ا ا عبدالرزاق گوہر نے کہا کہ خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان کا آٹو پارٹس سیکٹر سے جدیی اہااا تیزی سے ترقی ع یہاں اس وقت 400 کمپنیاں بہترین کام کر رہی ہیں اور وہ مختلف شعبوں کے بڑے برانڈز کو سامان فراہم کر رہی ہیں۔

انہوں نے مزید آگاہ کیا کہ پاکستان سے بن کر باہر جانے والے ٹریکٹرز کے 90 فیصد پارٹس ملک کے اندر تیار کیے گئے ہیں۔ پاپام کے سابق صدر اور معروف آٹو پارٹس ایکسپرٹ مشہود احمد خان نے اپنے سیکٹر کا بھر پور انداز میں ۔تورف کرا انہوں نے کہاکہ پاکستانی کمپنیاں اس وقت دنیا بھر میں 67 ممالک کو اپنا سامان ایکسپورٹ کر رہی ہیں۔

اس سے نہ صرف دنیا کے ان پر اعتماد کا اظہار ہوتا ہے اس سے کمپنیوں کے دنیا کی ضروریات کو سمجھنے مہی بی ب جس کے نتیجے میں پاکستان بہتر اور معیاری مصنوعات تیار کر سکے گا۔ انہوں نے اپنی پریزینٹیشن میں پاکستان میں تیار کی جانے والی مصنوعات اور انہیں تیار کرنے والی خااااا مفر توع

آخر میں انہوں نے شرکاء کی جانب سے پوچھے جانے والے کا جواب دیتے ہوئے انتہائی کھلے کے س ھاتا انہیں ا م ب

ویبنار کے آخری حصے میں نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے اور پاکستان کے کرنے والے دو افراد ڈان ڈی جونگ اور خیرارڈ ویبنار کے شرکاء کے ساتھ اپنے تجربات انہوں نے کہاکہ پاکستانی نہ صرف مہمان نواز ہیں بلکہ اپنے کام کے ماہر اور اس میں سنجیدہ بھی ہیں.

مسٹر خیرارڈ نے نشاندہی کی کہ چائنہ کے ساتھ مغربی دنیا کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اور معلوم نہیں کب لگنے والے مختلف ٹیکسوں کی وجہ سے اس کی مصنوعات مہنگی یا اس کے ساتھ مسائل میں اضافہ ہوجائے۔ اضافہ ہوجائے۔ اس لیے ضروری ہے کہ نئی منڈی تلاش کی جائے۔ اس حوالے سے پاکستان کا آٹو پارٹس بنانے کا شعبہ اہم ہے۔

ویبنار سے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے جنرل منیجر برائے پالیسی عاصم ایاز نے کراتے ہیوئے شرکاء اا وئے شرکاء کو ب را کو پکیاب بل ال ب الم یںکیاب بر و یںکا ب ر ب انہوں نے پاکستان میں حکومتی پالیسیوں کا ذکر کیا جو اس نے موبائل فون انڈسٹری کو فراہم کی ہیں۔ جس کے نتیجے میں 21 موبائل فون کمپنیاں پاکستان میں ہی اسمارٹ فون بناکر مقامی مارکیٹ کی ضروریات کاو پور کر ر ر



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *