حیدرآبادی قورمے ، کباب اور مرچوں کا سالن

حیدرآباد کے کھانے اپنے منفرد ذائقے کی وجہ سے بےحد مشہور نہ اس اتوار پیاروں کے لیے دساا آپوان حیدر اوا آپ

مرچوں کا سالن

: ہری مرچیں آدھا کلو (بڑی اور موٹی) پیاز چار عدد (سلائس میں کاٹ لیں) املی کا رس آدھا کپ, کڑی پتا تین عدد, نمک حسب ذائقہ, خشخاش, تل, کھوپرا (پسے ہوئے) دو دو کھانے کے چمچ, سفید زیرہ اورکھٹائی پاؤڈرحسب ضرورت, میتھی دانہ دو کھانے کے چمچ, ہلدی چائے چمچ, سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا, ادرک, لہسن کا پیسٹ ایک کا چمچ, کلونجی ایک چائے کا چمچ اور ایک کپ.

: پہلےسفید زیرہ, نمک اور کھٹائی پائوڈرکا پیسٹ بنا لیں.پھر دھو کر چاک کر یں اور نکال کر اس یہ بھرکر فرائی کرلیں.اب پتیلی میں تیل گرم ادرک, لہسن کا پیسٹ اور تمام مسالاجات ڈال کر بھونیں, جب خوشبو آنے لگے, تو ہری مرچیں شامل کردیں منٹ بھون کرتھوڑا سا املی کا رس مرچوں اوپر چھڑک دیں اورباقی بار ہلکا سا چمچ کر پورے سالن میں شامل کر دیں- ساتھ ہی کڑی پتا ڈال کر ہلکی آنچ پر دم کے لیے رکھ دیں-خوشبو آنے لگے, تو چولھے سے اتار لیں ۔لذیذ اور چٹخارے دار حیدرآبادی مرچوں کا سالن تیار ہے-

چکن قورما

آج دستر خوان کی شان ...

:چکن ایک کلو, دہی آدھا پائو, پیاز دو عدد, ادرک, لہسن دو چائے کے چمچ, ہری مرچیں دو عدد, کالی ایک کا چمچ, خشخاش کا پیسٹ ایک چمچ, چھوٹی دارچینی ہم وزن (اچھی طرح پیس لیں) لیموں ایک عدد –

: پتیلی میں تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں اور ٹشو پیپر پر پھیلا دیں۔ اب تمام مسالاجات اور آدھی فرائی پیاز پیس کر دہی شامل کرلیں.پتیلی کے تیل میںباقی پیاز ڈال کرسنہری اور اس میں چکن کر بھون لیں.جب طرح بھن بھی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں. جب تیل نظر آنے لگے ، تو لیموں اور ہرا دھنیا چھڑک کر چولھے سے اُتار لیں۔مزے چکن قورما ۔تیار ہے ، نان پیش سھار ستر

دَم کباب

آج دستر خوان کی شان ...

: قیمہ آدھا کلو (بغیرچربی کے) چنے کی دال آدھا پاؤ, آلوایک عدد (ابال لیں) بادام, خشخاش, کھوپرا (ان تینوں کو پیس کر پیسٹ بنالیں) ایک ایک چمچ, پیاز ایک عدد, سرخ مرچ ثابت پانچ سے چھے عدد , ہری مرچ دو کھانے کے چمچ (پیس لیں) گرم مسالا پسا ہوا ایک کا چمچ, نمک حسب ذائقہ, ادرک, لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا پپیتا ایک کھانے کا چمچ, لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ, دہی ایک کھانے کا چمچ ، انڈا ایک عدد (پھینٹ لیں) ، ہرا دھنیا ، پودینا حسبِ ضرورت ، لیموں ایک عدد اورتیل۔

: ایک پین میں قیمہ ڈال کر اس میں چنے مسالاجات بمع کچا پپیتا اور حسب ضرورت ڈال کر گلنے کے لیے دیں, جب پانی خشک اسے بلینڈ کرکے اس دھنیا, پودنیا اور لیموں کا رس ڈال کر کباب بنالیں.اس دوران ایک کوئلہ دہکا لیں. جب کوئلہ اچھی طرح گرم ہوجائے, توکسی برتن میںتھوڑی مقدار تیل لگا کرترتیب سےکباب رکھیں اوران کےدرمیان کوئلہ کردو سے تین قطرے ڈال کر دھواں دے کرفورا ہی ڈھک کر دم دے تقریبا دس منٹ بعد ڈھکن اتارلیں اورر توے پرتیل گرم کرکےکبابوں کو ہلکا فرائی کرلیں.

(ممتاز سلطانہ ، حیدرآباد)

آج دستر خوان کی شان ...
لاہور: فلورل آرٹ سوسائٹی کے سالانہ انتخابات میں کام یاب ہونے والی صدر فریدہ حسن, جنرل سیکرٹری نازلی آصف, نائب صدر خاور, فنانس سیکرٹری ہما جمشید, ڈاکٹر زہرہ اسلم, سلمی سمیع, انجم رفیع, شاداب فصیح, عمرانہ مجید کا گروپ فوٹو



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.