ریتیلی مٹی کے نیچے سفر کرنے والا روبوٹ

سائنس داں اب تک مختلف کاموں کے لیے متعدد کر چکے ہیں .اس سلسلےمیں امریکی کی ریت میںروبوٹ کو کرنے کا م ہے .یہ کہ پر .یہ خشکی, سمندر اور ہوا میں غیر معمولی خدمات انجام دیتا ہے.

اس کے اگلے سرے سے اسےآگے بڑھانے والا مٹیریل باہر نکلتا رہتا ہے۔ اس کے بعد مٹی میں غوطہ لگانے کے لیے وہ منہ سے ہوا کی بوچھاڑ خارج کو ہٹاتا ہے اور راستہ ب اتے ہاگھان کی تر ع روبوٹ کو مٹی میں سفرکرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ خود ریت اور مٹی ہے۔

مٹی والے روبوٹ کا ڈیزائن ہی اس کا سب سے اہم حصہ ہے۔ یہ ایک طرح کا لچکدار نرم روبوٹ ہے جو اپنے پورے وجود کو کھینچنے کی بجائے خود کو اگلے کنارے سے بڑھات س۔ بڑھات ڑھرہتا سے بڑھات ڑھرہتا چوں کہ روبوٹ کا اگلا حصہ ہی حرکت کرتا ہے تو اس طرح وہ تیزی سے آگے بڑھتا ہے۔ اس کی نوک پر ایک نوزل ​​ہے ، جس سے زوردار ہوا خارج ہوتی رہتی ہے اور مٹی کے سے راستہ بنتا رہتا ہے۔

اس کی خاص بات یہ ہے کہ روبوٹ بالکل عمودی انداز میں کسی ڈرل مشین کی طرح ریت میں داخل ہوسکتا ہے۔ لیکن ریت کے اندر مکمل چھپ جانے کے بعد بھی وہ ہوا پھینکتا رہتا ہے ، جس سے ریت رگڑ کم ہوتی جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ روبوٹ پائپ لائنوں کا جائزہ لینے ، مٹی کے نمونے کرنے اور ز۔مین کے اندر سینااا ام سین اد بچھا کسجی




Supply hyperlink

About admin

Check Also

ایک ارب نوری سال وسیع ’’کہکشانی بلبلہ‘‘ دریافت

ماہرین فلکیات ہبل دوربین کے ذریعے کائنات میں موجود نت نئی چیزیں منظر عام پرلارہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *