مودی کی سابق وزرائے اعلیٰ مقبوضہ کشمیر اور دیگر سے ملاقات

بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی سابق وزرائے اعلیٰ س۔میت 14 کشمیریوں سے ن دل میں میں م

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار نیا ڈرامہ رچانے جا رہی ملاقات سابق کٹھ پتلی وزرائے اعلی مقبوضہ محبوبہ مفتی اور فاروق عبداللہ علاوہ غلام نبی آزاد اور دیگر کشمیری رہنما موجود تھے.

کل جماعتی کانفرنس کے نام پرجمع کیئے گئے کشمیری رہنماؤں کو کانفرنس کا کوئی ایجنڈا نہیں دیا گیا۔

بھارتی وزیرِ اعظم نے کشمیریوں کی نمائندہ کل جماعتی حریت کانفرنس کو نظر کیا ہے اور اس کے کسیا رہنم کل و

اجلا س سے پہلے سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے کہا مودی پر واضح کریں گی کہ کشمیر میں یکغیوقا او ر نر ما او رن نقدا

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کشمیر میں امن اسی وقت بحال ہوگا جب یہ یک طرفہ فیصلہ واپس لیا جائے گا۔



About admin

Check Also

مفتی پیر محمد عبدالمالک لقمانوی برمنگھم میں انتقال کرگئے

مفتی پیر محمد عبدالمالک لقمانوی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں انتقال کرگئے۔ پیر محمد عبدالمالک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *