5 جی سے 50 گنا تیز 6 جی ٹیکنالوجی تیار

نجی موبائل کمپنی نے موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی ” 6 جی ٹیراہرٹز ” پروٹوٹائپ کا عملی مظاہرہ کیہاےاا ظ۔اہرہ کیجیا ا فائیو جی ٹیکنالوجی میں موبائل ڈیٹا ٹرانسفر کی 40 رفتار بی پی ایس (میگابٹس فی سیکنڈ) سے 1.100 ایم بی پی ایس تک ہوتی جب کہ اوسطا یہ رفتار تقریبا 200 ایم بی ایس ہوسکتی ہے.اس کے مقابلے میں 6 جی ٹیکنالوجی کے لیے ڈیٹا ٹرانسفر اسپیڈ 1,101 ایم بی پی ایس سے شروع ہو کر ایک ٹیرابٹس فی سیکنڈ (دس لاکھ ایم بی پی ایس) تک چلی جاتی ہے۔

علاوہ ازیں 6 جی موبائل کمیونی کیشن میں ٹیراہرٹز اسپیکٹرم تعلق رکھنے والی ریڈیو لہریں استعمال کی ہیں جن کی فریکوینسی 100 گیگاہرٹز سے 10 ٹیراہرٹز تک ہوتی ہے .6 جی ٹیراہرٹز ٹیکنالوجی کے اس مظاہرے میں ہوئے 6.2 گیگابٹس فی سیکنڈ (6200 ایم بی پی ایس) کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کیا گیا۔ یعنی اس رفتار پر عام ڈی وی ڈی جتنا ڈیٹا صرف ایک سے دو سیکنڈ میں منتقل کیا جاسکے گا۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ 6 جی ٹیکنالوجی سے ڈیٹا ٹرانسفر کی رفتار ، فائیو کے مقابلے میں 50 گنا تک زیادہ زیااا اب زیادہ زیازیا ب کہ ادہ ہاہا ب کہ تس 5 موجودہ پروٹوٹائپ میں وہ مختصر ہارڈویئر بھی شامل ہے جو متوقع طور پر 2030 تک دنیا بھر میں استعمال ہونے والی 6 جی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کےلیے بنیاد کا کام کرے گا.



About admin

Check Also

ٹشو انجینئرنگ

آج کل کے جدید طبی دور میں جہاں انسان دنیا میں موجود جانداروں کا بڑی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.