”احد رضا میر اور سجل علی” حقیقی زندگی میں بھی ہمسفر

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ایسے اداکار وں کی ایک طویل موجودہے جنھیں پہلے اسکرین پر اور پھر ،کچھ عرصے بعد حقیقی زندگی میں بھی ہمسفر دیکھا گیا۔ اس حوالے سے زیادہ پیچھے جانے کے بجائے نئی نسل جوڑیوں کی بات جائے تو سائرہ سبزواری ،دانش تیمور اور منیب بٹ اور ایمن خوبصورت اور ٹیلنٹڈ لائم لائٹ رہ چکی ہیں اس فہرست میں جلد ہی ایک خوبصورت اضافہ احد رضا میر اور سجل علی کا ہونے جارہا ہے ۔

احد رضا میر اور سجل علی شوبز انڈسٹری کے افق پر چمکتے ایسے ہیں جن کا ٹیلنٹ نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی دھوم مچائے ہوئے ہے۔ احد اور سجل کی جوڑی ڈرامہ انڈسٹری کی سپر ہٹ جوڑیوں میں سے ایک تسلیم کی جاتی ہے۔ اسکرین پر نظر آنے والی یہ حقیقی جلد جارہی ہے جس کا باقاعدہ اعلان، الفطر پر احد میر اور لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تصویر شیئر کرکے کیا گیا، جس میں دونوں اداکاروں کی جانب سے باضابطہ منگنی کا اعلان کیا گیا۔ منگنی کی تقریب نہایت سادہ اور انداز گئی صرف دونوں اداکاروں کے اہل خانہ نے شرکت کی رضا کی خوبصورت لباس پہنے ہلکے میک کے ساتھ غضب ڈھارہی ہیں جبکہ پہلو میں بیٹھے احد رضا میر بھی تمام تر مردانہ وجاہت سمیٹے سلطنت کے شہزادے لگ رہے ہیں۔ احدرضا میر کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر منگنی کی تصویر کے ہمراہ جلی حروف میں ایک خوبصورت عبارت بھی درج تھی ۔

منگنی سے متعلق احد رضا میر کا اعلان بذریعہ انسٹاگرام

”ایک خوبصورت نیا آغاز ہوا چاہتاہے۔ آج ہم (احد اور سجل) یہ اعلان کرتے ہوئے نہایت خوشی ہیں کہ اپنے اپنے خاندانوں کی رضامندی اور دعاؤں سے باضابطہ پر منگنی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں”۔ احد نے مزید لکھا، ”ہمارا خاص دن ہمارے خاندانوں، دوستوں اور پرستاروں کی دعاؤں سےمزید خاص بن جائے گا۔ (احد اور سجل)”

سجل علی کا اظہار

کچھ ہی دیر بعد سجل علی کی جانب سے منگنی کا باضابطہ اعلان کیا گیا ۔ جس کیلئےسجل نے ایک منفرد انداز اپنایا اور لفظوں کا سہارا لیے بغیر اور احد رضا میر کی ایک خوبصورت تصویر مدا حوں کے ساتھ شیئر کی۔

سپر ہٹ جوڑی کے کیریئر کا آغاز

دونوں اداکاروں کی شوبز انڈسٹری میں اِنٹری اور خاندانی پس منظر سے متعلق بات کی جائے تو رضامیر ڈائریکٹر اور سینئر اداکار آصف رضا میر کے صاحبزادے ہیں۔

احد رضا میرنے کینیڈا سے ایکٹنگ اور ڈائریکشن کی تعلیم حاصل کی ہے۔ ساتھ ہی نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر (کینیڈین تھیٹر) بھی اپنی قابلیت کے جھنڈے گاڑ چکے ہیں، احد خود کو نہ ایک اچھا اداکار بلکہ ایک بہترین مصنف ڈائریکٹر بھی تسلیم کرواچکے ہیں۔

احد کی منگیتر اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی معصوم اور خوبصورت اداکارہ سجل علی کی بات کی جائے تو سجل نے کا آغاز کیا۔ اپنی بے ساختہ اور جاندار اداکاری کی بدولت ہی پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں مقبولیت منازل طے کرتی چلی گئیں۔سجل اب تک کام کرچکی ہیں۔ان کی چے بھارتی انڈسٹری تک پہنچے تو من موہنی اداکارہ کوفلم ”مام” میں سری دیوی کی بیٹی کا کردار نبھانے کی کش کی گئی، جسے نے قبول کرلیا یوں اس فلم میں اپنی جاندار بھی خوب داد .

سجل اور احد رضا میر کی آن اسکرین جوڑی

اس بات میں کوئی شق نہیں کہ سجل اور احد رضا میر جب جب اسکرین پر ساتھ ہیں، وہ دیکھنے والوں کے دل جیت لیتے ہیں۔

سجل اور احد رضا میر ایک ساتھ پہلی 2017میں ایک ڈرامہ سیریل میں مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوئے۔ اس ڈرامے میں دونوں شخصیات نے جہاں اپنی جاندار اداکاری کی بدولت ں کے دل موہ لیے، وہیں اس جوڑی کے باعث شائقین کی جانب سے بہترین جوڑی قرار دیا گیا۔ پچھلے دوسال میں یہ جوڑی دیکھتے ہی دیکھتے اتنی مقبول ہوگئی کہ فیشن شوز ہوں یا واک ،دونوں اداکاروں کو ہر جگہ ایک ساتھ دیکھاگیا۔

ایک دوسرے کو سراہنا

دوسال قبل جلوہ گر ہونے والی یہ جوڑی جہاں اسکرین پر ایک دوسرے ہمراہ قدم سے قدم ملائے نظر آئی، وہیں دونوں اداکار دوسرے کے بہت بڑے فین بھی نظر سجل تو احد رضا میر کی اداکاری سے متعلق کچھ یوں بھی کہہ کہ احد جیسا کوئی اداکار نہیں وہ ایک بہترین فنکار ہیں۔ اس جوڑی کی قربت کو شائقین بھی محسوس کرنے لگے، پہلے پہل دونوں اداکاروں کی جانب تسلیم نہ کیا گیا لیکن جلد ہی رضا میر برطانوی سے گفتگو کے دوران یہ کہ سجل بے حد پسند ہیں۔

مداحوں ،دوستوں اور ڈی جی آئی ایس پی آرکی مبارکباد

احد رضا میر اور سجل کی منگنی کا باضابطہ اعلان ہونے کے بعد دوست و احباب کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ اس حوالے سے خصوصی مبارکباد ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر آصف غفور کی جانب سے دی گئی، میں انھوں نے نئے کو کی مبارکباد دیتے ہوئے دونوں کے لیے خواہشات کا اظہار دوسری جانب سجل علی کی بہن اور اداکارہ صبور علی نے بھی ایک خوبصورت الفاظ کے چناؤ ترتیب دیے گئے پیغام کے ذریعے بہن اور بہنوئی کو مبارکباد دی۔ یہی نہیں دونوں اداکاروں کو دیگر ساتھی اداکاروں کی جانب سے بھی مبارکباد کے بے شمار پیغامات موصول ہوئے ہیں۔ احد کی خالہ اور والدہ نے بھی دونوں اداکاروں کو منفرد انداز میں منگنی کی مبارکباد دی ہے۔



About admin

Check Also

’میکال ذوالفقار‘ باصلاحیت ماڈل و اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے چارمنگ بوائے میکال ذوالفقار نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.