یادش بخیر

کسی اور سے شادی پر اشفاق احمد نے قتل کی دھمکی دی تھی ــ ، بانو قدسیہ

اشفاق صاحب کے والدین نے ان سے کہا کہ جہاں تم شادی کرنا چاہتے ہو وہاں پر ہم شادی نہیں کرنے دیں گے۔ ہم تم کو قتل کر دیں گے لیکن تمہاری پسند شادی ہونے دیں گے۔اس دھمکی کے بعد صاحب بہات زیزیہدہ پریششہان او ۔ام فیصرفیص او ل او ن ن ر ور وہاں سے وہ مجھے باقاعدگی کے ساتھ ڈبل خط لکھنے شروع کر دیئے ایک خط صبح اور دوسرا شام کے وقت۔ اور کئی خطوں میں یہ لکھا کہ ” قدسیہ اگر تم نے کسی اور سے شادی کی تو میں تم دونوں کو قتل کر دوں گا۔

ان خطوط کو پڑھنے کے بعد میرے لیے بڑی مشکل پیدا ہو گئی ان دنوں میری والدہ میری شادی ایک کرنل کے ساتھ ک۔ت تچاھیں 16 دسمبر 1956 کو 455 این سمن آباد میں میری اور اشفاق احمد صاحب کی شادی بڑی سادگی سے ہوئی۔ اس دن میں نے پرانا سفید شلوار قمیض پہنا ، قمیض تھوڑی سی پھٹی ہوئی تھی اشفاق صاحب معمولی والے کرتے میں ملبوس تھی مفتی جی ، محمد حسین آرٹسٹ اور ڈیڈی جی براتی تھے۔ ریزی اور محمودہ اصغر میری والدہ سمیت مائیکہ والے تھے۔ نہ کوئی ڈھولک بجی نہ کوئی مہندی کی رسم ہی ہوئی۔نکاح کے بعد احمدخاں صاحب نے اپ۔نی پاس بک میرے ہاپتھوں میںد چم اپتھوں میںت چم اس میں نو سو روپے جمع تھے۔

پطرس کے واجب الادا 12 روپے

پطرس بخاری مرحوم کو کالج چھوڑنے کے کئی سال بعد یاد آیا کہ انہوں نے کالج کینٹین کھاتہ کی ادائیگی نہیں کی تھی۔ کچھ جسمانی و مالی میسر تھی بنفس نفیس کالج جا کر کھاتہ کیا جائے اور یادیں بھی تازہ کی!

یادش بخیر

پطرس کالج گئے اور کینٹین مالک کو اپنا تعارف اور تعلیمی سال یاد کرواتے ہوئے کھاتہ کھکھوےا تو ان کے ود رو ان کے ذمہ 12 رود بخاری صاحب نے بصدشکریہ و معذرت 12 روپے پیش کرنا چاہے تو کینٹین مالک نے تاریخی جملہ کہا:

” بخاری صاحب! آپ کا کیا خیال ہے کے پچھلے 12 سالوں میں جو رائے میں نے آپ کے بارے میں قائم کی ہے یہ 12 روپے لینے کے بعد وہ بدل جائے گی…

مولانا دو چار سال اور گزار لیجئے

یادش بخیر

پطرس بخاری ریڈیو اسٹیشن کے ڈائریکٹر تھے ایک مرتبہ مولانا ظفر علی کو تقریر کے لئے بلایا تقریم کی ب ا مول ار دپطر بات شروع کرنے کی غرض سے اچانک مولانا نے پوچھا۔ پطرس یہ تانپورے اور تنبورے میں کیا فرق ہوتا ہے۔ پطرس نے ایک لمحہ سوچا اور پھر بولے۔ مولانا آپ کی عمر کیا ہوگی؟ اس پر مولانا گڑ بڑا گئے اور بولے۔ بھئی یہی کوئی پچھتر سال ہوگی۔ پطرس کہنے لگے۔ مولانا جب آپ نے پچھتر سال یہ فرق جانے بغیر گذار دیئے تو دو چار سال اور گزار لیجئے۔



About admin

Check Also

ادب میں نئی تحریک کا سوال

یہ ایک اہم سوال ہے، لیکن یہ کوئی طبع زاد یا بالکل نیا اور اچھوتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *