گھر بھر کی پسند چٹ پٹا حلیم اور خستہ نان

برصغیر کے معروف پکوان میں حلیم اور نان کا خاص اہمیت حاصل ہے۔ماہ محرم میں حلیم اور نان خاص اہتم م کیا جات اس مرتبہ میڈویک کچن میں برصغیر کی پسندیدہ ڈش ” حلیم اورنان ” کی تراکیب شامل کی جارہی ہیں۔

حلیم

:

گوشت (بون لیس) ایک کلو, پیاز ایک پاؤ, دھنیا (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ, گندم آدھا پاؤ, جو ¾ کپ (رات بھر پانی میں بھگو دیں) دال ماش آدھاپاؤ, دال چنا آدھا پاؤ, تیل ایک پاؤ, لہسن ادرک (پیسٹ) تین چائے کے چمچ, نمک چائے کے چمچ, دال مسور آدھا پاؤ, دال ارہر آدھا پاؤ, مرچ پاؤڈر تین چائے کے چمچ, زیرہ پاؤڈر ایک کا چمچ, گرم مسالہ ایک چمچ ثابت, پسا گرم مسالہ ایک چمچ, ادرک جولین کٹ مٹھی بھر ، لیموں ، ہری مرچیں اور ہرا دھنیا گارنشنگ کے لیے۔

:

گندم اور تمام دالوں کو دو گھنٹے بھگو لیں ، جو اورگندم کو الگ ابال لیں ، باقی دالیں الگ الح گل و الگ الح گل و ا طر ل اب تیل میں پیاز فرائی کرلیں۔ فرائی کی ہوئی آدھی پیاز ایک طرف رکھ دیں۔ بقیہ پیاز میں لہسن اور تمام پسے ہوئے اور گرم مسالے ڈال کر گوشت بھی شامل کر دیں اور بھونیں۔ اب پانی ڈال کر گوشت کو گلنے تک پکائیں۔ اس کے بعد گوشت میںتمام دالیں اور گندم شامل کرلیں۔ پانی قدرے کم رہ جائے تو اچھی طرح گھوٹ لیں تک کے تمام اشیاء یک جان ہو حد تک گھونٹیںکہ گوشت یشےم دالوںااا شم دالوں م م دالوں میں مل تک ھر ل مل تد باقی بچی ہوئی پیاز ، پساگرم مسالہ ، لیموں ، ادرک ، اور ہری مرچ ڈال کر سرو کر یں۔

چکن حلیم

:

جو ¾ کپ (رات بھر پانی میں بھگو دیں) پانی 2 سے three لیٹر, گندم سوا کپ (رات بھر پانی میں بھگو دیں) بیکنگ سوڈا آدھا چائے کا چمچ, تیل 2 سے three کھانے کے چمچ, ادرک لہسن پیسٹ 2 چائے کے چمچ, بون لیس چکن آدھاکلو, سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ یا حسب پاؤڈر آدھاکھانے کا چمچ, ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچ, ہری مرچ باریک ہوئی ایک کا چمچ, نمک ایک سے چمچ یا حسب ذائقہ, دہی ایک کپ, پیاز فرائی کی ہوئی three چائے کے چمچ, چکن کیوب 2 عدد, نمک (ضرورت پڑے تو) ابلا ہوا پانی (حسب ضرورت) گرم مسالہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ, جائفل اور جاوتری پاؤڈر آدھاچائے کا چمچ, چاٹ مسالہ (حسب ضرورت) پیاز ایک عدد (پتلی کٹی ہوئی) ، لیموں ، ہری مرچ ، ہرا دھنیہ ، ادرک گارنشنگ کے لیے۔

:

ایک پتیلی میں پانی, جو اور گندم ڈال کر ابال آنے دیں, آنچ پر 30 منٹ کے لیے پکائیں, اب اس بیکنگ سوڈا ڈالیں اور ڈھکن کر ایک گھنٹے لیے پکائیں, تھوڑا ٹھنڈا ڈال طرح بلینڈ کرلیں.ایک اور پتیلی میں تیل, ادرک لہسن کا پیسٹ بون لیس چکن ڈال کر رنگت تبدیل ہونے اس میں سرخ مرچ پاؤڈر, پاؤڈر, ہلدی, ہری مرچ, نمک دہی شامل کریں اور چکن گلنے تک پکائیں .اس کے بعد اس میں فرائی پیاز ڈال کر مکس کریں, اس کے بعد چکن کے کرکے سائیڈ پر رکھ دیں, اس میں بلینڈ جو اور مکس کریں.اب اس میں نمک اور ابلا ہوا پانی ڈال کر دوبارہ سے بلینڈ بعد اس میں گرم مسالہ پاؤڈر, جائفل جاوتری پاؤڈر اور چاٹ کردیں.ایک فرائی پین اور پیاز اس کو حلیم میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔فرائی پیاز ، ہری مرچ ، ہرا دھنیا ، ادرک ، چاٹ مسیںالہ اور لیموی چک سات مزیدر چک ساتھ مزید چکر

خستہ نان

گھر بھر کی پسند چٹ پٹا حلیم اور خستہ نان

:

میدہ ایک کلو, نمک آدھا چائے کی چمچ, خشک خمیر ایک پیکٹ (50 گرام) نیم گرم دودھ آدھا کپ, دہی آدھا کپ, پھینٹے ہوئے انڈے دو عدد, پگھلا مکھن ایک چوتھائی کپ, زیرہ ایک چمچ, نیم گرم پانی حسب ضرورت ، گوندھنے کے لیے۔

:

میدے میں نمک اور خمیر ڈال کر مکس کر لیں۔ دودھ ، دہی ، انڈے اور مکھن کو ایک پیالے میں ڈال کر پھینٹ لیں۔ دودھ والا آمیزہ میدے میں ڈال کر گوندھ لیں۔ آٹے کو مزید گوندھنے کے لیے پانی ضرورت کے مطابق ڈال لیں۔آٹا جب تک خمیرہ ہو جائے ، تب تک پڑا رہنے دیں۔ جلدی خمیرہ کرنے کے لیے گرم جگہ پر رکھیں۔ خمیر ہو جانے کے بعد نان کو روٹی کی طرح بیل لیں اور گرم اوون میں پکا لیں۔



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.