میٹھا کھانا ہے یا نمکین ، دونوں ذائقے ڈونٹس میں

ڈونٹس میٹھے اور نمکین دونوں طرح کے ہو سکتے ہیں۔ ممالک میں ڈونٹس بنانا اور کھانا بہت پسند کیا گھر پر بھی بنائے جاتے ہیں اور سے بھی بنے بنائے جاتے ہیں.پاکستان میں بھی ڈونٹس جاتے ہیں.ہمارے ہاںبیکریوں پر طرح ملتی ہے اور لوگ اپنی پسند کے مطابق خریدتے ہیں.ڈونٹس شام کی کے ساتھ خوب ذائقہ دیتے ہیں۔چاکلیٹ کو خاص پسند ہوتے ڈونٹس باآسانی گھروں میں بنائے جاسکتے ہیں۔مختلف ڈوٹفس بنوانے تونٹب موانے ترکیب تر

پوٹیٹو ڈونٹس

اجزاء.

چکن. 2/1 کلو

سبز مرچ۔ 5

پیاز. 1 عدد

پودینہ. 10 گرام

سبز دھنیا۔ 10 گرام

نمک. حسبِ ذائقہ

زیرہ پاؤڈر۔ 1 کھانے کا چمچ

لال مرچ (کُٹی ہوئی)۔ 1 کھانے کاچمچ

گرم مصالحہ پاؤڈر۔ 1 چائے کا چمچ

ہلدی پاؤڈر۔ half of چائے کا چمچ

ادرک لہسن پیسٹ۔ 1 کھانے کا چمچ

آلو. 1 کلو

میدہ. 6 کھانے کے چمچ

کارن فلور۔ four کھانے کے چمچ

انڈے. 2 عدد

بریڈ کرمز۔ حسبِ ضرورت

آئل. حسبِ ضرورت

ترکیب.

  • ایک گرائینڈ ر لیں اور اس میں چکن ، سبز مرچ ، ، سبز دھنیا ، نمک ، زیرہ ، لاڈل مر چ ہوئی ، گرم اا وئی ، گرم مصا لحہ ل رد را لحہ ور د
  • اب ایک بول میں اُبلے ہوئے آلو لیں اور اس میں گرائینڈ کیاہوا ، میدہ ، کارن فلکھور اورانڈا طا حادر ے
  • اب تیار کیے ہوئے مکسچر کی گول ٹکیا ں بنا لیں اور درمیان انگلی برابر سوراخ کر کے ڈونٹس کی شکل بنا لیں۔
  • اب تیار ڈونٹس کو انڈے میں ڈپ کریں اور بریڈ کرمز لگائیں۔
  • اب ایک پین میں آئل لیں اور تیار ڈونٹس کو اس میں ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔
  • آپکے مزیدار پوٹیٹو ڈونٹس تیار ہیں

کوکونٹ گلیزڈ ڈونٹ

اجزاء.

میدہ۔ایک کلو

انڈے۔چار عدد

مکھن۔دو سو گرام

پاؤڈر کا دودھ۔سو گرام

نمک۔دو چائے کے چمچ

خمیر۔دو کھانے کے چمچ

کاسٹر شوگر۔سو گرام

گلیزڈ آئسنگ۔آدھا کپ

آئسنگ شوگر۔آدھا کپ

لال رنگ۔ایک چٹکی

ناریل۔آدھا کپ

ترکیب.

میدے میں انڈا ، مکھن ، نمک ، پاؤڈر کا دودھ ، خمیر اور چینی ڈال کر نیم گرم پانی سے آٹے کو گوندھ لیں۔

گوندھے ہوئے آٹے سے پیڑے بنائیں اور رائز کر کے بیچ میں کاٹ لیں۔

اب فرائی کر لیں اور اس کے اوپر وائٹ گلیزڈ آئسنگ لگا کر کوکونٹ میں رول کریں اور سرو کریں۔

میکسیکن ڈونٹس

اجزاء.

انڈے۔دو عدد

آٹا۔چار اونس

پانی۔آٹھ اونس

پسی دار چینی۔ایک چائے کا چمچ

کوکو پاؤڈر۔ایک چائے کا چمچ

مکئی کا آٹا۔چھ کھانے کے چمچ

مکھن۔ڈیڑھ کھانے کے چمچ

آئل۔ڈیپ فرائنگ کے لیے

آئسنگ شوگر۔حسب ضرورت

نمک۔چٹکی بھر

ترکیب.

ایک سوس پین میں آٹھ اونس پانی ، مکھن ، نمک اور چینی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں ، یہاں تک کہ مکھن پگھل جائے۔

اب اس میں فوراً میدہ اور مکئی کا آٹا شامل کے آنچ پر پکائیں اور مسلسل چمچ چلاےے یہااج ک ج ک

اب اس میں ایک ایک کر کے دو عدد انڈے شامل کریں۔

ساتھ ہی کوکو پاؤڈر اور پسی دار چینی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔

سب چیزیں اچھی طرح مکس ہو جائیں تو آمیزے کو ایک اسٹار نوزل ​​پائپنگ بیگ میں بھر کر گرم تیل میں لمبی اسٹرپس بنائیں۔ دونوں طرف سے تقریباً تین منٹ فرائی کریں۔

گولڈن براؤن ہو جائے تو کاغذ پر نکال کر کچھ دیر رکھیں۔ آخر میں تھوڑی سی آئسنگ شوگر چھڑک کر گرم گرم پیش کریں۔

چکن ڈونٹس

اجزاء.

مرغی. 1 کلو (ابال کر پیس لیں)

سفید زیرہ۔ (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ

انڈے۔ 3

بیسن۔ ایک چائے کا چمچ

پودینہ۔ 1

سرخ مرچ۔ایک چائے کا چمچ

میدہ. ایک چائے کا چمچ

نمک۔حسب ضرورت

ہری مرچ ۔5 عدد

لہسن ادرک پیسٹ ۔دو چائے کے چمچ

تیل۔ تلنے کے لیے

بریڈ کرمیز ۔حسب ضرورت

ترکیب.

پودینہ اور ہری مرچ کو پیس لیں۔

چکن کو ابال کر میش کر لیں اور اس میں ہوئی ہری مرچ ، پودینہ اور لہسن پیسٹ ڈال کر مکس لیں اااااا مب اس میں زیرس ر ن

اب اسی کے ڈونٹس بنا لیں (ایک گول ٹکی بنا کر اسکو درمیان میں انگلی سے دبا کر سوراخ کر لیں)

اب تیل گرم کر کے پہلے ڈونٹس کو خشک میدہ لگائیں پھر انڈا اور پھر کرمز لگا کر فرائی کر لیں۔

سرخ ہونے پر نکال لیں اور گرم گرم پیش کر یں۔

بوسٹن کریم ڈونٹس

اجزاء.

میدہ۔ایک کلو

انڈے۔چار عدد

مکھن۔دو سو گرام

پاؤڈر کا دودھ۔سو گرام

نمک۔دو چائے کے چمچ

خمیر۔دو کھانے کے چمچ

کاسٹر شوگر۔سو گرام

ونیلا کریم کے لیے:

دودھ۔ایک کپ

کسٹرڈ پاؤڈر۔دو کھانے کے چمچ

کاسٹر شوگر۔دو کھانے کے چمچ

کریم۔دو کھانے کے چمچ

ونیلا ایسنس۔چند قطرے

چاکلیٹ سوس کے لیے:

آئسنگ شوگر۔ایک کپ

کوکو پاؤڈر۔دو کھانے کے چمچ

مکھن۔ایک چائے کا چمچ

ترکیب.

