کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کی فاتح ملتان سلطانز محمد رضوان نے کہا ہے کہ سلطانزنے انگیز کار کردگی دکھائی جیتنے میں پوری ٹیم نے محنت اور اچھی کار کردگی کوشش تھی کہ اور سینئر سب کو ساتھ لےکرچلوں, کھلاڑیوں نےجتنی محنت کی جیت کےحقدارہیں, فائنلکا پریشر تو تھا مگر یہی عملی بنائی تھی کہ میں پہلے بیٹنگ کا پریشر اسکور کرنے میں کامیاب ہوگئے.انہوں نے جیت کا کریڈٹ بولرز کو دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے بولرز نے پورے ٹورنامنٹ میں زبردست بولنگ کی. دوسری جانب پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کہا کہ شکست افسوس ہے مگر ہمارے لئے بار فائنل کھیلنا ہی بڑے اعزاز بات ہے, اختتامی اوورز میں رنز جس کا خمیازہ بھگتنا پڑا. ملتان کی ٹیم ہم سے اچھا کھیلی اس لئے وہ چیمپئن بنی۔ واضح رہے کہ پشاور زلمی کا یہ چوتھا پی ایس ایل فائنل تھا وہ صرف ایک بار ہی ٹرافی تھامنے میں کامیاب رہی ہے۔