آج اپنے پیاروں کی تواضع. . .

برصغیر پاک و ہند کے شاہی پکوانوں کی بات ایک خاصیت یہ ہے کہ ان میوے اور مسالا بکثرت ہوتے ہیں, سابقہ ​​دور میں منگوائے جاتے تھے, لیکن بھی ہمارے روایتی کھانوں میں قدیم شاہی ذائقوں کی جھلک ضرور نظر آتی کیوں ناں, اس اتوار اپنے پیاروں کی تواضع کچھ ” شاہی پکوانوں”سے کی جائے۔

شاہی بریانی

:چاول آدھا کلو, گوشت آدھا کلو, پیاز ایک (تلی ہوئی) کچا پپیتا ایک کھانے کا چمچ, ادرک, لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا ہلدی آدھا چائے کا چمچ, دہی آدھا بادیان کے پھول چارعدد, جائفل, جاوتری آدھا چائے کا چمچ , آلو بخارے چھے عدد, گرم ایک چائے کا چمچ, سرخ مرچ حسب ذائقہ, چھے عدد, زردہ رنگ حسب آدھا کپ, ثابت گرم کا چمچ, نمک حسب منشا, ہرا دھنیا, پودینا ایک ایک گڈی, مکس ڈرائی فروٹس حسب منشاءاور تیل ایک کپ۔

:ایک برتن میں گوشت کے ساتھ دہی, ادرک, لہسن کا پیسٹ, سرخ نمک, ہلدی, بادیان کے پھول, جائفل, جاوتری, گرم مسالا, پپیتا بخارے ڈال کر ایک گھنٹے کے لیے پھر پیاز سنہری کریں اور آدھی پیاز نکال کر الگ رکھ دیں ۔اب اس گوشت ڈال کر بھون لیں اور دس منٹ کے لیے ڈھک کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ گوشت گل جائے, تو ہری مرچیں ڈال کر یہاں تک کہ تیل نظر آنے لگے.اس کے بعد میں حسب ضرورت پانی کر چولھے پر رکھیں اس میں نمک, ثابت گرم مسالا کر ابلنے دیں.جب پانی کھولنے لگے, تو چند پتے پودینے کے ڈال کر ساتھ ہی چاول بھی شامل کردیں۔چاول کنی رہ جائیں ، تو چولھے سے اُتار کر کسی چھلنی میں چھان کر رکھ لیں۔ اب ایک کھلے مُنہ کے پتیلے میں سب سے پہلے مسالے والا گوشت اس کے اوپر اُبلے ہوئے چاول ڈاکی دیں۔ااسی گڈ و بو چھرح ت تاول بس آخری تہہ چاول کی ہو ، جس پر تلی ہوئی پیاز ، ہرا دھنیا ، پودینا ، کیوڑا اور ہی دودھ میں زردہ رن گھگھود ردہ رنگ گھول د. پندرہ سے بیس منٹ دَم پر رکھیں۔ آخر میں ایک کپ مکس ڈرائی فروٹ ڈال کر سرو کریں۔

(روبینہ یونس ، ڈگری)

شاہی مٹن قورما

آج اپنے پیاروں کی تواضع.  .  .

:گوشت (ہڈیوں کے ساتھ) ایک کلو, پیاز درمیانے سائز کے تین عدد, ادرک, لہسن کا پیسٹ دو کھانے لال مرچ پائوڈر دو کھانے کے چمچ, ایک کھانے کا چمچ, گرم مسالا (ثابت) حسب ضرورت, دھنیا پائوڈر ایک کھانے کا چمچ , دہی آدھا کلو, سفید زیرہ ایک چائے کا تیز پات دو عدد, سبز الائچی چار عدد, جاوتری ایک چائے کا چمچ, کیوڑا ایک کھانے کا چمچ, ادرک (باریک کٹی ہوئی) حسب منشا, ہری مرچیں چار عدد, نمک حسب منشا, بادام حسبِ ضرورت (چھیل کر کاٹ لیں) اور تیل۔

:سب سے پہلے ایک پین میں تیل گرم کریں, جب تیل لگے, اس میں پیاز ڈال دیں.سنہری ہوجائیں, کر کاغذ پر پھیلا دیں.اسی ثابت گرم مسالا اور کر چند منٹ تک تل لیں, پھر گوشت ڈال کر تیز آنچ پر بھونیں. خوشبو آنے لگے ، تو دہی ، ادرک ، لہسن کا پیسٹ اور دیگر مسالے ڈال بھون کے آنچ ہلکی کردیں۔ اس دوران فرائی پیاز بھی پِیس کر شامل کردیں-پھر حسبِ مزید نمک ڈال کر کے تھوڑی دیر اُبال آنے دیں۔ بعدازاں ، درمیانی آنچ پر پکنے دیں ، جب گوشت گل جائے ، تیز اور کیوڑا ڈال کر مزیاد پکالیں۔جب ن،ر اا پکالیں۔جب نظر اا پکالب نظر پاد ۔م رد مم رد مم رد م رد م رد م رد م رد م رد م رد مم در

شاہی ٹکڑے

آج اپنے پیاروں کی تواضع.  .  .

:ڈبل روٹی (درمیانے سائز کی) ایک عدد ، دودھ دو کلو ، چینی حسبِ ضرورت ، سبز الائچی دو پعدد ، یضال دو پ،دد ، یگال دو دورت د تیال دو کپ ورت رت

: سب سے پہلے ڈبل روٹی کے کنارے الگ کریں تکونی شکل میں کاٹ کر توے پر سا سینک لیں.اس کے میں الائچی اور کر ابال کھویا شامل کردیں اور تھوڑا سا پکا کر چولھے سے اتارلیں.اب سلائس کو سرونگ ڈش میں ترتیب سے رکھیں اور اوپر سے ڈال دیں۔آخر میں پستے ، بادام سے گارنیشنگ کر کے خُوب ٹھنڈا کرلیں۔

(مریم ظفر ، لاہور)



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.