سندھ میں سی این جی اسٹیشنز غیرمعینہ مدت کے لیے بند –

گیس پیدا کرنے والے صوبے میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت کے لیئے بند کردیا گیا۔

ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا فیصلہ وفاقی حکومت کے حکم پر کیا گیا ہے۔

آل پاکستان پیٹرولیم ریٹلرز ایسوسی ایشن ممبر سمیر نجمل حسین کہنا کہ منگل 22 جون سے غیر معینہ مدت تک کا نوٹیفیکیشن موصول ہوا ہے سندھ اور سی این جی اسٹیشن مالکان کے ساتھ بند کی

سمیر نجمل حسین نے کہا کہ ہمیں RLNG پر دباؤ ڈال کر اور ہماری انڈسٹری کے کچھ لوگوں کو ملا ککگیاگی و ملا کککہا و ملا کککا و لا کک وہیں ع N ن و N ن ج N لیکن 1 سال گزرنے کے باوجود کوئی بہتری نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کیپٹیو پاور جس پر وفاق نے لگائی ہے کو بلا تعطل گیس کی فراہمی ہے ایس ایس جی کے پورے نیٹورک جو کے 1250 ایم ایم سی ایف ڈی ہے میں سے سی این جی صرف 32 ایم ایم سی ایف ڈی لے رہی ہےاتنی کم کھپت کے باوجود سب سے پہلے سی این جی کو بند کیا جاتا ہے۔

Remarks



About admin

Check Also

پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *