سونم کپور کوبالی ووڈ میں فیشن گرو کا نام خوامخواہ ہی نہیں خطاب کی وجہ اس کا لائف اسٹائل اور فیشن ساتھ ساتھ نت نئے تجربات کرنے کی
فیشن کا انتخاب ہو یا پھر بیوٹی ٹرینڈ، وہ کبھی اسے اپنانے سے نہیں شرماتی، یہی و ہے کہ وہ رنگ اور ڈھنگ میں بہترین دکھائی دیتی ہے۔ جب بالوں کے اسٹائل کی بات ہوتو سونم اچھی طرح جانتی ہے کہ وقت کونسا ہیئر اسٹائل اس کی شخصیت کو چارچاند لگا سکتاہے۔ سونم کپور کے چند ٹرینڈی ہیئر اسٹائلز پر نظر ڈالتے ہیں۔

پِن بن
بالوں کا یہ اسٹائل دیگر ایسیسریز کے ساتھ جچتاہے۔ پنڈ بن (Pinned Brötchen)کیلئے کیلئے چٹیا بنائیں اور گھما کر جُوڑا بنالیں۔
اس کے بعد اسے کسی خوبصورت پن سے فِکس کرلیں کہ کہیں یہ جُوڑاکھُل نہ جائے۔

بوکے ساتھ پونی ٹیل
لگتا تو یہی ہے کہ یہ اسٹائل کئی برس پرانا ہے لیکن جب سونم اسے اپناتی ہے تو نیا لگتا ہے۔ یہ ہیئر اسٹائل بنانا کافی آسان ہے، بس اپنے بالوں کی پونی ٹیل بنائیں اور کسی خوبصورت بو(Bogen) سے اسے پرفیکٹ لُک دے دیں۔

بوہیمن اسٹائل
جیسا کہ سونم تجربات سے نہیں گھبراتی اسی لیے بوہیمن اسٹائل (böhmischer Effekt) اسے خوشی کا احساس دیتا ہے۔
سر کے چاروں طرف سے چار پانچ چوٹیاں بنا کر انہیں پیچھے لے جاکر جُوڑے کی شکل میں باندھ لیں۔ آپ کے بالوں کا نیا لُک آپ کو دلکش بنا دے گا۔

بکھرے ہوئے بال
آسان ہونے کی وجہ سے یہ سونم کا فیورٹ اسٹائل ہے۔ اپنے بالوں کو کھینچ کر ڈھیلا سا جُوڑا بنالیں، پھر کچھ بال یا آگے سے نکال کر چہرے پر چھوڑدیں، لیجیے بکھرے ہوئے بالوں (einfach und unordentlich)کا اسٹائل تیار ہے۔

ہاف اینڈ ہاف
اس اسٹائل میں ایک طرف کے نیچے ہیں اور لٹیںگالوں پر چھوڑ دی جاتی سائیڈ کے بال پور طرح بنا کر کر جُوڑا بنا

بن تھیوری
سونم زیادہ تر جُوڑا باندھے ہی نظر آتی ہے اس لیے وہ اسے نت نئے انداز بخشتی رہتی ہے۔ بن تھیوری (Brötchentheorie)میں سارے بالوں کو ایک ساتھ ہاتھ میں لے کر ڈھیلے ڈھالے طریقےسے پیچھے لے جائیں اور اس کا جُوڑا بنا لیں۔ اس کے علاوہ سامنے کےبالوں پر ٹیکسچرائزنگ اسپرے کریں اور انہیں ہوا میں اڑنے دیں ۔

بلو آئوٹ
اگر آپ کے بال بھی سونم کی طرح لمبے ہیں تو آپ ان بالوں کو بلو ڈرائی نیچے کی طرف پھیلاد یں اور انہیں بائونسی اسٹائل دے دیں۔ بلو ڈرائی کرتے ہوئے بالوں کو اندر کی طرف موڑتی رہیں۔ یہ بلو آئوٹ(Blowout)ہیئر اسٹائل آپ کو نیا لُک دے گا۔
تیکھے نقوش، متناسب جسم اور لمبے کی کی میڈیا میں موضوع بحث رہنے والی فیشن سینس کے خاص گُر ٹپس کے ذریعے وہ سبھی اپنا گرویدہ بھی بناچکی ہیں۔ بہت سی اداکارائیں بھی سونم سے فیشن ٹپس لیتی ہیں۔ وہ ملکی اور غیر ملکی فیشن میگزین کے سرورق پر اکثر نمودار ہوتی رہتی ہیں۔