کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہنواز دھانی نے سپر لیگ کےبہترین بولر اوریمرجنگ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے جیتورڈز جی تورڈز ی تورڈز وکٹ لینے کے بعد منفرد اسٹائل سے جشن منانے والے شاہنواز دھانی نے 20 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ صہیب مقصود نے بارہ میچوں میں پانچ نصف سنچریوں کی مدد سے مجموعی طور پر 428 رنز بنائے۔ کراچی کنگز کے بابر اعظم نے سب سے زیادہ رنز اور ففٹیز اسکور کیں۔ وہ 11 میچز میں سات ففٹیز کے ساتھ 554 رنز بنا کر ٹاپ پر رہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے افتخار احمد نے بہترین فیلڈر جبکہ بہترین وکٹ کیپر کا اعزاز فاتح ٹیم کے مہامد ضم کے محامد رض ان کے ن رضوان 20 شکار کے کرکے کسی ایک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ شکار کرنے والے وکٹ کیپر بن گئے۔