بچوں کی پرورش میں اِن باتوں کا خیال رکھیں

بچوں کی اچھی پرورش کی ذمہ داری والدین کو ہے ، آج کے زمانے میں اکثر کو ہر طرف سےامنا ہے ، مختکلف پاپو ی وے د روا دوے یرو د رو رو روے رد د ایسے میں والدین یہ بھی نہیں جان پاتے کہ ان کے بچے کس طرح کی شخصیت میں ڈھل رہے ہیں۔

انسانی نفسیات کے ماہرین کہتے ہیں کہ ، بچے اپنے والدین کی کہی ہوئی باتوں سے زیادہ ان کے عمل کا اثر لیتے ہیں۔ بہ الفاظِ دیگر ، والدین اپنے بچوں کو جس طرح کی شخصیت میں ڈھالنا چاہتے ہیں ، وہ خود بھی ویسے بنیں۔ ہاں ، والدین اپنے بچوں کو اچھی باتیں ضرور بتائیں لیکن بنیادی بات یہ ہے کہ والدین عمل اوِکھد ردار سے ا نھیںب ون

بچوں سے دوستی

والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اپنا دوست بناکر رکھیں ، جن سے وہ زندگی کی ہر بات بلاجھجک کرسکیں۔ جن بچوں کو نوعمری میں اپنے والدین کی دوستی میسر نہیں ایج میں وہ اپنے لیے باہر دنیا میں دوست تلاش کرتے جن کے سامنے وہ اپنے دل کی باتیں بیان ایسے میں والدین کے لیے سب سے بڑی نصیحت یہ ہے کہ انھیں اپنے بچوں کے معاملے میں ‘ ‘سننے میں تیز اور بولنے میں دھیرا’ ‘ہونا چاہیے۔

آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے بلاجھجک آپ سے بات اس کے لیے آپ کو نوعمری انہیں احساس دلانا چاہیے کہ ان کی بات سننے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے اگر سب گھر والے صلح سے ہیں آسانی سے کا اظہار کر پائیں گے لیکن اگر لگتا ہے کہ آپ ساتھ سختی آئیں گے یا اُن شاید وہ آپ سے کر کریں. بچوں کے ساتھ بڑے صبر سے پیش آئیں اور اُنہیں اپنے پیار کا یقین دِلاتے رہیں۔ صرف اُس وقت بچوں سے بات نہ کریں جب اُنہیں کوئی مسئلہ درپیش ہو بلکہ باقاعدگی سے اُن سے بات کرتے رہیں۔

معنی اَخذ کرنا

ماہرین نفسیات کہتے ہیں کہ ، بچوں کے ساتھ بات کرتے وقت اپنے دل دماغ کو ان کی ہر طرح کی باکھیںتیں الن ی باکھیںو اد ھیںان اتو اد ھیںات ے نرت د جب آ پ کا بچہ کوئی بات کہتا ہے تو آپ کو اِس بات پر بھی دینی چاہیے کہ وہ کوئی بات کیوں کہہ رہا ہے۔

بچے اکثر کسی بات کو ذرا بڑھا چڑھا کر بتاتے ہیں یا اُن کے مُنہ سے ایسی نکل جاتی ہیں ، جو اص۔ل میںیں اُن کےیں دل م اُن کےت دل م بات سُننے سے پہلے ہی جواب دینے کی عادت حماقت اور جلدبازی کے زمرے میں آتی ہے۔ ایک بات گرہ سے باندھ لیں کہ چاہے بچہ جو بھی کہے ، آپ اُس کی بات کاٹیں گے اور نہ ہی غصے میں آئیں گے۔

والدین میں اتحاد

اپنے بچوں کو سکھائیں کہ اُنہیں آپ کا کہنا ماننا چاہیے اور آپ کا احترام کرنا چاہیے۔ اگر ماںباپ کسی معاملے میں ایک ہی سوچ اور ایک ہی رائے نہیں رکھتے تو بچوں کو اِس کا پتہ چل جاتا ہے۔ اِس لیے اگر آپ کسی بات پر متفق نہیں ہوتے تو بچوں پر نہ ہونے دیں ، ورنہ اُن کے دل میں آپ مکے ِخا۔تیار کے ج و تا آپس میں بات چیت کرنے کے بعد یہ طے کریں کہ آپ اپنے بچوں کی اِصلاح کیسے کریں گے۔

اصلاح کا مطلب سزا دینا نہیں

بچوں کی اچھی تربیت بیٹھے بٹھائے نہیں ہو جاتی۔ آپ کو پہلے سے طے کرنا چاہیے کہ آپ اُن کی تعلیم وتربیت کیسے کریں گے۔ تربیت کا ایک اہم پہلو اِصلاح بھی ہے لیکن اِصلاح کرنے کا مطلب صرف سزا دینا ہی نہیں۔ اِس میں بچوں کو یہ سمجھانا بھی شامل ہے کہ گھر میں فلاں اصول کیوں بنایا گیا ہے۔ اِس طرح وہ اچھے اور بُرے میں اِمتیاز کرنا سیکھیں گے۔

گھر کا ماحول سب سے اہم ترین عنصر ہے جو بچے کی زندگی پر گہرا اثر مرتب کرتا ہے۔ ایک بچہ اپنی زندگی کے ابتدائی لمحات سے ہی اپنے والدین پر انحصار ہے جو اس کی ہر ایک ضرورت کو پورا کرت ہیں۔ والدین بچوں کے پہلے معلمین ہوتے ہیں اور ان کے لیے رول ماڈل کا کردار ادا کرتے ہیں۔ زیادہ تر بچے خوش قسمت ہیں کہ جنھیں اپنے والدین کی محبت اور شفقت سے بھرپور مطلوبہ گھریلو ماحول ملتا ہے۔۔

کتب سے تعلق

بچے کے اخلا ق کی تعمیر گھر کی تربیت کرتی ہے۔ والدین اچھی تربیت کے ذریعے بچوں میں کتابوں سے انسیت اور تعلیم سے محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ بچے کی تعلیم میں سب سے پہلا قدم اس کے اور کتابوں کے درمیان رشتہ پیدا کرنا ہوتاہے۔

اکثر والدین سمجھتے ہیں کہ بچے کو اسکول میں داخل کروانے کے اس کے لیے ایک ٹیوٹر کا انتظام کرکے ان داری ختم ہو جاتی ہے, لیکن ایسا والدین کو چاہیے کہ نوعمری سے ہی بچے کے سامنے رنگین تصاویر والی کتابیں رکھیں. بچہ ان رنگوں کو دیکھ کر اپنے اندر دلچسپی پید اکرے گا اور اس سے انہیں پڑھنے کی جستجو پیدا ہوگی۔



About admin

Check Also

اِبن الہیثم، دنیا کا پہلا حقیقی سائنس دان

بطور طالب علم آپ نے ابو علی الحسن اِبن الہیثم کا نام ضرور سُنا ہوگا۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *