کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں, آفیشلز اور کے لئے سخت قوانین بنائے گئے ہیں جس کی خلاف ورزی وارننگ اور جرمانے کےساتھ ایکری ڈیشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. انتظامی کمیٹی نے گائیڈ بک جاری ہے ہر ملک کو صرف اپنے ملک کے کے مقابلےکور کرنے کی میڈیا کو کی وجہ نمائندوںاور دیگر آفیشلز کو ڈیوائس دی جائے گی جس سے ان کی نقل و حرکت کا اندازہ لگایا جاسکے گا, کھلاڑیوں کے روز کے دوران چار بار کورونا ٹیسٹ ہوں گے۔ آپریشنز ڈائریکٹر پیری ڈوکرے نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ ہر کوئی قواعد پر عمل کرے گا۔