اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ۔۔۔۔ ووڈ اداکار عرفان خان کے گھر سےافسوس ناک خبر ، مداحوں کی آنکھیں اشکبہار Sure Urdu – Abroad Urdu Information | Sure urdu

جے پور (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عرفان خان کی والدہ طویل علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔ وہ راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی بینی وال کانتا کالونی میں مقیم تھیں.عرفان خان کی والدہ سعیدہ بیگم کا انتقال 95 برس کی عمر میں ہوا ہے, وہ طویل عرصے سے بیمار تھیں. ان کا تعلق ایک نواب خاندان سے تھا اور وہ خود اچھی شاعرہ بھی تھیں۔ سعیدہ بیگم کا تعلق راجستھان کی اکلوتی مسلمان ریاست “ٹونک” کے نواب خاندان سے تھا, ان کے آباؤاجداد 19 ویں صدی میں افغانستان سے ہجرت ہندوستان آئے تھے.دی نیو ایکسپریس کے مطابق عرفان خان اپنی نہیں کرپائے کیونکہ وہ ممبئی میں مقیم ہیں اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے جے پور نہیں پہنچ سکے۔ انہوں نے ویڈیو کال کے ذریعے اپنی والدہ کا آخری دیدار کیا۔

SAEEDA BEGUM, MOTHER OF IRFAN KHAN-A POETER WITH FAMILY



About admin

Check Also

” تجھے سلام ہوگا ” ۔۔۔ سلمان احمد نے قرنطینہ میں رہ کر کس اہم کام کو سرانجام دینے کا بیڑہ اٹھا لیا؟ کے حوصلے بلند کردینے والی خبر آگئی Sure Urdu – Abroad Urdu Information | Sure urdu

نیو یارک (ویب ڈیسک) گلوکار سلمان احمد نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے میدان میں آگئے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *