اونٹ کا نمکین گوشت مزیدار کیسے بن سکتا ہے

اونٹ کا گوشت نمکین مگرفائدہ مند بھی خوب ہوتا ہے۔ اونٹ کا گوشت بازاروں میں کم ہی دستیاب ہوتا ہے ، البتہ عیدالاضحی پر بہ آسانی مل جاتا ہے۔ عرب ممالک میں اونٹ کا گوشت بہت ذیادہ کھایا جاتا ہے اور عام پر بنایا جاتا ہے۔اب ہمارے ہاظش آئےاکسن کماگھ پاکست مور گھاکست مو ب لوگ عید پر اونٹ کی قربانی کرتے ہیں اور پھرگوشت تقسیم کرتےہیں۔اس طرح لوگوں کو اونٹ کا گوشت کھاہےنے کو ل جات عید الا ضحی پر اگر یہ گوشت مل جائے تو اس سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں۔ دوسرے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اب اونٹ کی قربانی کا رواج عام ہوچلا ہے۔اونٹ کا گوشت سے امر سے ب یہ گوشت نمکین ہوتا ہے ، اس لیے ہائی بلڈپریشر کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ اونٹ کا گوشت پرانے بخار ، یرقان ، ہیپاٹائٹس سی ، عرقی النسا (شیاٹیکا) اور پیشاب کی جلن دور ککرنے میں مفید ہے ہے بواسیر کو ختم کرنے کے لیے اونٹ کی چربی کالیپ کرنا فائدہ مند ہوتا ہے۔

یہ چربی جوڑوں کا درد بھی ختم کردیتی ہے۔ اونٹ کا گوشت اعصابی اور جسمانی کمزوریوں کو ختم کردیتا ہے۔ علاوہ ازیںاعضا ئے ریئسہ دل ، جگر اور دماغ کو طاقت بخشتا ہے۔ قاہرہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق اونٹ کا گوشت امراض قلب دور کرنے میں بھی مفید ثابت ہوا ہے۔ اس کے گوشت میں تمام ضروری معدنیات اور لحمیات پائی جاتی ہیں۔ تقویت باہ کے لیے بھی اونٹ کا گوشت کھانا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اونٹ کاگوشت ہفتے میں دو تین بار مقدار اور صحت مند وتوانا رہیے۔اونٹ کی قربانی کے اے بہکین قصیےد کا رن ب ب ماہر قصائی اس کی قربانی کا سلیقہ جانتا ہو گوشت بھی اچھا بنائے گا کہ میں رہے گی.اونٹ کے گوشت پکوان پاکستان میں جاتے ہیں ہی .مگر اس کی لذت اور فوائد میں کوئی شک نہیں.عیدالاضحی کے دوران ہاں پاکستان میں بھی اونٹ کے پکوانوں سے لطف اندوز جاتا ہے۔اونٹ کے گوشت کے کباب اور نہاری خاص کیے جاتے ہیں۔

اونٹ نہاری

اونٹ کا نمکین گوشت مزیدار کیسے بن سکتا ہے

:

اونٹ کا گوشت۔ آدھ کلو

پیاز۔ ایک عدد

لہسن ادرک پیسٹ۔ایک چمچ

نمک۔حسب ذائقہ

ہلدی۔ ایک چمچ

لال مرچ۔ ایک چمچ

گرم مصالحہ۔ایک چمچ

سونف دانہ ۔ایک چمچ

سوکھا ادرک پائوڈر۔ تین چمچ

آٹا۔چار کھانے کے چمچ

بڑی الائچی ۔آٹھ دانے

ہری مرچ ۔چھ عدد

ادرک۔ایک انچ کا ٹکرا

ہرادھنیا۔آدھا کپ

آئل. / ڈیڑھ کپ

:

ایک کپ آئل گرم کرکے اس میں دوکھانے کے مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں ابال لیں ایک الگ میں لککایںاا شلک ل ل ل ل ل ل ل ل م لم کے،و ل م لم لم یں گ کے اب اس میں ابلے ہوئے گوشت کی یخنی یا تین سے چار گلاس پانی ڈالیں۔ ایک ململ کے کپڑے میں بڑی الائچی ، سونف ، ادرک کا ڈال کر پوٹلی بنائیں اور گوشت میں رکھ کےکر 25 منٹ کشہاار 25 ل ال ن ل م الکی ن ر ر ن

ادرک ، لیموں ، ہری مرچ ڈال کر دومنٹ دم دیںاور آخر میں ہرادھنیا ، ادرک ، لیموں ، ہری مرچ سے گگاو سے گنت نش ن

اونٹ کے گوشت کی بریانی

(عریبیئن بریانی)

اونٹ کا نمکین گوشت مزیدار کیسے بن سکتا ہے

:

اونٹ کا گوشت ۔صاف (درمیانے سائز میں کٹا ہوا)

پیاز۔تین عدد

ادرک لہسن کا پیسٹ۔ ایک چمچ

ٹماٹر. ایک عدد

کری پتے۔دوعدد

ہلدی پائوڈر۔آدھا چمچ

لال مرچ۔ایک چمچ

گرم مصالحہ پائوڈر۔ایک چمچ

سبز مرچ۔چارپانچ درمیان سے کٹی ہوئی

دہی ۔ایک چمچ

نمک۔حسب ذائقہ

آئل۔حسب ضرورت

چاول کیلئے اجزاء:

چاول.دوکپ

سونف دانے۔ ایک چمچ

لیموں کا رس۔ ایک چمچ

لونگ.چارعدد

تیزپات.دوعدد

چھوٹی الائچی۔ 10 عدد

نمک۔حسب ذائقہ

پانی۔حسب ضرورت

اجزاء:

گھی. 6 کھانے کے چمچ

بادام. دس عدد

پستہ کاجو ۔پندرہ عدد

کشمش. پندرہ عدد

پیاز. ایک عدد چھوٹا باریک کٹا ہوا

دھنیا پسا ہوا۔ تین کھانے کے چمچ

پودینہ. باریک کٹا ہوا

چاول پکانے کا طریقہ

:

چاولوں کو دھو کر پندرہ منٹ تک بھگو کر رکھ اور پھر پانی نکال کے سائیڈ دیں .کھلے دیگچے میں کریں اور لیموں کا دانہ, لونگ, دار چھوٹی بھی اس میں شامل کر دیں اس کو ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ دیں جب چاول 3 / four پک جائیں تو آنچ بند کر دیں اور چاول سائیڈ پر رکھ دیں۔

یخنی بنانے کا طریقہ:

ایک دیگچی میں گھی گرم کریںاس میں ادرک ، لہسن ڈال کر دو منٹ تل لیں اور پھر اس پیاز ڈال کر فرائی کریں۔ پھر سبز مرچ ، کری پتے ، ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح اور تمام مصالحہ جات ڈال کر ہلکی آنچ پکائیں پھر اھید آہ رود ت ت تر

بریانی کی ٹاپنگ کیلئے:

ایک دیگچی میں گھی گرم کریں اور اس میں بادام ، پستہ ، کاجو ڈالیں اور پھر باریک کٹا پیاز اس میں ڈایںیں یک

اونٹ کا نمکین گوشت مزیدار کیسے بن سکتا ہے

دم پروسیس:

بریانی میں یخنی کا آدھا مصالحہ اور آدھے چاول اور کا مصالحہ پھیلا دیں پھر مقدار میں گھی, بھنے پستہ, کشمش اور اس میں, پسا ہوا دھنیا اور شامل کرکے ہلکی آنچ پر دم کیلئے رکھ دیں.

آخر میں بریانی کو سلاد ، لیموںاور اچار کے ساتھ سرو کریں۔

لیجئے مزیداربریانی تیار ہے کھانے کا مزہ دوبالا کریں خود بھی کھائیں اور مہمانوں کو بھی کھلائیں۔

کالی مرچ سے بھنا اونٹ کا گوشت

:

اونٹ کا گوشت ہڈی کے ساتھ ۔650 گرام (باریک کٹا ہوا)

پیاز. دودرمیانے سائز کے

لہسن پیسٹ۔تین کھانے کے چمچ

ٹماٹر. ایک عدد

ہلدی۔ ایک چمچ

دھنیا. دو چمچ پسا ہوا

کالی مرچ۔ دوچمچ

کشمیری لال مرچ۔ ایک چمچ

سونف دانے۔ ایک چمچ

میتھی کے دانے ۔آدھا چمچ

نمک۔حسب ضرورت

گرم مصالحہ ۔آدھا چمچ

مدراس پیاز۔ چار عدد

کری پتے۔ چند عدد

آئل. ڈیڑھ پیالی

:

اونٹ کے گوشت کو اچھی طرح دھو کر پانی خارج ہونے کیلئے رکھ دیں۔ پریشر ککر میں تیل ڈالیں اور پیاز ڈال کر کرلیں اور پھر ادرک پیسٹ اور ڈال ہلکی آنچ پر پکائیں صاف کیا ہوا اچھی طرح مرچ چمچ ڈالیں اور خوب جوش دلائیں.پھر اس میں سونف دانہ اور نمک شامل کرلیں صرف کپ پانی ڈالیں اس سے پانی نہ ڈالیں اور ککر کو یاد رہے پکنے کا بوڑھے اونٹ کا گوشت گلنے میں وقت کے میں تیل ڈال کے گرم کریں کری پتے اور پتے ڈالیں وقت تک پکائیں جب تک گاڑھا نہ ہوجائے آخر میں ایک چمچ کالی مرچ ڈالیں اور نمک چیک کرنا نہ بھولیں دھنیے سجاوٹ کریں اور پراٹھا چپاتی یا چاول کے ساتھ سرو کریں۔

اونٹ کے گوشت کے کباب

:

اونٹ کا گوشت۔ آدھا کلو

نمک۔ حسبِ ذائقہ (اونٹ کا گوشت کیونکہ خود ہی ذائقے میں نمکین ہوتا ہے لہٰذا حسب ذائقہ بھی خیال رکھیں)

3. ادرک۔ ایک چائے کا چمچ

لہسن۔ ایک چائے کا چمچ

تیل۔ دو کھانے کے چمچ

سرخ مرچ۔ ایک چائے کا چمچ

پیاز. ایک عدد (کاٹ لیں)

ہری مرچیں۔ حسبِ ذائقہ

ہرا دھنیا۔ حسبِ ضرورت

گرم مصالحہ۔ آدھا چائے کا چمچ

کٹے ہوئے گہیوں۔ آدھا کپ (کم از کم four گھنٹے پہلے سے پانی میں بھگو دیں۔ ممکن ہو توایک رات پہلے ہی بھگو دیں)

:

1. قیمے کو مندرجہ بالا تمام مصالحوں کے ساتھ میرینیٹ کر لیں ، اور چاپر میں چوب کرنے کے بعد گھنٹے تک رکھ دیں۔

2۔ پھر ہاتھ سے سيخ كباب يا گول کباب کی شکل دے دیں۔

3. اس کے بعد فرائینگ پین ميں تل ليں ، سرخ ہونے پر نکال ليں یا سیخوں میں پرو کر کوئلوں پر سینک لیں۔



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.