حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیماابق یں میںا ااوا کے اا اوا ا

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 13 پیسے اضافے کے بعد 110 روپے 69 پیسے ہوگئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی قیمت 112 روپے 55 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی ایک روپے 89 روپے فی لیٹر اضافہ ہوگیا ، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 81 روپے 89 پیسے فی ہے۔ر مقرر کی گئی مقرر کی گئی

اعلامیے کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے تین پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد لائٹ ڈیزل کی نئی قیمگئیت روپے 68 ےسے فی ل ریٹروپے 68 پیسے یٹ ل

Remarks




Supply hyperlink

About admin

Check Also

ٹی ڈی اے کے سابق سربراہ ایس ایم منیر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد کی معروف کاروباری شخصیت ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد خالق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *