کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ سپر لیگ سکس کا فائنل کھیلنا اعزاز کی بات ہےعزا کی بات ہے بات ہے 2016 سے وابستہ ہوں ، اس بار پشاور کے لئےکچھ اسپیشل کرنا چاہتا ہوں۔ ٹیم نے بہت اچھا مومینٹم پکڑ لیا ہے تسلسل کو جاری رکھیں گے۔ امید ہے حضرت اللہ زازئی اپنی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ پوری پی ایس ایل میں بطور ٹیم کھیلے ، ایک دوسرے کو سپورٹ کیا۔ دوسری جانب ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان آل کی کمی بہت محسوس کررہے ہیں ایںن کا کہکہا ہا ا کہ ہاد ن ب فائنلسٹ ٹیموں کے کپتانبدھ کو ورچوئل پریس کانفرنس کررہے تھے۔ وہاب ریاض نے کہا کہ بطور کپتان نروس ضرور ہوجاتا ہوں۔ چوتھا فائنل ہے ، اندازہ ہے کہ فائنل میں کیا پریشر ہوتا ہے۔ ملتان مضبوط ٹیم ہے, فائنل وہ جیتے گا کو کنٹرول رکھے گا.انہوں نے کہا کہ نوجوان دھانی جس طرح بولنگ کررہا کافی اچھا لگ رہا نہیں لے رہا, ہار حصہ ہے, فائنل کو انجوائے کریں گے, ٹورنامنٹ جیتنا میرا خواب ہے.شعیب ملک شاندار کردار ادا کررہے ہیں ، ان کی موجودگی سے مجھے فیلڈ میں فائدہ ہورہا ہے۔ ادھر محمد رضوان نے کہا کہ میچز سے پہلے میٹنگ میں کو یہ ہی بولا تھا کہ چاہے سارے کوئی پروا نے سے پہرنیا ، ن نے نیچر یہ بات بس دماغ میں رکھنی ہے کہ اس بار کے چیمپئن ہم ہی ہیں۔