کھولو چیلنج… ووڈ سے لالی ووڈ !

سوشل میڈیا جب سے آیاہے نت نئے ٹرینڈز اور چیلنجز سامنے آتے رہتے ہیں جیسے کہ چیلنج، آئس بکٹ چیلنج، کی کی ڈانس چیلنج وغیرہ۔ ان چیلنجز میں عام لوگوں سے لے کر فلمی مشہور شخصیات بھی حصہ لیتی ہیں۔ان ستاروں میں صرف بالی ووڈ کے ہی بلکہ ہمارے لالی کے نامور ستارے بھی کرنے میں اپنا دکھاتے ہیں۔ آجکل نئی بوتل کا ڈھکن کھولنے کا چیلنج سوشل میڈیا پر سب فالو کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فعال رہتے ہیں تو آپ Bottlecapchallage# ضرور نظر آیا ہوگا، جس میں لوگ بوتل کا ڈھکن کے بجائے پیر سے دم ہے تو ڈھکن کھول کر

اس چیلنج کا آغاز دراصل مارشل آرٹ کے ماہر فنکار ڈیولیچن نے انسٹا گرام پر اپنی ویڈیو اَپ کرکے کیا تھا، جس انہوں نے کِک مار کر ڈھکن کھولنے کا کرتب دکھایا فرابی نے اپنے اس کرتب کو farakickschallenge# کا نام دیا تھا۔ فرابی نے مارشل آرٹ کے ماہر اپنے امریکی دوست میکس کے ساتھ اپنا یہ چیلنج شیئر کیا، جسے نے قبول کیا اور اپنا کر اپنے دوستوں کو یہ چیلنج پورا کرنے کو یہ چیلنج شاید ہم تک نہ پہنچتا اگر ہالی ووڈ اداکار جیسن اسٹیتھم ( ٹرانسپورٹرز فلم سیریز کے ہیرو) یہ کرتب نہ کرتے۔ جیسن نے جب اپنے پرستاروں کے ساتھ اپنی ویڈیو شیئر کی تو ان کے پرستار بھی اس چیلنج کو فالو کرنے لگے۔ جیسن اسٹیتھم کو یہ چیلنج امریکی گلوکار جان میئر سے ملا تھا، جنہوں خود بھی اپنے اس چیلنج کی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی تھی ۔

ڈھکن کھولو چیلنج

مہوش حیات کا چیلنج قبول کرنا

اس چیلنج کو رواں سال تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے قبول کیا اور اس دوڑ میں کئی پاکستانیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انہوں نے کمال خوبی سے بیک کک کے ذریعے بوتل کا ڈھکن کھولا اور اس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ ان کے چیلنج کی ویڈیو آپ سوشل میڈیا پر سلوموشن میں دیکھ سکتے ہیں۔ چیلنج پورا کرنے بعد کی خوشی ان کے چہرے پر بخوبی دیکھی جاسکتی ہے۔

چیلنج منفرد انداز میں کرنا

اس چیلنج کا ٹرینڈجب عام ہونے لگا تو سبھی اس کو پورا کرنے کی دوڑ میں لگ اور کئی ایک نے اسے منفرد انداز میں کرنے کی کوشش کی۔ ہانگ کانگ کے مشہور اداکار ڈونی ین (آئی پی مین فلم سیریز کے ہیرو) نے تو یہ چیلنج آنکھوں پر پٹی باند ھ کر پورا کیا۔ ہالی ووڈکے مشہور اداکار ریان رونالڈ ز نے بھی اس چیلنج کو کرنے کی ناکام کوشش کی، انہوں پر کک مارنے کے بوتل پر مار دی اور شرمندہ ہو کر دوسرے سے باہرنکل گئے۔ سوشل میڈیا پر ان کی اس مزاحیہ ویڈیو سے لاکھوں لوگ محظوظ ہوئے۔

بالی ووڈ اور ڈھکن کھولو چیلنج

یہ چیلنج جب بالی ووڈ پہنچا تواسے انجام دینے والوں میں اکشے کمار سرفہرست تھے۔ ان کی ماری ہوئی کِک سے بوتل کا ڈھکن کافی دور جا گرا اور اکشے نے ثابت کہ وہ واقعی عام زندگی میں بھی کھلاڑیوں کے کھلاڑی ہیں۔ نوجوان نسل کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شیروف نے اداکار ڈونی ین سے متاثر ہو کر یہ چیلنج کیا یعنی اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کریہ چیلنج پورا کیا۔

اداکار کنال کھیمو نے تو کمال ہی کردیا، انہوں نے کک بجائے اپنے ہاتھ سے بوتل کا کھولا اور مزے سے پانی بوتل کو منہ سے لگایا اور مسکراتے ہوئے چلے ان کا کہنا تھاکہ جب ہاتھ سے کام بن جاتا ہے تو ضروری ہے کہ ہر کام میں ٹانگ اُڑائی جائے۔

سلمان خان کا چیلنج اور سوشل میسیج

سلمان خان تو کُنال سے بھی دو ہاتھ آگے نکلے ، لگتا تو یہی تھا کہ سلمان خان شاید بوتل ہی توڑ دیں۔ جم میں ایکسرسائز کرتے سلمان خان کے سامنے جب پانی بوتل لائی گئی تو انہوں نے گھوم کر پر پھونک مار کر گرادیا اور پھر بوتل لے کر غٹا غٹ پانی پی ان سے اسی قسم کے ایکشن کی توقع تھی۔ سلمان خان نے اس ویڈیو میں پیغا م دیا کہ ” خود کو مت تھکائو بلکہ پانی بچائو !”۔

عام لوگوں کی دلچسپی

جس طرح ‘کی کی ڈانس چیلنج’ میں ہر کوئی چلتی گاڑی سے اتر کر کرکے واپس گاڑی میں بیٹھ جاتاتھا، اسی طرح ممالک کے لوگ بھی اس چیلنج کو سے انجام دینے لگے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں کچن میں موجود ایک نے اپنی چپل مار کر کیچپ کی بوتل کا ڈھکن کھولا اور دیکھنے والوں کو ششدر کردیا۔ انھوں نے یہ ثابت کیا کہ ماں کی چپل صرف کھانے کیلئے نہیں بلکہ یہ کھانے والے کیچپ کی بوتل کا ڈھکن بھی کھول دیتی ہے۔ ایک صاحب نے غلیل کے ذریعے بیٹھے بیٹھے غلیل سے پتھر مار کر بوتل کا ڈھکن کھولا اس چیلنج کو انجام دے کر پھولے نہ سمائے۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

”سنبل اقبال” جاندار اداکاری اور بے مثال شخصیت پہچان بنی

شوبز انڈسٹری میں کامیابی کے لیے ضروری نہیں کہ آپ کا تعلق بیک گراؤنڈ سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *