بچوں کیلئے میتھ میٹکس کی eight بہترین ایپس

میتھ میٹکس (ریاضی) ایک دلچسپ مضمون ہے مگر کچھ طلبا کو یہ نہایت مشکل لگتا ہے۔ ایسے میں ضروری ہے کہ ابتدا سے ہی بچوں کی اس مضمون میں دلچسپی پیدا کی جائے۔ والدین اور اساتذہ ممکنہ طور پر کوئزز سے لے کر ہوم ورک کی اضافی مدد تک سب کچھ آزما چکے ہوتے ہیں۔ تاہم ، جدید ٹیکنالوجی نے اس مضمون میں مہارت حاصل کرنے کے لیے ڈیجیٹل میتھ گیمز کی صاورت میں نیا طریقہ مہے ہے رو

ذیل میں ہر عمر کے طلبا کے لیے میتھ کی آٹھ ایپس کا ذکر کیا جارہا ہے۔ ان ایپس کو جمع (addition) ، تفریق (subtraction) ، ضرب (multiplication) اور تقسیم (division) سیکھنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ بچوں کے لیے یہ تفریحی گیمز ریاضی کے بنیادی تصورات کو تقویت بخشتے اور سیکھنے کا شوق پیدا کرتے ہیں۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ کے بچے کو انہیں کرنے میں اتنا مزہ آئے گا کہ اسے معلوم ہی گا کہ وہ کھیل کھیل میں سیکھ

Monster math

بچوں کے لیے ریاضی کے اس کھیل میں’میکس ‘نامی ایک مانسٹر ہوتا ہے جو انھیں بنیادی ریاضی (جمع ، تفریق کھکھکھ اور) ت بچہ ایک وقت میں کئی ہنر سیکھنے کے قابل ہوگا جبکہ میکس دشمنوں سے لڑنے میں کرتا اور اپنے دوست ڈیکڈیکسٹرا کو تلا ہےڈیکسٹرا کو تلا ڈیکسٹرا کو تلا اس میں بچے ‘ملٹی پلیئر موڈ’ میں کھیل کر دوسروں سے میتھ کا آن لائن مقابلہ بھی کرسکتے ہیں۔ گریڈ 1 سے three تک کے بچوں کے لیے یہ ایپ گوگل پلے اسٹور اور ایپ اسٹور دونوں پر مفت دستیاب ہے۔

SplashLearn

بچوں کیلئے میتھ میٹکس کی 8 بہترین ایپس

بصری طور پر سیکھنے والوں کے لیے یہ ایپ ریاضی کو تفریح ​​تفریح ​​میں سے مرتب کیے گئے نصاب سے منسلک پر۔وکر م ک وشش کرنے مثال کے طور پر ، کنڈرگارٹن کی سطح پر اشکال اور گنتی ہے جبکہ پانچویں جماعت کی سطح پر ضرب ، تقاااش رب ، تقسیم ج الجبر (Dec) ایپ میں غلط جوابات کی وضاحت بھی کی جاتی ہے۔ پری اسکولر سے 5 ویں جماعت تک کے بچوں کے لیے یہ ایپ گوگل پلے اسٹور اور ایپ اسٹور دونوں پر مفت دستیاب ہے۔

Marble Math Junior

بچوں کیلئے میتھ میٹکس کی 8 بہترین ایپس

ماربل کی بھول بھلیوں پر جاکر بچے نمبر اور بونس جمع کرکے متعدد ریاضی کے مسائل حل کرتے ہیں۔ مشکل کےتین مرحلے اور ماربل کے 16 اسٹائل کے ساتھ, ریاضی کی اس ایپ کو آپ کے بچے کی شخصیت اور صلاحیتوں کے مطابق پروگرام کیا اگر آپ کا بچہ ریاضی کے کسی خاص حصے کو میں مشکلات سے دوچار ہو تو آپ ایپ میں گیمز کو کسٹمائز کرکے کو اس کےمطابق مشقیں کرواسکتے ہیں تاکہ وہ سیکھ جائے۔ یہ ایپ ایپل اسٹور پر دستیاب ہے مگر آپ کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔

Children math

بچوں کیلئے میتھ میٹکس کی 8 بہترین ایپس

بچوں کے لیے ریاضی کی اس ایپ میں بنیادی طور پر ہر پر ایک خاص ٹائم فریم میں ریاضی کے 10 سوالاہے ہ اواب لالات کے اواب ہر سوال کا جواب دینے کا محدود وقت ہوتا ہے ، تاہم دینے کی صورت میں اضافی چار کے طور پمہم یےیکاا ن مر دیے ہیں ل ن وتب حر ہر بار گیم کھیلنے پر بچوں کو نئے سوالات ملتے ہیں۔ یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر مفت دستیاب ہے۔

The maths tree

بچوں کیلئے میتھ میٹکس کی 8 بہترین ایپس

اس ایپ کی دلکش گرافکس یقینی طور پر بچوں کو مصروف رکھیں گی۔ آپ کا بچہ اس کے ذریعے ریاضی کی بنیادی مہارتیں سیکھے گا۔ اس ایپ میں موجود درخت سے مختلف چیزیں جیسے کہ الّو ، بیر ، آڑو ، نیلی چڑیاں وغیرہ کو جمع اور تفریق کرن ہ۔وتا کرن ہ۔وتا کرن ہ۔وتا چیزوں کو حرکت دینے کے لیے انہیں آسانی سے ٹیپ کرکے منتقل کیا جاسکتا ہے۔ پری کنڈرگارٹن کے بچوں کے لیے یہ ایپ ایپل اسٹور پر دستیاب ہے جس کے لیے آپ کو ادائیگی کرنی ہوگی۔

Khan Academy kids

بچوں کیلئے میتھ میٹکس کی 8 بہترین ایپس

اسٹینفورڈ گریجویٹ اسکول آف ایجوکیشن کے ماہرین کی تیار کردہ اس ایپ میں کے مختلف کرداروں کے ذریعہ بکھاوں کھس ریا جکھوں کس ریا کھ اس میں پڑھنے ، لکھنے ، زبان ، مسائل حل کرنے ، موٹر ڈیویلپمنٹ اور معاشرتی جذباتی نشوونما (social emotional growth) کے پرب گر ایڈاپٹو فیچرز ذاتی نوعیت کے تجربات کرنے کی اجازت دیتے ہیں تاکہ بچوں کو ڈیجیٹل گیم کا زیادہ سے زیادہ فائدہ ملے۔ 2 سے 6 سال کی عمر کے بچوں کے لیے یہ ایپ گوگل پلے اور پلے اسٹور پر مفت دستیاب ہے۔

Moose math

بچوں کیلئے میتھ میٹکس کی 8 بہترین ایپس

اگر آپ کنڈرگارٹن اور اوّل جماعت کے بچوں کے لیے ریاضی کے مفت گیم کی تلاش میں تو یہ ایپ ایک اچھا انتخاب ہے۔اتی ہےہاب بچوں کو پانچ ملٹی لیول سرگرمیاں مکمل کرنے پر انعامات ملتے ہیں ، جن کو وہ میں اپنا ایک شہر اع می سر رنے مع والدین ‘رپورٹ کارڈ’ کے ذریعے بچے کی کارکردگی کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ three سے 7 سال کی عمر کے بچوں کے لیے یہ ایپ گوگل پلے اور پلے اسٹور پر مفت دستیاب ہے۔

Math video games for preschool children

بچوں کیلئے میتھ میٹکس کی 8 بہترین ایپس

اس تفریحی ریاضی کے گیم میں چھوٹے بچے انٹرایکٹو انداز میں گنتی ، ٹریسنگ اور گنتی پڑھنے کا تجربہ حاصل کرتے ہیں۔ ایپ کے نام کے برعکس اس میں تیسری جماعت تک کے بچوں کے لیے بھی ریاضی کی مشقیں ہیں۔ 2 سے eight سال کی عمر کے بچوں کے لیے یہ ایپ گوگل پلے پر مفت دستیاب ہے۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

بچوں کی پرورش اور دنیا کے امیر ترین افراد

’امیر افراد میری اور آپ کی طرح نہیں ہوتے‘، یہ بات ایک صدی قبل امریکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.