حنا کامران ، کراچی
روز روز ایک سے کھانے کھاکھا کر طبیعت اکتانے کبھی اور خاص طور پر ہفتہ وار چھٹی دن تو جی چاہتا کہ کم از ایک نئی تجربہ ہوگا, منہ کا ذائقہ بدلے گا اور اگر تجربہ کام یاب رہا, تو پسندیدہ ڈشز کی فہرست میں ایک ڈش کا اور اضافہ بھی ہوجائے گا۔ تو لیجیے ، کچھ نئی تراکیب حاضرِ خدمت ہیں۔
چانپ کا سالن
:چانپیں ایک کلو, تیل آدھا کلو, ادرک, لہسن کا پیسٹ ایک ایک چائے چمچ, پیاز ایک عدد, لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ, دھنیا پاؤڈر کھانے کا چمچ, گرم مسالا (پسا ہوا) ایک کھانے کا چمچ, نمک حسب پسند ، سفید زیرہ (کُٹا ہوا) دو چائے کے چمچ ، ہرا دھنیا ایک گڈی اور ہری مرچیں حسبِ ضرورت۔
: سب سے پہلے ایک پتیلی میں تیل ڈالیں۔ تیل کڑکڑانے لگے ، تو اس میں پیاز ڈال دیں۔جب سُنہری ہوجائیں ، تو چانپیں ڈال کر خُوب اچھی طرح بھون لیں۔ اب ادرک ، لہسن کا پیسٹ ، دھنیا پاؤڈر ، لال مرچ ، سفید زیرہ ڈال کر تھوڑا سیںا بھونیں اکھور کپ پپےونیں اکھر ل پانی ےپل کر ل چانپیں اچھی طرح گل جائیں ، تو مزید بھونتے ہوئے ہرا دھنیا اور ہری مرچیں باریک کاٹ کر ملا دیں۔ آخر میں گرم مسالا چھڑک کر دَم دے دیںاورگرما گرم پراٹھوں کے ساتھ تناول فرمائیں۔
سندھی تکّے

: گوشت ایک کلو (بغیرہڈی کا, چھوٹے چھوٹے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں) لہسن, ادرک کا پیسٹ دو چائےکے چمچ, لال مرچ (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ, نمک حسب ذائقہ, گرم مسالا (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ , دہی ایک کپ, لال مرچ (کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچ, پیاز تین عدد, گوشت گلانے کا پاؤڈر آدھا چمچ, لیموں دوعدد (رس نکال لیں) کالی مرچ ایک چائے کا چمچ اور تیل چار کھانے کے چمچ.
: ایک باؤل میں گوشت ڈالیں۔ پھر اس پر گوشت گلانے کا پاؤڈر چھڑک کر دہی ، ادرک ، لہسن کا پیسٹ اور تمام شامل کرکے تقریباً تین گھنٹے کے لیے تین گھنٹے کے لیے تین گھنٹے کے لیے تین گھنٹے کے لیے د اب تیل گرم کریں اور اس میں گوشت بمع مسالاجات کر بھونیں۔جب خوشبو آنے لگے ، توو پانی ڈال کر گ بوہ ک ر گلوہ رکھ دیں۔پان
مچھلی کے کباب

:مچھلی ایک کلو (کانٹے نکال کر چھوٹے پیس بنوا لیں) آلو ایک عدد (ابال کر میش کرلیں) لال مرچ ایک کھانے کا چمچ, گرم مسالا (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ, نمک حسب منشاء, بیسن تین کھانے کے چمچ, ہرا دھنیا ایک گڈی ، ہری مرچیں چار عدد (باریک کٹی ہوئی) پیاز اور تیل حسبِ ضرورت۔
: مچھلی کے پیس دھو کر ، خشک کرکے اُن کا قیمہ بنا لیں۔ اب اس قیمےمیں نمک, لال مرچ, گرم مسالا, لال مرچ آلو شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں.اور کبابوں کی دے لیں.اس کے بعد کبابوں کے آمیزےمیں ڈبو کر فرائی کریں اورپودینے چٹنی کے ساتھ سرو کریں.
چکن فرائی

:چکن ایک کلو (بغیر ہڈی کے, چھوٹی بوٹیاں بنوالیں) سفید زیرہ (بھون کرپیس لیں) ایک چائے کا چمچ, ادرک, لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ, پیاز ایک عدد (باریک کاٹ لیں) دہی آدھی پیالی, لیموں ایک عدد (رس نکال لیں) اور تیل آدھی پیالی۔
: پیاز تیل میں سُنہری کرکے ٹشوپیپر پر پھیلا دیں ، تاکہ خستہ ہو جائیں۔اب تیل میں چکن ڈ۔ال کر پاھاوی خشک ککاار ڈال ب بسال تام مسر جب تیل الگ ہونے لگے ، تو زیرہ ، لیموں کا رس اور فرائی پیاز ڈال کر ہلکی پر پانچ منٹ کے لہےیے َام پن ییر دیں۔چک گرما گرم چپاتیوں اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