وزیراعظم عمران خان سے احسان مانی کی ملاقات ، کرکٹ امور پر گفتگو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی نے پیر کو ملاقات کی اورڈومیسٹک کرکٹ کے امور اوربورڈ ملک میں کرکٹ کی اور لیگ کرکٹ کے فروغ کیلئے اقدامات بات چیت کی. واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کرکٹ کے معاملات پر گہری نظر رکھتے ہیں اور قومی ٹیم کھلاڑیوں اوےر ۔ل سے مہاملات ہل سے مہتقتات یں پی سی بی کے ترجمان نے ملاقات کی تصدیق کی لیکن تفصیلات سے لاعلمی کا اظہار کیا۔ خیال رہے کہ منگل کو پی سی بی کے سی ای او وسیم خان جبکہ جمعرات کو احسان مانی لندن روانہ ہورہے ہیں۔ دونوں برطانیہ میں رہ کر کام کریں گے۔ احسان مانی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ وسیم خان انگلش بورڈ کے حکام سے میٹنگ کریں گے۔ احسان مانی کی تین سالہ مدت اگست کے تیسرے ہفتے میں ختم ہورہی ہے۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *