کورونا ، فنکاروں کو شادیوں سے نہیں روک سکا

یہ حقیقت ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے فن کاروں کے کاموں میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ فن کاروں کو گھروں پر بیٹھنے کی نہیں رہی, رواں برس بھی لاک ڈاون دنوں میں فن کاروں نے میڈیا پر ایک دوسرے سے چھیڑ چھاڑ کرتے رہتے پہلے کسی فن کار کو بہت تنگ کیاجاتا ہے, جب اس کی جانب سے شدید ردعمل آتا تو معافی مانگ کر معاملہ ختم کردیا جاتا ہے۔

گذشتہ ہفتہ نامور اداکارہ بشری انصاری اور سوشل میڈیا اسٹار مرزا کے مابین لفظوں کی جنگ جاری رہی, مرزا کی حمایت میں میڈیا کے اسٹارز بشری انصاری کر معافی مانگنی پڑی, تو دوسری جانب ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کے درمیان میڈیا پر نام لیے بغیر جملے بازی کا سلسلہ جاری رہا۔ بعد ازاں دونوں نے ایک دوسرے سے معافی مانگی تو بات ختم ہوئی۔ سینئر فن کاروں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا کے اسٹارز کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہیں۔ ہم تو کہتے ہیں کہ دونوں ایک دوسروں کو قبول کریں اور تخلیقی کاموں اور نت نئے پرتوجہ دیں ، تو میڈیا کی ورت تحا ورت تحال

ان دنوں کورونا کی وجہ سے سوشل میڈیا توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ لوگوں کے پاس کافی وقت ہے۔ سارا دن اور رات گئے موبائل فونز پر فیس بک ، ٹوئٹر ، انسٹا گرام اور وائس اپ پر پیغام دیتے رہتے ہیں۔ کورونا کے دوران ہرروز بُری خبریں سُننے کو ملتی رہی ہیں ، اس کے باوجود کچھ اچھی خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔ لاک ڈاون کے دوران فن کاروں کی سادگی سے شادیوں کا سلسلہ تھمانہیں۔ متواتر فن کاروں کی شادیوں کی خبریں سوشل میڈیا کے ذریعے ہم تک پہنچ رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں ڈراموں اور فلموں کی ہیروئن جیا علی اور غنا علی کووڈ سے سادگی سے شادی کرلی.ان یافتہ فن کاروں کی شادیوں میڈیا پر بہت, تو کچھ حاسدین اڑایا اور کافی تنقید


اداکارہ جیا علی نے لالی وڈ کی چند فلموں میں کام کرکے خُوب شہرت کمائی۔ ان کی قابل ذکر فلموں میں رومانس سے بھرپور فلم ” دیوانے تیرے پیار کے ”۔ گھر کب آو گے ، لو میں گم ، سایہ خدائے ذوالجلال ، گوری دانخرہ ، اور کشف ودیگر شامل ہیں۔ , انہوں نے نژاد ہانگ کانگ کے کاروباری شخصیت پروفیشنل کوچ اور حکمراں جماعت یورپ کے رہنما عمران بیاہ رچایا گزشتہ دنوں انہوں نے خاموشی سے شادی کرلی, عمران ادریس, جیا عمر میں پانچ برس چھوٹے ہیں.

جیا علی کی نکاح کی تقریب صوبہ پنجاب کے درالحکومت لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں ہوئی ، میں دیلہا ا ہ شرکاء کی تعداد انتہائی محدود تھی۔خاص دوستوں اور پیشہ ور فوٹو گرافروں کومدعو کیاگیاتھا۔ جیا علی کی شادی کی تصاویر سوشل پر وائرل ہوئی ، تو ہر طرف ان کی شادی کے چرچے ہونے لگے۔

جنگ نیوز

اس موقع پر جیا علی کا کہنا تھا کہ گوکہ عمران ادریس مجھ سے پانچ برس چھوٹے محبتوں میں عمر کے فااق نہیں دیکھا جارق نہیں دیکھا جا ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شاید وہ شادی کے بعد شوبزنس کی رنگین دُنیا میں واپسی بھی کریں گی۔ جیا علی کی آخری فلم ” سایہ خدائے ذوالجلال ” پانچ برس قبل ریلیز ہوئی تھی ، جب کہ ٹیالی ویژن ڈراما ااا ” مین اراما ” میرت من رن

فلم انڈسٹری سے وابستہ دوسری جانب نئی نسل کی ابھرتی ہوئی اسٹار علی نے بھی گزشتہ دنوں خاموشی رچالیا, لیکن جب انہوں سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شیئر کیں, تو سب معلوم ہوا. ان تصاویر میں غنا علی نے ہاتھوں میں مہندی لگائی ہوئی تھی اور رنگ کا لباس زیب ان کیا ہوپھا تھا اور کےوپھوہ لیںون بلگیوں مل بعد ازاں غنا علی نے اپنے شریک حیات کے ساتھ بھی شادی کی تصاویر پوسٹ کیں۔ غناعلی کی شادی عمیر نامی شخص سے ہوئی ، جو کاروباری شخصیت ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے غناعلی کے شریک حیات کو تنقید نشانہ بنایا اور کہا کہ دولہا علی کے انکل لگ ہیں, جس کے جواب میں علی نے عمدہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ بنتے میرے نصیب میں عمیر لکھے تھے.

جنگ نیوز

اس لیے ان سے شادی کرلی۔ غناعلی نے ہمیں فون پربتایا کہ کورونا کے دوران میں شادی کا فیصلہ اس لیے کیا کہ والدہ بہت بیمار تھیں, میں شادی تقریبات کا انعقاد کرکے انہیں مزید بیمار کرنا چاہتی تھی. عمیر میرے بہت پُرانے دوست ہیں۔ میں نے پہلے ان کو سمجھا اور پھر شادی کی۔ عیدالاضحی کے بعد کورونا کی صورتِ حال بہتر ہوئی ، تو ایک پروقار کا انعقاد ککںوں گی ، جس میں سات فن تورود ساتھی فن کتورو ع ہم ساتھ ساتھ یہ بھی بتاتے چلیں کہ غنا شمار شوبزنس انڈسٹری کے ان باکمال کاروں میں کیا جاتا ٹیااا ا جاتا ءاا نے مبتا ءا نے ت بتد لد

انہوں نے ثابت کیا کہ میڈیم کوئی بھی ہو ، ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ غنا علی کے مقبول ڈراموں میں آپ کے لیے, میں عریشہ, سنگدل, زوبیہ, دھڑکن, میں عشا, سایہ دیوار میں شیزا, بے شرم, صبا, احساس, میں مریم, جان نثار, میں سارہ, سن یارا, عشق والے, سویرا ، ہانیہ ، چھوٹی چھوٹی باتیں ، اور سراب ودیگر شامل ہیں۔ ٹیلی ویژن ڈراموں سے قبل انہوں نےچند فلموں میں جاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا ، ان فلمموں ہیں۔ اوان شف موں یںیں اوان جج ونر یں، اوان جج ونر ،یں اوان جج ونر ،یں اوان جف ونر ،یں اوان جف ونر ،یں اوان جف الموں یں اوان جف مویں یںیں اوان ج الر ، غناعلی نے اب زندگی کا نیا سفر شروع کیا ہے۔ ان کے مداح ان کے لیے دعاگو ہیں کہ وہ خوش گوار ازدواجی زندگی بسر کریں۔

یہ حقیقت ہے کہ کورونا وائرس نے ہمیں بہت کچھ سکھا دیا ہے۔ اس کی وجہ سے ہم آہستہ آہستہ سادگی کی جانب لوٹ رہے ہیں۔ نئی نسل کے فن کاروں کی شادیاں اور وہ بھی ڈاؤن میں ثابت کرتی ہیں کہ ان کاروں نے اپدنے چاہنے ےالد ہ

قیمتی عُروسی ملبوسات اور مختلف رسوم پر پانی کی طرح پیسا نہ بہایا جائے۔ فن کاروں کو پسند کرنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے, آدمی دیکھے گا کہ اتنے مشہور اور دار فن کار شادیاں سے رہے ہیں, تو ہم بھی سادگی کی کو قائم کریں شادی ہالوں میں مختلف کھانوں پر لاکھوں روپے بہانے کی بہ جائے ون ڈش پر بھی شادی ہو سکتی ہے۔

ہم نے ادکارہ جیا علی اور غنا علی کے فنی سفر اور زندگی کے نئے سفر پر روشنی ڈالی۔ کورونا کے دوران فن کاروں کی شادیوں کا سلسلہ تھما نہیں ہے ، بھارت میں بھی کوگیونا اور ڈاوکیںن کےااا ان اوشن کے وران کئی سفد ک دور ن کئی سفد ک وںد ے سفد

مارچ 2020 سے جون 2021 درجنوں فن کاروں نے آپس میں بھی شادیاں کیں۔ کچھ جوڑے ایسے بھی سامنے آئے ، جس کی وجہ سے سب خوش گوار حیرت میں مبتلا ہوگئے تھے۔ یہ سلسلہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی سے شروع ہواتھا ، جو تاحال جاری ہے۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

کرکٹر اور فن کار

شہرت ایک خطرناک چیز کا نام ہے، اگر کسی انسان کے سَر پر شہرت کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *