فلوز ملز مالکان کا احتجاج رنگ لے آیا ، ایف بی آر کی سیلز ٹیکس کے حوالے سے اہم وضاحت –

: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فلور ملز پر عائد کیے جانے والے سیلز ٹیکس سے متعلق اہم دوضاحت جاری کر

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایف بی آر نے گندم چوکر پر ہونے والا 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس کا کا ہضعاس کا کا ہضعاا ا ا ہیعوقد ا وا ہجیعوقد ام سح لد ےا ہجیعوقد ام توی لد بوےم فجیعوقد ام توف.

ایف بی آر ترجمان کے مطابق فنانس بل 2021 میں فلورملز و ریفائنری کو سہولت دی گئی ہے, مجموعی کاروباری حجم (ٹرن اوور) کی بنیاد پر کم ازکم ٹیکس شرح کو تبدیل کردیاگیا ہے.

ترجمان ایف بی آر فنانس بل میں غلطی کی ترمیم ذریعے تصحیح کردی جائےگی, فلور ملز پر ازکم ٹیکس ٹرن اوور کے 0.25 فیصد رہے گا, ٹرن اوور پر 1.25 فیصد سیلز ٹیس عائد کرنے کا تاثر غلط کی کوشش کی جارہی ہے.

پڑھیں: فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں: آٹے کی قلت کا خدشہ ، فلور ملز بند کرنے کا اعلان

ایف بی آر نے بتایا کہ حکومت نے گندم چوکر پر 17 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، جسے اب واپس لیا جارہا لیا جارہ یاد رہے کہ فلور ملز مالکان نے 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کے خلاف 24 جون کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔

Remarks



About admin

Check Also

پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *