”رمشا خان” بے شمار صلاحیتوں کی حامل اداکارہ

رمشا خان کا شمار شوبز انڈسٹری کے ان ستاروں میں ہوتا ہے، کے لیے کہا جاتا ہے کہ”آئے اور چھاگئے”۔ وہ ایک ایسی اداکارہ ہیں جن کی جاندار اداکاری مدمقابل اداکاروں کو مشکل میں ڈال دیتی ہے۔ ناظرین اب تک رمشا کو مختلف کرداروں میں دیکھ چکے ہیں اور جس انداز سے وہ ہر نبھاتی آئی ہیں، وہ یقیناً قابل تعریف ہے ۔ رمشا خان اپنی منفرد اداکاری اور پُرکشش شخصیت کے باعث پاکستان ٹیلی ویژن میں کم ہی عرصے میں نمایاں مقام حاصل کرنے میں کا میاب ہوئی ہیں۔ ان کی نجی زندگی اور اب تک کامیاب کیریئر سے متعلق بات کرتے ہیں۔

رمشاخان نے نہ صرف اداکاری کے میدان میں اپنے جوہر دکھائے ہیں بلکہ اپنے مختصر کیریئر کے وہ بطور ماڈل اور وی جے کے فرائض بھی نبھاچکی ہیں۔ نے 2016ء میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور اداکاری کا بیک گراؤنڈ نہ ہونے کے باوجود بھی بہترین اداکاری کے ذریعے پہچان بنانے میں کامیاب ہوئیں۔ یوں اس بات کی نشاندہی بھی ہوتی ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اقربا پروری کا رجحان نہ ہونے کے برابر ہے۔ ہمارے یہاں فنکاروں کی صلاحیتوں کو اہمیت دی جاتی ہے ناں کہ شوبزخاندان سے تعلق کو۔

خان 23جون 1994ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں، یوں گزشتہ دنوں رمشا نے اپنی 25ویں سالگرہ منائی۔ انھوں نے کراچی میں ہی تعلیم حاصل کی اور ایک نامور نجی یونیورسٹی سے ایم بی اے کیا۔ پڑھائی مکمل کرنے کے بعد رمشا نے اپنے خوابوں کے حصول کے لیے شوبز انڈسٹری کا رُخ کیا۔ ایک آزاد خیال اور پڑھے لکھے گھرانے سے تعلق ہونے سبب رمشا کو شوبز انڈسٹری میں کے لیے کسی قسم مخالفت یا مشکل صورتحال کا کرنا پڑا، جو کہ عام طور پر اکثر پڑتا


رمشا خان کے بقول انھیں کیریئر میں آگے بڑھنے دو خاص لوگوں کا سہارا ہر میسر رہا، جن سے ان کی والدہ نفیسہ جو کہ قومی لائن بطور ان دونوں نے ہر مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیا۔ والد کے حوالے سے اپنے ایک رمشا کہ میں ہی چھوڑ کر چلے گئے اور بھائی نہ کے باعث کے لیے بھائی بننے کا دیکھا.

رمشا کے فنی کیریئر سے متعلق بات کی جائے تو انھوں نے میڈیا میں بطور ماڈل انٹری انھوں نے بہت سے ڈیزائنرز کے ساتھ کام کیا۔ اس دوران وقتاً فوقتاً خوبصورت انداز میں رمشا کے بے شمار فوٹو شوٹس بھی منظر عام پر آتے رہے۔ یہی نہیں، رمشا کئی ٹیلی ویژن کمرشلز میں بھی کام کرچکی ہیں۔ ان کا شمار پاکستان کی ان شخصیات میں ہوتا ہے، جو نہ کے فن سے آشنا ہیں بلکہ انھیں یہ بھی ہے کہ انھیں کب، کہاں اور کیسے اس حوالے سے ایوارڈ تقریبات یا پھر سیلیبرٹیزکی شادیوں میں رمشاکی شرکت قابل غور ہے۔

''رمشا خان'' بے شمار صلاحیتوں کی حامل اداکارہ

ڈراموں میں اداکاری کا آغاز کرنے سے قبل رمشا ایک مقامی چینل میں بطور وی جے کے فرائض بھی انجام دے چکی ہیں۔ رمشا میزبانی کی صلاحیتوں سے مالا ہیں، یہ ایسی مہارتیں جس میں ماہر میزبان یہ جانتا ہے اسے اپنی آڈیئنس کو کس نہ صرف مصروف رکھنا بلکہ انھیں انٹرٹین بھی سے لطف اندو ز ہوسکیں۔

رمشا خان نے جب اداکاری کے میدان میں قدم رکھا ابتدا میں انھیں خاطر خواہ کامیابی نہ ملی، کے باوجود انھوں نے ہمت جس کے بعد رمشا کو ایک ڈرامہ سیریل میں دیکھا گیا۔ رمشا خان مختصر سے عرصے میں درجنوں ڈراموں میں کام کرچکی ہیں ۔ ان دنوں احسن خان کے ساتھ ان کا ایک مقبول ڈرامہ ‘شاہ رخ کی سالیاں’ پاکستان کے نامور انٹرٹینمنٹ چینل جیو ٹی وی سے نشر جارہا ہے۔ اس ڈرامے نے آن ایئر ہوتے ہی مقبولیت کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ڈرامے میں احسن خان نے شاہ رخ کا کردار کیا ہے، چینل میں کام کرنے والا نوجوان ہےاورحادثاتی طور پسند کرنے لگتا ہے جوکہ اسی چینل میں پروڈیوسر ہوتی ہیں۔ ڈرامے کی کہانی ڈاکٹر یونس بٹ نے تحریر کی ہے جبکہ اس کے ڈائریکٹر مظہر معین ہیں ۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

’میکال ذوالفقار‘ باصلاحیت ماڈل و اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے چارمنگ بوائے میکال ذوالفقار نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *