احد رضا میر کی ”ہیملٹ” میں بہترین اداکاری

ملکی سطح پرا داکار احد رضا میر ، پاکستا ن کےپسندیدہ، پرکشش، خوبصورت اور اسٹائلش اداکار کے طور پر جانے جاتےہیں۔ احدرضا میر کے فین فالورز کی تعداد صرف ملکی ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی طور پربھی بے شمار ہے۔ احد رضا میر کے یہ سارے فینز ان دنوں بے خوش ہیں، وجہ احد رضا میرکا شیکسپیئر کے تحریر کردہ مقبول ترین پلے”ہیملٹ، اے گھوسٹ اسٹوری” میں پرفارمنس پر ”بہترین بین الاقوامی تھیٹر اداکار” کی کیٹیگری میں ”انٹرنیشنل بے ٹی مچل ایوارڈ ”سے نوازاجانا ہے۔

جی ہاں! 24جون کو کینیڈا میں منعقد ہونے والے 22ویں ”انٹرنیشنل بے ٹی مچل ایوارڈز”کی تقریب میںاحد رضا میر کو بہترین بین الاقوامی تھیٹر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

بے ٹی مچل ایوارڈز تقریب

”انٹرنیشنل بے ٹی مچل ایوارڈز” امریکا میں پیدا ہونے والی کینیڈین ڈرامہ رائٹر ، ایکٹر،پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ”بے ٹی مچل” کی یاد میں ہر سال اسٹیج اور اداکاروں، پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور دیگر شعبہ جات میں دیا جاتا ہے۔ بے ٹی مچل 16سال کی عمر میں اپنی والدہ، بھائی اور بہن ساتھ البرٹا، کینیڈا آگئیں اور کینیڈا کے شہر میں تھیٹر کے قیام اور حوصلہ افزائی کے لیے بیش بہا اقدامات اُٹھائے۔ بے ٹی مچل نے اپنی زندگی فنون لطیفہ کے لیے وقف کردی۔انھیںبچپن ہی سے تھیٹرسے لگاؤ ​​تھا۔ یہی وجہ ہے کہ جب انھیں اسٹیٹ یونیورسٹی آف آئیووا کی جانب سے ”راک فیلر فاؤنڈیشن فیلوشپ” کے تحت MAکرنے کا موقع ملا تو اس کے لیے بھی انھوں نے تھیٹر کو ہی بطور کیا۔ ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے کے بعد بے ٹی مچل کیلگری واپس لوٹ گئیںاور امیچر تھیٹر کمپنی کی بنیاد رکھی۔ اپنی بنیاد سے ہی اس ادارے کئی کامیاب کی، بے ٹی مچل کی پیش کی گئی اعتراف میں جانب سےہر . بہترین تھیٹر ڈرامہ ایکٹرز، پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز اور دیگر شعبہ جات میں بہترین کارکردگی کا کرنے والے افراد کو ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے۔پہلی بار اس ایوارڈ کا 1998میں کیا گیا۔ اس حوالے سے احد رضا میر،بے ٹی مچل ایوارڈ کی 22ویں تقریب میں ‘بہترین بین الاقوامی تھیٹر اداکار’ کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

احد رضا میر کی ''ہیملٹ'' میں بہترین اداکاری

شیکسپیئر کا ناو ل ہیملٹ، اے گھوسٹ اسٹوری

”ہیملٹ” انگریزی ادب کے عظیم مصنف ولیم شیکسپیئر کے لکھے ہوئے مقبول ترین ”ہیملٹ، اے گھوسٹ اسٹوری”کی ڈرامائی شکل ہے، کی تشکیل ‘ایناکیومر’ اور ہدایات ‘کریگ ہال’ نے دی۔ ڈرامہ ہیملٹ ایک ایسا ڈرامہ ہےجس میں جاسوسی اور انتقامی کہانی کو ایک پلاٹ کے تحت پیش کیا گیا ہے۔ڈرامے میں احد رـضا میر کا کردار ”ہیملٹ”کاتھا۔ ہیملٹ ڈنمارک کاایسا شہزادہ ہے جو اپنے والدکے کی خواہش رکھتا ہے، ڈرامہ رواں برس20 مارچ تا13اپریل کینیڈا کے شہر کیلگری میں Vertigo Theater میںپیش کیا گیا، جس کے بعد نامزدگیوں میں احد رضا میر سمیت 5بہترین کو بہترین پرفارمنس دینے والے اداکاروں کی کیٹیگری میںنامزد کیا گیا، تاہم ایوارڈ احد لے اُڑے۔

ڈرامہ ”ہیملٹ” میں اپنی اداکاری کے حوالے سے احد رضا کا کہنا ہے کہ،”جب میں نے تھیٹر میں پرفارم کیا تو والدہ میرے ہمراہ تھیں، میری منفرد اداکاری کو دیکھ کر وہ حیران رہ ”۔ احد کا کہنا تھا کہ جب والدہ کو انھوں نےاسٹوڈیو میں اپنے سامنے تو انھوں نے بس کچھ ایسا کر دِکھانے کا عہد کیا کہ کو اپنے بیٹے پر فخرہو۔

شیکسپیئر کے ڈراموں کا پہلا ایشیائی اداکار

احد رضا میر کے خاندانی پس منظر سے متعلق کے فینز رضا میر کے صاحبزادے ہیں۔لیکن یہ کم لوگ جانتے ہوں ایشیا کے وہ اداکار ہیں جنھیں شیکسپیئر کردار میں منتخب کیا گیا ہیملٹ، احد رضا میر کا پہلا کینیڈین تھیٹر پلے نہیں ہے وہ اس سے قبل بھی کینیڈا میں کیے جانے والے مختلف تھیٹر ڈراموں جیسے “Wer ist ein Weißer” اور رومیو جولیٹ سمیت متعدد ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔

کینیڈا میں تھیٹر اورماڈلنگ میں کامیابی کے ساتھ وہ اب پاکستان میں ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاری ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکے ہیں۔ احد رضا میر صرف اداکار ہی نہیں مصنف اور ہدایت کار بھی ہیں۔ کینیڈا میں وہ تھیٹر پلے تحریر اور ڈائریکٹ بھی کرچکے ہیں۔



About admin

Check Also

’میکال ذوالفقار‘ باصلاحیت ماڈل و اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے چارمنگ بوائے میکال ذوالفقار نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.