کوئین ایلزبتھ ٹو نامی بحری جہازتیرتے ہوٹل میں تبدیل

چالیس سال تک تندوتیزموجوں پرملکوں ملکوں سفرکرنے والےجہازنےنیا انداز اپنا لیا, تیرہ ڈیکس, دس ریسٹورنٹ اوردوسو چوبیس کمروں پرمشتمل ایلزبتھ ٹو نامی بحری جہازکو تیرتے ہوٹل میں تبدیل کردیا گیا.


کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں اور اگر آپ کو بھی پر تیرتے ہوئے ہوٹل میں قیام کا لطف اْٹھانا ہے تئیںو دبئی پہنچ جا د

دبئی میں ملکہ ایلزبتھ 2 نامی بحری جہاز میں قائم کیا گیا ہوٹل جنوری میں کھول دیا جائے گا۔

کوئین ایلزبتھ ٹو نامی بحری جہازتیرتے ہوٹل میں تبدیل

13 ڈیکس پر مشتمل اس ہوٹل میں 224 کمرے ہیں جبکہ ان میں لگژری ہوٹل جیسی تمام سہولیات دستیاب ہیں جبکہ ااس میں ن نب روئےو

تیرتے ہوئے ہوٹل کی بکنگ شروع کردی گئی ہے جس میں ایک رات قیام کا کرایہ 128 امریکی ڈالر ہوگا یعنی ٹھٹھارہ ہزا۔روپے ہے

کوئین ایلزبتھ ٹو نامی بحری جہازتیرتے ہوٹل میں تبدیل

واضح رہے کہ یہ بحری جہاز کروز لائنر کے طور پر 1969 سے 2008 تک استعمال میں رہ چکا ہے۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

دلہن بارات لے کر دولہا کے گھر پہنچ گئی

[embed_video1 url=videoid:6287258530001 style=center…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *