سپریم کورٹ میں لاپتہ شہری کی بہن اور اہلیہ کی آہ و بکا

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 6 سال سے لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق کی کے دوران لاگیپتہ شہم او ل وور ک الور و ب

دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے سکھن پولیس پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ان سے سوال کیا کہ آپ اب ہیںتک کیا تحقیقحقیقت کی ا تحقیقات کی

سرکاری وکیل نے بتایا کہ جے آئی ٹیز بنائی ہیں ، تحقیقات کی ہیں۔

پولیس کے نمائندے نے بتایا کہ شہری کسی خاتون سے شادی کر کے خود ہی غائب ہو گیا ہے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ جو بھی ہے اس وقت وہ کہاں ہے؟ یہ پتہ لگانا آپ کا کام ہے ، ریاست نے آپ کو شہریوں کی کی ذمے داری دی ہے ، آپ اپنی ذمے داری ککو پورا نہیں کر

سپریم کورٹ نے ایس ایس پی ملیر کی بھی سرزنش کی اور کہا پولیس اور جے آئی ٹیز ایک شہری کا پتہ لگانے میں ؟اکام کیو

عدالتِ عظمیٰ نے پولیس سے three ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔

لاپتہ شہری کے اہلِ خانہ کے مطابق شہری نیاز اجن ہے ، ہائی کورٹ نے پولیس کی رپورٹ پر درخواست خارج ھیر تی ھیارج کر تی ت خارج کر تی ت



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.