آج جب انسان مشینی دور میں زندگی گزار رہا ہے ، جہاں اس کے رہن سہن سے لے بول چال تک سب کچھ بدل چکا ہے۔ ہر کام میں وقت کی بچت کرنے کی کوشش کی ہے ، ہر چیز تیار شدہ دست یاب ہے ، تک کہ پکوان بھی شدہ مل جاتے کیا? وادی مہران اپنی قدیم تہذیب اور ثقافت کے باعث جانی ہے, اس کے پکوان بھی ذوق شوق سے کھائے جاتے ” دسترخوان ” پر آپ سندھی پکوان کی تراکیب ملاحظہ اورانہیں کر خود بھی کھائیں, دوسروں کھلائیں. اس ہفتے ” سندھی کڑک ” پکائیں گے۔
سندھی کڑک
:مکس دالیں ایک کلو (مونگ, مسور, چنے اور ماش صاف کر کے بھگو دیں) گندم آدھا کلو, بغیر ہڈی کاگوشت دو کلو, ادرک ایک ٹکڑا کرلیں, لہسن دس جوے چوپ کر لیں, ثابت گرم چمچ, جوآدھا کپ, دہی ایک کپ ، ہلدی پاؤڈرآدھا چائےکا چمچ ، پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ، نمک حسحب ذائقہ ع۔د دم اوا د م م موا سد م ب مو س موب ب
:تمام دالوں کوالگ الگ برتن میں نمک, آدھا چمچ اور ایک چمچ لال مرچ پاوڈر کر ابالیں .جو بھی الگ الگ برتن پانی اور نمک کر خوب اچھی طر .ایک دوسرے بڑے آدھا کپ گھی گرم کر لیں .اس میں ثابت گرم مسالا ڈال .پھر دوعدد پیاز کاٹ کر ڈالیں, بعد ازاںاس میں کیا ہواادرک, لہسن, نمک, دہی ڈال کر پانچ منٹ جب گوشت خوب اچھی طرح بھن جائے تو تین گلاس پانی ڈال کر گوشت گلنے تک درمیانی آنچ پرڈھک کر پکائیں.
گوشت گل جائے تو اس میں جو ، گہیوں اور ساری دالیں ڈال کر گھوٹا لگاتے ہو ئے درمیانی آنچ پر پکائیں۔ گوشت دالوں ، جو اور گہیوں کا آمیزہ جب خوب اچھی طرح یکجان ہو جائے ، تو گرم سالا ڈالیں اور دہیمی آنچ پر پکائیں۔ ایک فرائینگ پین میں بچا ہوا گھی درمیانی آنچ پر گرم کریں۔ باقی بچی ہوئی پیازکو باریک کاٹ کر گرم گھی میں سنہرا کرلیں۔ اب حلیم پرپیاز کا بگھار پرلگا دیں۔ مزےدار سندھی کڑک تیار ہے۔ لیموں اور چاٹ مسالا چھڑک کر نان کے ساتھ تناول فرما ئیں۔
سندھی ربڑی کھیر

: ربڑی آدھا کلو ، تازہ دودھ دوکلو ، چاول (بھیگے اور پسے ہوئے) آدھاکلو ، کیوڑہ ایک کھانے کا چمچ چاادا ا چمچ چا بادا بوکھر ، بادا م پبوتر ، بادا م پبوہر چ بادا م بوےر ،
: دودھ گرم کرکے اس میں چاول ڈالیں ، اور چاولوں کو گلنے تک پکائیں۔ اس میں چینی شامل کرکے گاڑھا ہونے تک پکائیں ، پھر کیوڑہ ، ربڑی ، اور پستے ڈال کر خوب اچھی طرح ملائیں او ر ر ر ٹھر ر ر ر