اکثر اوقات بچے اپنے آپ میں مگن ہوکر کچھ نہ کچھ کھیلنے میں مشغول ہوتے ہیں۔ اس طرح وہ اپنے ٹی وی ، موبائل یا ویڈیو گیم کے بجائے اپنے کو استعمال کرتے یا جسمانی سرگر ہیں او لطف ننتدو ہاو لطف ننتدو ہاو لطف ننتدو ہاو لطف ننتدو او لطف ننتدو او لطف ننتدو او لطف ننتدو او لطف نتدو او ‘فری پلے’ بچوں کی جانب سے شروع کی گئی ایک منظم اور رضاکارانہ سرگرمی ہے جو انھیں اپنے گرد گرد دنیا کا کھوج لگانے تجربات کرتے ہوئے اپنے تصورات کو دینے کی سہولت دیتی ہے.
فری پلے بچوں کے فطری تجسّس ، کھوج لگانے میں دلچسپی اور ان کے جوش و جذبے کی بدولت اچانک شروع ہوجاتا ہے۔ ان کھیلوں میں عموماً گڑیا ، گاڑی ، بلاکس اور مٹی سے کریونز کریونز کاغذ کا اسےعمال ، ی ل۔م ے پلے تھیوریسٹ ، باب ہیوز نے کھیل کی 16 اقسام کی نشاندہی کی ہے۔ یہ سب فری پلے کے ذریعے جسمانی ، معاشرتی ، علمی ، تخلیقی اور جذباتی نشوونما سے متعلق ہیں۔
بوسٹن کالج میں نفسیات کے پروفیسر اور مصنف ، پیٹر گرے نے 2011 ء میں امریکن جرنل آف پالے میں لکھل ے ” کےل ن چور پر جب بھی انھیں کھیلنے کا موقع ملتا ہے ، وہ کھیلتے ہیں ”۔ اسی مضمون میں پیٹر گرے نے تفصیل سے بتایا کہ کی کس طرح جذباتی نشوونما پر اثر ہقوتی ہے ، جس سے ابیشان س سے پابیشان ور خد اریشان ، ور ےد کھیل کے بغیر نوجوان صحت مند نفسیاتی ترقی کے لیے ضروری معاشرتی اور جذباتی مہارت حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔

بچے کھیل کے دوران خوف ، غصے اور دیگر جذبات پر قابو پانے کا طریقہ سیکھتے ہیں۔ کھیل کے ذریعے وہ سیکھتے ہیں کہ خطرناک اور حقیقی زندگی کے حالات میں کیسے انھیں اپنے جذبات کو کنٹرول کرنا ہے۔ مگر یہ کھیل غیر منظم اور بچوں کی اپنی پسند کے مطابق ہونا چاہیے۔ تاہم ، یہ وہ پلے ٹائم نہیں ہے جسے بڑوں کے ذریعے کنٹرول جاتا ہے اور نہ ہی اپی فعال کھیل شامیٹھم ٹ۔ویا ، مم ہیڈیوتے ، ے سے سکہ
لیکن گزشتہ چند دہائیوں سے بچوں کے کھیلنے کے مواقع میں کمی دیکھی گئی ہے۔ بہت سے عوامل ایسے ہیں جو بچوں کو فری مطلوبہ وقت مہیا نہیں کرتے, جن تعلیم کے حصول صرف کرنے پر زور ملازمت یا کاروبار والےوالدین کا بچوں کی نکالنا, زیادہ اسکرین, کم وقت باہر کھیلنا اور کھیلوں کی جگہوں تک محدود رسائی کا ہونا قابل ذکر ہے۔ فری پلے میں کمی نے دیرپا منفی نتائج برآمد کیے ہیں۔
بچوں کی بہتر نشوونما کے لیے کھیل اتنا اہم ہے کہ اقوام متحدہ نے اسے ہر بچے کا بنیادی حق تسلیم کیا ہے۔ کھیل بچوں اور نوجوانوں کی علمی ، جسمانی ، معاشرتی اور جذباتی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔۔ آج کے دور میں تعلیم کے حصول میں پڑنے والے کی وجہ سے بچوں کے پاس کھیل لیے وقت نہیں بچتا اور کچھ وقل میںا م ماسر بھی توت رد جب انھیں جسمانی سرگرمیوں والے کھیل کھیلنے کا وقت دیا جاتا ہے تو تمام منظم سےرگرمیوں میں حصہ لینےا کے ھک بعجد بتہت لہٰذا تعلیم اور کھیل کے درمیان توازن قائم ہونا ضروری ہے۔
فری پلے کے فوائد
٭ بچوں کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو استعمال کرنے اور اپنے تخیل اور دیگر قوتوں کو فروغ دینے کی اجازت دیت
٭ بچوں کو دوسروں سے بات چیت کرنے اور آس پاس کی دنیا کو جاننے کی ترغیب ملتی ہے۔
٭ بچوں کو اسکول میں ایڈجسٹ کرنے اور سیکھنے کی ص لاحیت ، بیہیویئر میں بہتری اور مس۔ائل کو کرنم کیہ مہارت مومد ص مہارت میںت رضد مہانت میںت رضد
٭ بچوں کو خود ضابطہ سیکھنے اور اس پر عمل کرنے میں مدد ملتی ہے۔
٭ بچوں کو فیصلہ سازی کی مہارت پیدا کرنے میں مدد ملتی ہے۔
٭ بچوں کو گروپوں میں کام کرنا سکھاتا ہے تاکہ وہ تنازعات کو بانٹنا اور حل کرنا سیکھیں۔
فری پلے کے تحت بچے دوڑنے بھاگنے ، سائیکل چلانے اور چھلانگیں لگانے جیسے کھیل کھیلتے ہیں جو مند جسم ۔عکیو تو میو میں میں م بہت سے ماہرین بچوں کے موٹاپے میں ڈرامائی اضافے اور جسمانی فٹنس میں کی ایک وجہ آؤٹ ڈور کھیلوں میں کمی قرا دیت غیرمنظم کھیل کا وقت اور باہر کھلی فضا میں کھیلنا اب پہلے سے اور بھی زیادہ اہم ہے۔
اس طرح کے کھیلوں کے مواقع زیادہ جذباتی اور رویّوں سے متعلق حوصلہ افزائی کرتے ہیں اوا پورے گھر ہیںاور پورے ر یںا مو مہو ع یموے رو ع کیع ن طرزت زدن والدین کو چاہیے کہ بچوں کے لیے کھیلنے کا وقت مقرر کردیں وہ اپنے من پسند کھیل کھیلیں لیکن ٹی وی یا مع اس طرح ان کے اعتماد میں اضافہ ، مشاہدے میں بہتری اور تخلیقی صلاحیتوں میں نکھار آئے گا۔