لال آنکھوں ، سفید بالوں والی دُنیا کی واحد بچی

آنکھیں یقینا اللہ کاعظیم نعمت ہےاور اگر یہ خوبصورت دلکش, بڑی اوراجلی تو اس نعمت کو مزید چار چاند جا تے ہیں.بڑی آنکھیں, جھیل آنکھیں, کنجی آنکھیں, سبز آنکھیں, نیلی آنکھوں کے بارے تو ہم پڑھا اورسناہے لیکن عراق میں ایک بچی ایسی بھی ہے جس کی آنکھیں لال اور بال سفید ہیں۔

جی ہاں وڈیو میں نظر آنے والی بچی دنیا کی سرخ آنکھوں والی بچی ہے جس کا تعلق کے شہر تلعفر سے ہے, یہ عراق کے شمال مغرب اور موصل شہر کے مغرب میں 52 کلو میٹر کے فاصلےپر واقع ہے.

وڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ لال آنکھوں والی بچی والد والد گود میں بیٹھی ہے اور کا باپ انتہائی شفیق ہےااااز د تور ل ت ب ن

لال آنکھیں رکھنے والی اس بچی کی وڈیوں دنیا بھر میں وائرل ہو گئی ہے اور اب کروڑوں افراد اس بچی کی وڈیو دیکھ چکے ہیں۔



About admin

Check Also

بھارت میں سونے کا شوقین ‘گولڈن بابا’

بھارت میں سونے کے شوقین ‘گولڈن بابا’بابا گلے میں پڑے میں ہرسال یاترا کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *