حکومت نے تبدیلی کے نام پر صرف تباہی دی: مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون, ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی نے موجودہ حکومت پر تنقید ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی کے پر اقتدار میں آئے تھے, تبدیلی نام پر صرف تباہی دی.

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت وہاب نے کہا کہ یہ لوگ کرپشن کے لیے قرضہ لیتے عمران خان کی حکومت نے 11.9 ارب ڈالر قرض لیا ہے, سوال تو بنتا ہے یہ پیسہ کہاں گیا.

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کل قومی اسمبلی میں وفاقی نے انکشافات کیے ، کیا اسپتال ، موٹاضاض ، یونی یکہکہ

انہوں نے کہا کہ ان کا پلان ایک ہی ہے غریب کو ختم کردو, ہوائی اڈے, موٹر ویز رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا تھے گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی, گندم درآمد کیوں کررہے ہیں.

ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ 632 ملین ڈالر کرنٹ خسارہ ہے ، اکنامک ڈویژن افیئر کے مطابق گیاہلہ مضاہ میں 11.9 ال رب قارب ر

مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ آپ کا ٹارگٹ عوام ، ہاری نہیں ، آپ کا ٹارگٹ آپ کی اے ٹی ایمز ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *