باربی کیو کے چٹخارے دار مزے جو کھائے گا ، بھول نہیں پائے گا

گھر گھر چٹ پٹے کھانوں سے دسترخوان سج رہے ہیں۔کسی آرہی ہےخوشبو پلائوکی تو کسی گھر میںبےاربی پار کی تیایااا طوئے جطوئے زطوہ زطوہ زگوہ مر زرت اس ہفتے ہم نے بھی باربی کیو کا ا ہتما م کیا ہے۔ چٹ پٹے کھانوں کے شوقین ویسے تو عید کے دن سے ہی مختلف کے بار بی کیو ، سیخ کباب اور بھنی ہوئی راہےاںا اور کے مزے کے لیکن ذرا ہماری باربی کیو دعوت میں شریک ہوجائیں۔انہیں کھا کر تو دیکھیں سب ذائقے بھول جائیں گے۔

باربی کیو چانپ

بکرے کی چانپیں آدھا کلو, باریک کٹا ہرادھنیا آدھی گٹھی, ایک چائے کا چمچ, پسی لال ایک کھانے کا چمچ, ادرک پسا ہوا دوکھانے کے چمچے پسا ہواکھانے کے تین تیل تین, المونیم فوئل حسب ضرورت.

: پہلے ایک پیالے میںبکرے کی چانپوں پر پپیتا اور حسب ذائقہ نمک کرپندرہ منٹ کے لیے کھکیادیں ، پھر میں پاوا۔ ر میں پلیکوا لان م برد سیاد لان میں ررد اب حسب ضرورت المونیم کے ٹکڑوں پر ایک ایک چانپ لپیٹ کررکھ دیں میں اچھی طرح سے کوئلے دہکا کر جالی ایںد او ر انپل تھوڑی تھوڑی دیر بعد سائیڈ تبدیل کرتےر ہیںپندرہ منٹ بعد ایک چانپ کو کھول کر چیک کریں۔ گل جانے کی صورت میں تمام چانپیں اُتارلیں۔ اگر کسرلگے تو پانچ منٹ تک مزید سینک لیں۔ مزے دار باربی کیو چانپ تیار ہے۔

بیف روسٹ

:گائےیا بکرے کا گوشت (ثا بت ٹکڑا, بغیر ہڈی) دو کلو, کالی مرچ دو کھانے کے چمچے, زیرہ پسا ہوا کھا نے کا چمچے, مرچ پیسی ہوئی دو کا چمچے, نمک حسب ذائقہ, دہی ایک پیالی, گرم پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ ، ہلدی آدھا چائے کاچمچ ، دھنیا پسا ہواایک پپیتا دو کھانے کے چمچے ، پانی حسب ضرورت ی ت۔ل آدھی پیلا

:گوشت کو چھری کی مدد سے کٹ لگالیں ، تاکہ مسالہ اندر تک رچ بس جائے۔ اب اس میں تمام مسالے لگا پانچ گھنٹے میں رکھ دیں, تاکہ مسالا اور یک جان ہو جائیں, ایک بڑی دیگچی میں گرم کریں اور اس دیگچی کے اوپر اسی کے اوپر گوشت کا ٹکڑا رکھیں اور اسے ڈھکن سےڈھانک دیں. جب گوشت اچھی طرح گل جائے تو ایک الگ دیگچی میں تیل گرم کریں اور اس میں کو دس سے پندرہ میں۔ تک ہئیلکی آنچ پر فر بیف روسٹ تیار ہے ، اسے گرم گرم نان کے ساتھ پیش کریں۔

بہاری بوٹی

:گائے کا گوشت پارچے باریک کٹے ہوئےآدھا کلو, دہی ایک سو گرام, پپیتا پسا کھانے کے چمچے, پیاز ایک عدد (کٹی اور فرائی کی ہوئی) لہسن ادرک پسا ہوا دو کھانے کے چمچے, سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا) لال مرچ کٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ یا مسالہ پسا ہوا ایک چائے کا آدھا چائے کا چمچ, بیسن چار کھانے کے چمچے (بھنا ہوا) سرسوں کا تیل چار کھانے کے چمچے, نمک حسب ذائقہ.

گارنشنگ کے لئے: سلاد کے پتے تین سے چار عدد ، کھیرے دو سے تین عدد ، ٹماٹر دو سے تین عدد ،

:ایک بڑے پیالےمیں بیف کے پارچےاور تمام مسالے شامل کرکے اچھی طرح ملالیں۔اب اس کو دو سے تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔

اب میری نیٹ کیا ہوا گوشت اسکیورز پر لگا کر باربی کیو کرلیں یا اگر آپ چاہیں تو یا فرائی بھی کرسکتے ہیں۔

سلاد کے پتوں ، کھیرے اور ٹماٹروں کے ساتھ گرم گرم بہاری بوٹی سرو کریں

ملائی کباب

:قیمہ ایک کلو, ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ, نمک حسب ذائقہ, لال مرچ پسی ہوئی – ایک کھانے کا چمچ, اسپیشل باربی کیوگرم مسالہ ہوا ڈیڑھ کھانے کا چمچ, کچا پپیتا پسا ہوا دو کھانے کے چمچے, ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) آدھی گٹھی, پودینہ (باریک کٹا ہوا) آدھی گٹھی, ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) چھ سے آٹھ عدد, ڈبل روٹی کے سلائس – چار عدد, انڈے دو عدد, فریش کریم آدھی پیالی, تیل تلنے کے لیے.

:ڈبل روٹی کو ایک پیالی دودھ میں دس سے بارہ منٹ تک بھگودیں ، پھر دودھ سے نکال لکڑی کے چمچ سے دبا دبا کر دبا دبا کر در دد

نچوڑی ہوئی سلائس کو ادرک لہسن, نمک, لال مرچ, گرم پپیتا, ہرا دھنیا, پودینہ اور ہری مرچوں کے قیمہ میں اچھی طرح ملا کر لمبے لمبے کباب بنا لیں- لکڑی کی سیخوں پر لگا کر کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ تک کریں اور کبابوں کو پھینٹے انڈوں میں ڈبو کر سنہرا تل لیں-مزے دار املائی کباب ت ی پوری پراٹھے اور ہری چٹنی کے ساتھ بہت مزا دیں گے۔

پرشیئن چیلو کباب

:گائے کا قیمہ آدھا کلو, لہسن پساہوا ایک کھانے کا چمچ, پیاز تین عدد, کالی مرچ کٹی ہوئی چائے کے چمچے, انڈے کی سفیدی روٹی کے سلائس تین عدد, تیل حسب ضرورت, نمک حسب

:چوپر میں قیمہ ، کُٹی کالی مرچ ، انڈے کی سفیدی ، عدد پیاز ، لہسن اور ڈبل روٹی کے سلائسز شامل کرکےپیس لیں۔ اب اسے باربی کیواسٹکس پر لگاکر گرل کریں یا سٹیم کرکے فرائی کرلیں یا اوون میں بیک کرلیں۔ ایک مکسنگ باؤل میں بچی ہوئی ایک چائے کا چمچ کُٹی لال مرچ ، نمک اور ٹماٹر شامل کرکے کرکے ٹماٹریںوں کو گرل کرل و گرل کرل آخر میں دونوں کو ایک ساتھ ڈش آؤٹ کرکے سرو کرئیں۔

بوٹی تکہ

: گائے کا گوشت ایک کلو چھوٹی (بوٹیاں کیا ہوا) دہی ایک چوتھائی پیالی, لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا مرچ ایک کھانے کا چمچ, اسپیشل گرم مسالہ ایک کھانے کا کا رس دو کھانے کے چمچے, ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچے ، پپیتا پسا چار کھانے کے چمچے ، نمک حسب ضرورت ، تیل یا گھی حسب ضرورت۔سلادگارنشنگ کے لیے ، املی کی چٹنی۔

اسپیشل باربی کیو گرم مسالے کی تیاری

:جائفل – آدھی, کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ, بڑی الائچی عدد, دارچینی تین ٹکڑے, لونگ ایک کھانے کا چمچ, چھوٹی الائچی ایک کھانے کا چمچ, جاوتر ایک کا چمچ, سونف دو کھانے کے چمچ, سونٹھ ایک, زیرہ تین کھانے کے چمچے۔تمام اجزاء پیس لیں اور ائیر ٹائٹ جار میںمحفوظ کر لیں۔

:تمام اجزا کو پھینٹے ہوئے دہی اور لیموں کے رس کے ساتھ مکس کرکےبوٹیوں میں شامل کرکے اچھی طرح ملا کر یل کےن سے چار م

بوٹیوں کو لکڑی کے اسکیورز پر لگا کر گرل پین پہلے سےگرم اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 20 سے 25 منٹ تک بیک کریں-ڈش میں نکال کر سلاد سے سجا املی چٹنی کے ساتھ مزے لے لے کر کھائیں.

