ایک طرف فلم اسٹارز کے آن اسکرین کردار جہاں پرستاروں اپنا تاثر قائم کرتے ہیں، تو دوسری ان اسٹارز کی شخصیت آف اسکرین سرگرمیاں پرستاروں میں رہتی ہیں اوروہ متاثر ہوکر انھیں فالو کرتے ہیں۔ ان کے پسندیدہ اسٹارز چاہے مہنگے ترین روایتی لباس زیب تن کریں پھر سادہ جینز اور ٹی شرٹ ہر لباس میں اپنے اور عام لوگوں کے لیے فیشن کا ایک نیا پیش کرتے ہیں۔ آئیے نظر ڈالتے ہیں، بالی ووڈ کے چند موسٹ فیشن ایبل اسٹارز پر، اپنے ملبوسات کے انتخاب کے ذریعے اپنے پرستاروں کو متاثر کیے بغیر نہیں رہتے۔
دیپیکا پڈوکون
دیپیکا پڈوکون کی شخصیت فطری طور پر اسٹائلش ہے، اس مسکراہٹ ہے کہ وہ کسی کو بھی بنا سکتی ہے اعتماد ایسا کہ جہاں جائے سب کو اپنی طرف متوجہ بلاشبہ، دیپیکا پڈوکون کا شمار اس وقت بالی ووڈ کے چند موسٹ فیشن ایبل اسٹارز میں ہوتا ہے۔ دیپیکا پڈوکون کا راج کرنے کا ہنر صرف اسکرین محدود نہیں، بلکہ آف اسکرین بھی گیم چینجر ہے۔دیپیکا اپنی خوبصورتی اور فیشن کی بوجھ کے باعث صرف بلکہ دیپیکا پڈوکون صرف ایک اداکارہ کا نام نہیں، بلکہ وہ ایک برانڈ ہے۔
رنویر سنگھ

رنویر سنگھ اپنے فیشن میں تجربات کرنا پسند کرتا ہے۔ ہر دیکھنے والا پہلی نظر میں اس کے فیشن پر و غریب تاثرات کا اظہار کرتا ہے، لیکن ہی دیر میں لوگوں احساس ہوجاتا ہے نے درحقیقت منٹ ہیں. وہ اپنے غیر روایتی فیشن کے ذریعے بالی ووڈ کا نئے دور کا فیشن کنگ بن چکا ہے۔ اپنے غیرروایتی فیشن اور بے انتہا اعتماد کے باعث، میڈیا میں اسے بالی ووڈ کی لیڈی گاگا بھی کہا جاتا ہے۔
رنبیر کپور

منکسرالمزاجی رنبیر کپور کی سب سے بڑی خصوصیت ہے اور یہ اس کے ملبوسات کے انتخاب میں بھی نظر آتی ہے۔ کرن جوہر اور عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ رنبیر کپور کو ملبوسات خریداری کاجنون ہے، تاہم وہ اس میں سادگی اور نفاست کو ترجیح دیتا ہے۔ وہ کلاسیکی ملبوسات پہننا پسند کرتا ہے، جوکہ رنویر سنگھ کے اسٹائل متضاد ہے، تاہم جہاں تک اسٹائل کی بات تو اس میں رنویر سنگھ کا مقابلہ صرف رنبیر کپور ہی کرسکتا ہے۔
رنبیر کپور اس وقت اپنی زندگی کے بہترین دور سے رہا ہے، جہاں ایک طرف وہ ذاتی زندگی عالیہ بھٹ کے ساتھ خوش نظر آتا ہے تو نے اسے بالی ووڈ کے ٹاپ اداکاروں میں شامل کردیا ہے، جہاں کہا جاتا ہے کہ نوجوان اداکاروں میں صرف رنبیر ہی ایک ایسا اداکار ہے، جو سنگھ کی سپر اسٹارڈم کو چیلنج کرسکتا ہے۔
پریانکا چوپڑہ

پریانکا چوپڑہ کو جو بات سب سے منفرد بناتی ہے، وہ ہے اس زبردست اداکارہ کا کمال درجے کا اعتماد۔ وہ جو کچھ بھی زیب تن کرلے، جس کمال درجہ کی مہارت اور اعتماد کے ساتھ ان ملبوسات کو لے کر چلتی ہے، یہ صرف اسی کا کمال ہے۔ وہ چست کپڑے پہن لے یا کوٹ ہاتھ کسی مارکیٹ یا روڈ پر آئے، پریانکا یہ جانتی ہے کے لیے . کس اَپ ہونا ہے۔ پریانکا چوپڑہ کے پاس ہر موقع کی مناسبت سے لباس، جوتوں اور آرائشی سامان کی لاجواب اور شاندار کلیکشن موجود ہے۔ اگر شاہی خاندان کی شادی میں اسے مدعو کیا گیا تھا، تو وہ یقیناً اس کی حقدار بھی تھی۔
کرینہ کپور خان

گلابی رنگت اور پرکشش جسامت کے ساتھ، کرینہ کپور خان کا اسٹائل کبھی بھی آؤٹ آف فیشن نہیں ہوتا۔ چاہے وہ جدید رجحان کے ملبوسات ہوں یا روایتی انڈین لباس، بلاشبہ فیشن اور اچھی پوشاک پہننے رکھنے والی لڑکیوں اور خواتین کے لیے ‘فیشن انسائیکلوپیڈیا’ کی حیثیت رکھتی ہے۔ شادی شدہ اور ایک بچے کی ماں ہونے کے باوجود، فلم میں گلیمرس کردار ادا کرکے اور کو اپنے بل شاندار کامیابی ایک نیا رجحان متعارف کروایا ہے ، جس کے لیے دیگر اداکاراؤں کو ان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔
شاہد کپور

شاہد کپور غالباً بالی ووڈ کا واحد اداکار ہے، جو اپنے ملبوسات کو بھی Zubehörکے طور پر لیتا ہے اور اس کے چہرے پر وقت سجی ملین ڈالر مسکراہٹ کے تو کیا ہی کہنے۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ لوگوں کی نظریں اس کے چہرے سے ہی نہیں کہ وہ یہ دیکھ سکیں کہ شاہد کپور نے کیا لباس زیب کیا ہوا ہے۔ شادی کے بعد شاہد کپور کے اسٹائل میں مزید نکھار پیدا ہوا ہے اور اس کا کریڈٹ شاید ان کی کو جاتا ہے۔
شاہد کپور کو نوجوان نسل کے اداکاروں میں چاکلیٹی ہیرو کا خطاب دیا جاتا ہے، جس وجہ اس کے چہرے پر ہر وقت چھائی معصومیت ہے۔
شاہد کپور کی شخصیت میں ٹھہراؤ کی ایک وجہ ذاتی زندگی میں خوش اور مطمئن بھی جہاں وہ بیوی میرا بیٹی میشا کپور کپور کے یہ کے فیشن اور اسٹائل میں بھی جھلکتی ہے۔