آج کا دستر خوان ” انڈے کے پکوان ”

انڈے تقریبا ہر موسم میں رغبت سے استعمال کیے جاتے ہیں.یہ پروٹین (لحمیات) کے حصول کا بہترین ذریعہ ہیں, تو ایک تحقیق کے مطابق, اگر دو انڈوں کا باقاعدہ استعمال کیا جائے, تو بڑھاپےکا آغاز سے ہوتا ہے. لیجیے ، آج اپنا دسترخوان غذائیت سے بَھرپور انڈوں ہی کے لوازمات سے سجائیے۔

انڈے ، آلو کی بھجیا

: , لال مرچ ایک چائے کا چمچ اور, پیاز ایک عدد, ٹماٹر ایک عدد, آلو تین سے چار عدد انڈے چار عدد (توڑ کر پھینٹ لیں) نمک حسب ذائقہ, سبز مرچ دو عدد (کوٹ لیں) تیل.

: پہلے پیاز, آلو اور ٹماٹر کے الگ الگ سلائسز کرکے رکھ میں تیل کڑکڑا کر پیاز سنہری کرلیں.اب اس ٹماٹر, آلو, آدھا کپ دیگر اجزاء ڈال کر ڈھک دیں, تاکہ اور ٹماٹر گل جائیں.جب دونوں اشیاء گل جائیں, تو پانی خشک کرکے اس میں پھینٹے ہوئے انڈے شامل کرکے چمچ چلاتی رہیں ، تمام اجزاء اچھی طرح مِکس ہوجائیں۔ لیجیے ، مزےدار بھیجا تیار ہے۔

انڈوں کا خاگینہ

: انڈے تین عدد (ابال لیں) پیازتین عدد (کٹی ہوئی) ہری مرچ چار عدد (کوٹ لیں) سرخ مرچ آدھا چائے کا چمچ, کالی آدھا چائے کا چمچ, نمک حسب ذائقہ, ہرا دھنیا آدھی گڈی, ادرک (کٹا ہوا ) تھوڑا سا اور تیل آدھا کپ۔

: انڈوں کو چھیل کر زردی اور سفیدی الگ کرکے صرف سفیدی کے موٹے موٹے ٹکڑے کرلیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر رہیں ، جب پیاز آدھی گَل جائے (گولڈن ہیںلایں۔چن چیمشل ہیںلالکایلکالکایلشایلیںایللاش ماکلفید یں۔چلد مد تو ست ستس تقریباً ایک منٹ بعد اس میں زردی کے بھی چار یا پانچ ٹکڑے کرکے ڈال دیں اور ساتھ دیگر اجزاء بھی شامل کردیں۔ چمچ چلاتی رہیں ، جب تک کہ سب کچھ اچھی طرح مکس نہ ہوجائے۔ آخر میں ہری مرچ ، ہرا دھنیا اور ادرک ڈال کر سَرو کریں۔

آملیٹ

: انڈے چار عدد, پیاز درمیانی سائز کےتین عدد (باریک کاٹ لیں) ٹماٹر ایک عدد, سبز مرچ چار عدد (باریک کاٹ لیں) سیاہ مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ, نمک حسب ذائقہ اور تیل.

: ایک باؤل میں انڈے توڑ کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ پھر فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور پیاز ڈال کر ہلکے براؤن کرلیں۔ اب براؤن پیاز انڈوں میں شامل کردیں اور ساتھ ہی ٹماٹر ، نمک ، سبز اور کالی مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس ر اب فرائنگ پین میں جو تیل تھا ، اُسے تیز گرم کریں اور آمیزہ کر اچھی طرح پھیلادیں ، جب آمےلیٹ یکیک ل لل کلل کلد تو ےست سر

انڈوں کا حلوہ

: , پستہ اور بادام حسب ضرورت اور گھی آدھا انڈے چار عدد, سوجی ایک کپ, نمک حسب ذائقہ, چینی تین چوتھائی کپ, دودھ ایک چوتھائی کپ, چھوٹی الائچی تین چار عدد (کوٹ لیں) کپ.

: سب سے پہلے انڈے توڑ کر خوب پھینٹ لیں.اب اس میں دودھ بھی شامل کردیں اور اچھی طرح یک کرلیں, پھر نمک بھی مکس گھی گرم کریں اور سبز الائچی ڈال کڑکڑانے لگے, تو سوجی کر اچھی طرح بھون لیں.پھر انڈوں کا آمیزہ ڈال کے ، آنچ درمیانی کرکے تیزی سے چمچ چلائیں۔گھی اوپر آجائے ، تو حلوہ تیار ہے۔ پستہ ، بادام سجا کر پیش کریں۔

(قدوس فاطمہ ، کراچی)

انڈا روسٹ

: انڈے پانچ عدد ، پیازچار عدد ، ہری مرچ دو عدد ، لہسن ، ادرک کا پیسٹ چائے کا چمچ ، ٹماؤڈم کاچاچا ئےمم م کاچاچا مم م یکاچاا م چم یکاچاع چ

آدھا چائے کا چمچ ، گرم مسالا پسا ہوا آدھا چائے کا چمچ ، کڑی پتا تین عدد ، نمک حسبِ منشاء اور تیل۔

: انڈے ابال کر چھیل لیں.کڑاہی میں تیل ڈال کر کڑکڑائیں.پھر پیاز اور مرچ شامل کرکے سنہرا ہوجانے تک بھون لیں.اب اس میں کا پیسٹ ڈال کر چند منٹ تک پھر ٹماٹر, نمک اور ہلدی بھی شامل کرکے یہاں تک بھونیں کہ مسالا تیل چھوڑ دے۔اب سُرخ مرچ ، اور گرم مسالا شامل کردیں اور تقریباً

چار سے پانچ منٹ تک بُھونیں۔ آخر میں انڈے اور کڑی پتّا ڈال کے اچھی طرح پکالیں۔ مزے دار انڈا روسٹ تیار ہے ، گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ پیش کریں۔

(فائزہ جبیں ، لاہور)



About admin

Check Also

ماہِ صیام کی الوداعی اتوار اور افطار دستر خوان

اللہ کے پیارے بندے رحمتوں ، برکتوں کا خوان سمیٹتے ہوئے ، اب ماہِ صیام …

Leave a Reply

Your email address will not be published.