کلیجی کے تکے

:کلیجی کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں – ایک کلو ، دہی – ایک پیالی ، پیاز – ایک عدد پسی ہوئی ، نمک – حسبِ ضروپیا گھیا مرچ – ححب ذل

: پین میں گھی کو گرم کرکے پسی ہوئی پیاز کواچھی طرح اس میں ، نمک ، مرچ اور دہی شامل کلر ، خوشمل آ۔ا لگے ت لد ر پانی اتنا ڈالیں کہ گلنے پر بالکل خشک ہوجائے۔ پھر سیخوں پر چڑھا کر کوئلوں پر رکھیں اور ہلکا ہلکا گھی اوپر ٹپکا دیں ، سرخ ہونے اتار لیں ، سلاا اھد

کٹا کٹ

بکرے کی کلیجی ایک عدد, بکرے کی چانپ چھ عدد, دل اور گردے ایک, بکرے کا مغز دو سے تین عدد, نمک ضرورت, ادرک لہسن پسا ہوا ڈیڑھ دو عدد آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی مرچ پسی ہوئی ایک کھانےکا چمچ, ہلدی آدھا چائےکا چمچ ، گرم مسالہ پسا ہوا ایک چائے چمچ ، سوکھی میتھی ایک کھانے کا چمچ ، دہی آدھی پیالی ، ماٹی ا ھی ماٹٹ پیادر عن د ،رد رادر ع ن د ،رد

:دل گردے کی جھلی صاف کرکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور دھو لیں۔ ایک پتیلی میں تھوڑا سا پانی چولہے پر رکھیں, تو دل اور گردے اس میں دیں آنچ پر پانچ منٹ کے بعد پانی اور گردے پر اسپون کچلا یا پسا ہوا لہسن مل کر دس منٹ فریج میں رکھ دیں, پھر اسے بھی دھو اسی چھلنی میں ڈال دیں۔

آدھی پیالی پانی ایک پتیلی میں ڈالیں چٹکی بھرہلدی ڈال ابالیں مغز اس میں دھو کر ڈال جب پانی خشک ہیںاا ین مل یےہافد نر جھتی ل

اگر آپ کے پاس پھیلاہوا بڑا سیدھا تواہے تو بہت بات ہے ورنہ عام کڑھائی میں تیل ڈال گرم کرلیں اور پیاز کٹی ہوئی ٹماٹر, چانپ, دل, دیں .پندرہ بیس منٹ بعد ڈھکن کھول کر دیکھیں کہ ٹماٹر کا پانی سوکھ نہیں, چانپ گلنے پر آگئےہوں تو نکال اور ان کی ہڈی کرلیں اگر گوشت تو ذرا کریں پانی نہ ڈالنا پڑے۔ چانپ کو کلیجی اور مغز کی کڑھائی میں دوبارہ ڈال لیں

کسی بھاری چمچے یا انڈا پلٹنے کےدو چمچوں سے اسے کچلنا شروع کریں تھوڑی تیز کیدیں اور ام ،لم ،لد م لم م م مرس س، د ،لد الم م ل الکھیم م الکھیم م ل مری سےد ، لرد س رد م لگم م لگم م مرچ سےرد م

اتنی دیر فرائی کریں کہ خوب بھن جائے اور تیل نکل ایک زبردست خوشبو آنے لگے۔ڈش میں نکال ککرا ھ ئیااا ککرا ، ا ال کٹرم ھ اا ن ن ر م م ا ن رچ ھترٹ ا ن ر متر،

آپ کا بقر عید پر بنایا ھوا کٹاکٹ سب کو بہت پسند آئے گائے یا مرغی کے گوشت میں نہیں بنتا آپ صصرف اسے بکن س بجزا



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.