کورونا کے خاتمے کیلئے عالمی ویکسینیشن پلان کی ضرورت ہے ، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یورپین پارلیمنٹ سے خطاب کوویڈ -19 وباء کے مکمل خاتمے کیلئے ایک عالمی ویکسینیشن پلان ضرورت پر زور دیا ہے.

وہ آج اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اپنے دورہ میں یورپین پاہےیم ورپین پاہےیم اب سےر خطاب

انہوں نے کہا کہ موجودہ عالمی وباء نے صحت کے ناکافی نظام ، معاشرتی تحفظ میں بہت باڑے اور ممااااا اور مماک ااد درمین بڑی ع کےد درمینت مع

انہوں نے کہاکہ ایسے وقت میں جب دنیا میں کچھ اس اس کے اختتام پر آہستہ آہستہ دیکھنا شروع کر رہے ئ ا میں پمر تر تر بر تر اس وجہ سے یہ ہم سب کیلئے ضروری ہے کہ افریقہ سمیت عالمی سطح پر ویکسینیشن کی کوششوں کو تیز کیا جائے۔

سیکٹری جنرل نے اپنے خطاب میں عالمی سطح پر حفاظتی ویکسین کی عملی بنانے اور یہ ویکسین بنانے وکٹھےکا بکیانے وکٹھےےا ما لک رورت

جو عالمی ادارہ صحت ، گیوی ویکسین الائنس اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کی م۔اد سے فار یاوٹیک س م ر ںاوٹیکل ککم نیورن عںم ر ںوٹیکل مپنیرن

انتونیو گوتریس نے دنیا بھر میں ترقی, معاشرتی اور معاشی میں میں مساوات, ماحولیاتی بحران اور اس مقابلہ کرنے کے طریقے, سائبر لاقانونیت سمیت کئی دیگر معاملات کو خطاب کا موضوع بنایا.

علاوہ ازیں بیلجیئم کے وزیراعظم الیگزینڈر دی کرو اور ملک کے دیگر گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل نے کہ بیلجیئم ویکسین کی تیاری کو دو تاکہ دنیا بھر میں ویکسین کی بلا تفریق فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے.

انہوں نے اس موقع پر افریقہ اور دنیا کے دیگر کے درمیان اب تک اپنے شہریوں جانے والی ویکسین کے شمار میں بڑے فرق کرتے ہوئے کہا ہمیں ویکسین دو گنا کرنا کیونکہ 2022 تک اس وباء کے خلاف اجتماعی طور پر امیونٹی حاصل کرنے کیلئے ابھی 11 ارب خوراکوں کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ بیلجیئم ویکسین کی تیاری کے حوالے سے مرکزی اہمیت کا حامل ہے۔ جہاں اس کے مختلف علاقوں میں فائزر ، آسٹرا زینیکا اور جانسن اینڈ جانسن ویکسین تیار کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب بیلجیئم نے ‘یو این کوویکس پروگرام’ کے تحت ویکسین کی four ملین خوراکیں عطیہ کرنے کا بھی اعلان کر رکھا ہےع۔ان کر رکھا



About admin

Check Also

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس بیماری کا نیا نام ’ایم پوکس‘ تجویز کر دیا

عالمی ادارہ صحت نے منکی پوکس بیماری کا نیا نام ’ایم پاکس‘ تجویز کر دیا۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *