آواز کی رفتار سے چار گنا زیادہ تیز طیارہ

کئی گھنٹوں کا سفر چند گھنٹوں میں طے کرنے کے لیے نیا طیارہ تیار کیا گیا ہے۔ کنکارڈ کے خاتمے ہونے کے بعد مسافروں کے لیے کوئی سونک طیارہ نہیں بنایا گیا .اب اس ضمن ایک آزمائشی طیارہ تیار گیا ہے جو رفتار سے بھی کی تاریخ میں ایک بہت بڑی جست ہے اور پہلی مرتبہ نجی سطح پر سپر سونک طیارہ بنایا ہے.

اب تک یورپی یونین کنکارڈ یونین کا ٹوپولوف Di -144)) In 1999 ء اور سپر سونک فوجی جیٹ حکومتوں کے تعاون سے تیار کیے گئے گئے لیکن یہ طیارہ ان سب سے مختلف ہے .امریکی شہر ڈینور کی کمپنی ” ‘بوم سپرسونک’ ‘نے اکتوبر 2020 ءمیں پہلا سپرسونک جیٹ پیش کیاتھا۔ کمپنی نے ایک سیٹ والے اس جیٹ طیارے کا نام ” XB-1 بی بی بوم ” رکھاہے۔

رواں سال تین انجنوں والے اس جیٹ کی آزمائش امریکی ریاست کیلی فورنیاکے صحرا میں شروع کی جائے گی۔ جان ایف کینیڈی سے ہیتھرو ایئر پورٹ تک ساڑھے تین اس اس کا مقصد ایک ایروڈائنامک تصور کی توثیق او،م فکم فم م م کم م م م م م م م ر م ب م ب م ب م ب ماہرین کے مطابق رواں برس کے تک کی کمرشل شروع ہو سکتی ہیں اور ان کی رفتار میٹگر فی ہو گی ، و گی ٹ سن سون سن س سن سون س سن س گھ

اس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس طیارے کا ایندھن ماحول دوست ہو گا اور کاربن ڈائی آکسائیڈ ہونے کے برابر خخرج ہو اس طیارے میں ایسی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے ، جس سے آواز کی گھن گرج بھی کم ہو گی۔ امریکا میں ناسا اور ہوا بازی کی اتھارٹی سپرسونک جہازوں کے شور کو کم کرنے کے لیے کامیاب تحقیق جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آواز سے بھی زیادہ تیز رفتار اُڑان ایک ایسا خواب ہے ، جو گزشتہ کئی دہائیوں سے دیکھا جا رہا ہے۔ عملاً تو یہ خواب پہلی مرتبہ کنکارڈ کے بننے کے پورا ہو گیا تھا ، مگر اسے ابھی تک چیلنہوں کا اا وں کا اسامن مر ا امن ک یترن

مثال کے طور پر کاروباری کمپنیوں کے لیے ، جن میں آٹھ سے پندرہ تک افراد کے سوار ہونے کی گنجائش ہو گی۔ ایریون سپرسونک نامی کمپنی 2002 سے اس پر کام کر رہی ہے۔ حال ہی میں اس کمپنی نے تین انجنوں AS2 طیارے کا ماڈل پیش کیا ، جو 2024 ء میں پرواز کے قابل ہوجائے گا ۔ا ۔ور سے کم

گزشتہ سال ایریون کے چیف اسٹریٹیجی اور فنانس آفیسر مائیک مانسینی تھا کہ ہمارے پاس اگلے 50 برسںوں یپ لیے ایک ٹیکن ود رود تیز ترین سفر کی طرف پہلا قدم اس سے اگلا قدم ایک ہوائی جہاز کی تیاری ہم کو مدنظر رکھتے کم سے کم مسائل آئیں.

انہی مسائل کی وجہ سے کنکارڈ کی ص لاحیت بھی محدود ہو کر رہ گئی تھی۔ 2030 ء میں نئے سپرسونک ایئرلائنرز کی پہلی جنریشن کی آمد کی توقع کرنا مناسب ہو گا۔ اس کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ رواں دہائی کے آخر تک ایک بہت بڑی جست لگاتے ہوئے سپرسونک AS3 مارکیٹ میں لے آئے گی۔ اس ہوائی جہاز میں پچاس مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہو گی ایک ہی پرواز میں 13 ہزار کلومیٹر کی دوری تک پہنچنے کی وت ت ت

اس سپرسونک طیارے کی رفتار 5000 کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی یا ممکنہ طور پر اس سے بھی زیادہ۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ کوئی کمرشل ہوائی جہازہائپرسونک رینج کی نچلی سطح تک پہنچے گا۔ ماک رفتار کو مخصوص حالات میں ناپنے کا ایک پیمانہ ہے ، تاہم AS3 سے متعلق بہت کم معلومات منظرع م ر لائی گئی

ایریون نے آئندہ چند برسوں میں اس منصوبے کی مزید تفصیلات بتائے گا۔ اس کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے ہوائی جہازوں کا مقصد یہ ہے کہ تین گھنٹے اندر اندر دنیا کے کسی بھی کاونے تک پہنکےا ج



About admin

Check Also

مریخ پر امریکا کا نیا مشن

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارہ ناساخلا میں ہونے والی نئی دریافتیں اور پوشیدہ رازوں پر سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.