دیدہ زیب آرکیٹیکچر پر مبنی دنیا کی مشہور عمارات

ویسے تو دنیا میں آسمان کو چھوتی ، حجم میں اور سہولیات حامل شاندار عمارتیں مجوجاود ہیں۔لیکن کسی عمان لیکن کسی عمار ن ن ترعر رن ہم بھی آج دیدہ زیب آرکیٹیکچر پر مبنی دنیا کی چند مشہور عمارات پیش کررہے ہیں ، جن بارے میں جان کر آپ یقییقیاً موظ ہو

بیجنگ نیشنل اسٹیڈیم ، چین

ماہرینِ تعمیرات آئی ویوی ، پیری ڈی میرون ، جیکوئس ہرزوگ اور لی ژنگ گینگ اس آرکیٹیکچر میں ” خلمگیا ” اا ا

اس کا مختصر نام”پرندے کا گھونسلہ ” ہے جو اسے فطرت کا بناتا ہے.عمارت کے ڈھانچے کے لحاظ بیجنگ نیشنل ایکواٹکس سینٹر اپنی الگ سماں باندھتا ہے یہ دیکھنے جانب متوجہ کرتی ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی خالی جگہ اور سب سے بڑا اسٹیل اسٹرکچر یہی ” پرندے کا گھونسلہ ” ہے۔

اسٹیو جابس تھیٹر ، کیلیفورنیا

دیدہ زیب آرکیٹیکچر پر مبنی دنیا کی مشہور عمارات

ماہر تعمیر نارمن فوسٹر کا یہ ڈیزائن کردہ تھیٹر ایک ساتھ اندر اور سے گھومنے کی زنادہ مےال ہے گی ااا ٹیا اسے ان س ب س

منفرد 155 فٹ میٹالک کاربن فائبر کے ساتھ شیشے کی بنی طشتری دنیا کے لیے علامت کے اظہار کے بنائی گئی ہے کہ کو اب بھی ستاروں چھونا ہے.اسٹیو جابس تھیٹر کاسب سے حیران کن اس میں کوئی فریم, پائپ اور تار نظر نہیں آتے, انہیں ہر ایک گلاس اسپیکرز پینل کے اندر چھپایا گیا ہے تاکہ اس کی سادگی اور خوبصورتی پر آنچ نہ آئے۔

گُگِن ہیم میوزیم ، اسپین

دیدہ زیب آرکیٹیکچر پر مبنی دنیا کی مشہور عمارات

ماہر تعمیرفرینک گیری کے شاندار ڈیزائن پرمبنی کام کے فہرست کبھی مکمل نہ ہوتی.گگن ہیم یہ دکھاتا ہے کہ آرکیٹیکچر نسل نو کیسے ہوسکتی کیسے ڈی آرکیٹیکچر اندرونی ماحول ہے, میں طور پر روشنی کا انتظام اس میوزیم کو سحر انگیر بنا دیتا ہے. اس عمارت کی کشادگی اور نظارے آپ کو بور نہیں ہونے دیں گے۔ مجسمے جیسا اسٹرکچر اطراف کے علاقے سےمماثلت رکھے ہوئے ہے۔

گیلری آف دی مینل کلیکشن ، ٹیکساس

دیدہ زیب آرکیٹیکچر پر مبنی دنیا کی مشہور عمارات

0

بیرونی دیواروں کو سائپرس کی لکڑی سے بنایا گیا ہے ، جو اطراف میں مکانوں میں بھی استعمال کیم گئی ہے تاکہ عیاا س سرت الان عیا سگے رینزو کا آئی بی ایم پویلین بھی قابلِ دید ہے ، جو ماڈیولر کنسٹرکشن کی بہترین مثال ہے۔

ریور سائیڈ میوزیم ، اسکاٹ لینڈ

دیدہ زیب آرکیٹیکچر پر مبنی دنیا کی مشہور عمارات

زارا حدید کا ڈیزائن کردہ ریور سائیڈ میوزیم بہتے پانی کے اسٹائل کی سے جدید ترین مثال ہے ، ج وآپا کے ست وال اس عمارت میں ماحول کے مطابق ڈھلنے کی خاصیت بھی ہے ، جو اسے کھلی جگہ مہیا کرتی ہے۔

اس کی منفرد زگ زیگ چھت اور سرنگ جیسی تشکیل اسے فطرت کے قریب لے جاتی ہے۔ کلائیڈ ندی کےشمالی کنارے پر واقع ہونے کے باعث اس میوزیم کو ریور سائیڈ کا نام دیا گیا ہے ، جہاں ا ، ہیںاں ںن پاں آو ن

پومپی ڈاؤ سینٹر ، فرانس

دیدہ زیب آرکیٹیکچر پر مبنی دنیا کی مشہور عمارات

ماہر تعمیررینزو پیانو کاڈیزائن کرد ہ پومپی ڈاؤ سینٹر مستقبل ساتھ ہم آہنگی کی حقیقی مثال ہے.اس کا منفرد اسٹائل ہے, جس سےشناسا کے لیے آپ کو وقت لگے گا, منزل لوڈ بیئرنگ اسٹرکچرز کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے, جنہیں نمائشوں یا دیگر سرگرمیوں کے لیے الگ ضرورت کے مطابق دوبارہ بھی جوڑا جاسکتا ہے ، ایسے فلموں کی شوٹنگز کے ا



About admin

Check Also

سونے ، چاندی اور تانبے کا شہر کھنڈرات میں کیسے تبدیل ہوا؟

فیصل میمن مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے, ٹوٹی لال کے ظروف کر نگاہیں وادی سندھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.