چاکلیٹ سوس بنانے کے لیے: تمام اجزا کو مکس کرلیں۔

گوندھے ہوئے آٹے کے پیڑے بنا لیں اور رائز ہونے کے لیے رکھ دیں۔

پھر کڑاہی میں ڈیپ فرائی کرنے کے بعد اس کو بیچ میں سے کاٹ لیں اور ونیلا کریم بھر دیں۔

اوپر سے چاکلیٹ سوس لگا کر سرو کریں۔

چاکلیٹ ڈونٹس

اجزاء.

میدہ ۔پانچ سو گرام

چینی۔ پچاس گرام ، کنڈنسڈ ملک۔ ڈھائی سو گرام

انڈے کی زردی۔ تین عدد

مکھن. ڈھائی سو گرام

ییسٹ ۔پچیس گرام

خشک دودھ ۔1 چائے کا چمچ

نمک. ایک چائے کا چمچ

پانی. حسبِ ضرورت

کھانے کا تیل۔ حسبِ ضرورت

چوکلیٹ. تین سو گرام

ترکیب.

  • ایک بول میں میدہ لیں اوراس میں چینی ، کنڈنسڈ ملک ، انڈے کی زردی ، ییسٹ ، خشک دودھ ، لیں یلیں ل ال ل ڈل لڈ ل ل ال ل ب ل ال ل ب وا لل ال ال ب کولا لل ال ال ب توڈا
  • اب تیا ر کی ہوئی ڈو کی ڈونٹس بنا لیں اور دو سے تین منٹ تک فرائی کرلیں۔
  • اب ایک بول میں چوکلیٹ لیں اوراس کو پگھلا کر اس میں تیار شدہ ڈونٹس کو ڈپ کر لیں۔
  • اب اس پر سپرنکل کر لیں۔
  • مزیدار چاکلیٹ ڈونٹس سرو کرنے کے لیےتیار ہیں۔

بیکڈ ڈونٹس

اجزاء.

میدہ ۔200 گرام

7 گرام

نیم گرم دودھ ۔100 ملی لیٹر

1 عدد

50 گرام

1 چٹکی

پگھلا ہوا مکھن ۔50 گرام

ونیلا ایسنس ۔1 چائے کا چمچ

ترکیب.

ایک پیالے میں انڈہ ، چینی نمک اور ونیلا ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ، جب

چینی گھل جائے تو نیم گرم دودھ ڈال کر مکس خمیر ڈال کر اچھی طرح مکس آہستہ آہستہ میدہ ڈالتے مکس کرتے جائیں.پھر جب ہوجائے تو تھوڑا کر کی مدد سے مکس کرتے جائیں, یہاں تک کہ ایک نرم سا آمیزہ تیار ہوجائےگا.آمیزے کو پلاسٹک سے ڈھک کر تقریباً15منٹ کے لیے رکھ دیںتاکہ آمیزہ پھول کر ڈبل ہوجائے۔ اب اس آمیزے کو مکس کر پائیپنگ ڈال کر اوون کی ٹرے پر فوائل ڈونٹ کی شکل کے گول دائرے بنالیںیا پھقاااا بناالیںیا پھقااا پلاسٹک اتار کر پہلے سے 180 ڈگری پرگرم کیے ہوئے اوون میں 10 منٹ کے لیے بیک کر لیں اور پھر رنگین گلیز آئسنگ شوگر والے سادہ ساتھ جس طرح پسند سجا کر مزیدار ڈونٹس چائے کے ساتھ کھانے کیلئے پیش

گلیزکے لیے۔

آئسنگ شوگر ۔100 گرام

پانی۔چند قطرے

فوڈ کلر۔حسبَ ضرورت

لیمن جوس۔چند قطرے

۔آئسنگ شوگر میں پانی اور لیمن جوس ڈال کر مکس کر کے ڈونٹس لگائیںیا پھر مختلف کلر ڈال کر رنگین گائیںا بن کر ل



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.