موسم سُہانا ہو ، تو ہلّا گُلا کرنے اور روٹین سے کرکچھ کھانے پینےکا مَن کرتا ہے ، توو کیا ہےم ئے ؟اہا ا مم ، ،اوام پھا ہےم ، آج شام کی تاہ ر لیجیے ، چند لذیذ ، اسپائسی لوازمات کی تراکیب حاضرِ خدمت ہیں۔
سیخ کباب
:گوشت (بغیر ہڈی کا) آدھا کلو, چرونجی ایک چائے کا چمچ, خشخاش اور کا پیسٹ ایک ایک چائے کا چمچ, بادام آٹھ عدد (پیسٹ بنالیں) چنوں کا پائوڈردو چائے کے چمچ, پیاز دو عدد (باریک کاٹ لیں) دہی ایک پاؤ ، انڈا ایک عدد (صرف سفیدی پھینٹ لیں) ، کارن فلورآدھا کپ اور تیل۔
: سب سے پہلے گوشت دھو کر قیمہ بنالیں۔پھرتمام مسالے بھون کر پیس لیں اور قیمے میں شامل کرکے 15 سے 20 منٹ کے لیںن میری لن میری اس دوران پیاز فرائی کرکے پیس لیں.اب آدھا پائو دہی کے کپڑے میں ڈال کرنچوڑ لیںاور پانی قیمے میں مکس کی سفیدی میں کارن اچھی طرح مکس کرکے اسے بھی کریں اورسلاخوں پر تیل لگا کرسیخ کباب کی شیپ میں شروع کردیں.جب تمام سیخوں پر قیمہ تو ایک ساتھ انگیٹھی رکھیں اور پلٹتے ہوئےلیموں رس اور تیل ٹپکائیں۔خیال رہے کی آگ زیادہ تیز نہ ہو۔ جب سیخ کباب سُرخ ہوجائیں ، تو ہاتھ پر کپڑا لپیٹ کر یا دستانے پہن کر اُتار لیں۔ املی کی چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔
(ممتاز سلطانہ ، حیدرآباد)
چائنیز پکوڑے

: چکن بون لیس ایک پائو (چھوٹے کیوبزکرلیں) شملہ مرچ ایک پاؤ (کیوبز میں کاٹ لیں) بند گوبھی ایک پاؤ (باریک کٹی ہوئی) گاجر (کدوکش کی ہوئی) ایک پائو, ہری پیازایک پائو, انڈے چار عدد, سویاساس چھے چائے کے چمچ ، نمک حسبِ ضرورت ، لہسن ، ادرک کا پیسٹ آدھا چائے کا چمچ ، کالی مارچ (پِ،م چکوئیااھاچ (،م چکوئی ااوچ م چکو) یکدو ن چاوی ،لد ن چاوی کلد ن چورد کو آد ن چاوچ ،لد ن اوو ،چوچ ،چدو ،چود ،چود چک وود ، ہو آد ن اوچ ،چدوچ
: سب سے پہلے چکن کیوبزمیں لہسن, ادرک کا پیسٹ, اور کالی مرچیں چھڑک کر مکس اور آدھے گھنٹے لیےمیری کرلیں.اس دوران انڈے کر اس میں حسب چکن پاؤڈر اور سویا ساس مکس کرلیں.اب میدہ گھول کر اس میں سبزیاں اور ہری پیاز شامل کردیں ۔پھر انڈے اور چکن والا آمیزہ بھی کردیں۔اچھی طرح یک جان کرکے ، تیل گرم کریں اورپکوڑے تل لیں۔
(بینا تبسم)
مایو ایگ سینڈوچ

:انڈے چار عدد (اُبال لیں) ، ڈبل روٹی ایک پیکٹ ، مایونیز ایک کپ ، کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ اور نمک حسبِ ضرور
:پہلےانڈے باریک کاٹ لیں۔پھر اس میں دیگر اجزاء بھی شامل کرلیں۔اب ڈبل روٹی ایک سلائس پر آمیزہ لگاکر اس پاد دو سر سلاد دو سر سلاد اسی طرح سارے سینڈوچیز تیار کرلیں۔آخر میں تکون شیپ میں کاٹ کر مزے دار مایو ایگ سینڈوچ شام چائے کے ساتھ سرو کریں(عطیہ کنول ، سکرنڈ)