” خیرپور میرس ” یہاں کے تاریخی مقامات دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں


خالد احمد ، کراچی

خیرپور میرس ، سندھ کا ایک قدیم شہر ہے ، جس کی ایک وجۂ شہرت ‘وہاں قائم’ شیش محل ” ہے۔ یہ اس وقت کے حکمران میر فیض محمد تالپور کرایا تھا.گر چہ آج خیر پور میرس حالت زیادہ اچھی نہیں ٹوٹی پھوتی سڑکیں, نکاسی آب وغیرہ ہیں, لیکن ایک دور دیا جاتا تھا, یہ سندھ کے بڑے اضلاع میں سے ایک ہے اور جغرافیائی اعتبار سے یہاں بھرپور تنوع دیکھا جاسکتا ہے۔ یہاں کے آخری حکمران تالپور خاندان, خیر پور فنون لطیفہ کو خوب فروغ دیا, تعمیرات کروائیں, شان دار حویلیوں کو میںدیکھا جا سکتا ہے, جنہیں اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں گاریں اب فرسودہ حالت میں ہیں. یہاں کینال تو ہیں ، لیکن ان میں متعدد خالی سیوریج پمپس بآسانی دیکھے جا سکتے ہیں۔ شہر کی مرکزی شاہراہ خم کھاتی ہوئی ، فیض محل کے قریب سے گزرتی ، جو کہ خیر پور کے میر خاندان کی رہائش گاہ تھی۔ کوٹ ڈیجی بھی یہیں قائم ہے ، جس کی خاص بات یہ ہے کہ ایک چٹان پر تعمیر کیا گیا ہے ، اسی وجہ سے اسے دور دراز ے دیکھت اراز سے دیکھتا جاراز سے دیکھتا جاراز سے دیکھتا قلعے سے ایک چھوٹی سی سڑک ربی کی فصلوں لہلہاتے کھیتوں کی ہے, جہاں پہنچ کر خوش گوار کا احساس ہوتا ہے, وہاں ماحول پر سکون اور آلودگی سے پاک ہے.یہ سڑک ایک ” شیش محل ” کہتے ہیںکے سامنے جا کر ختم ہو تی ہے, جس دروازہ لکڑی کاہے, اس حویلی کی دیواریںسرخ اینٹوں کی ہیں, جو اب فرسودہ حال ہو دروازے سے گزر کر اندر داخل ہوں تو آگے بڑھتے ہوئے پر پہنچ جائیں گے, جو کہ پرانے درختوں سے ڈھکی ہوئی, ایسے درخت شہر میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں حویلی کی راہداری کی زیبائش دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں ، کیوں کہ یہاں کی دیواریںاور چھت رنگا رنگ قچھجیوش ہسے ر لکڑی کا کام کاریگروں کی محنت اور مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مرکزی ہال کی دیواروں اور چھت پر خطاطی کا کام سے تعلق رکھتا ہے۔شیشے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں ماہرانہ ات پر ویز وا س اس عمارت کو ہم آہنگ انداز سے تعمیر کیا جہاں کئی چھوٹے چھوٹے کمرے ہیں.ایک غسل خانہ ہے, میں, ٹب بھی رکھا ہے.چھت تو بنی ہوئی جانے کے لیے سیڑھیاں نظر نہیں آتیں, وہاں موجود ایک شخص نے بتایا کہ اوپر جانے کا رستہ ٹوٹ چکاہے۔

'' خیرپور میرس '' یہاں کے تاریخی مقامات دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں

شیش محل کی ہی طرح, ” مہرانو ”, جو میر سہراب علی خان تالپورنے تعمیر کروایا تھا, خیر پور میرس ایک پہچان ہے.یہ ایک جنگل, زرعی جھیلوں اور صحرائی علاقے پر مشتمل ہے, شکار سے پاک علاقہ ہونے کی وجہ سے یہاں جانوروں و نباتات کی متعدد اقسام دیکھی جاسکتی ہیں۔

یہاں ایک ٹیلے پر قائم گیسٹ ہاؤس سے ، کیکر جنگل صاف نظر آتے ہیں ، جہاں قریب ایک جھیل بھی ہے ہے و ن خیرپور میرس میں متاثر کرنے کے لیے اور بھی بہت قدیم مقامات ہیں ، لیکن عدم توجہی یہ رفتہ رفتہ خیںوکہم فہوکہا رںتہ ختم جا رںت ختم جا ن تہیں۔وطد




Supply hyperlink

About admin

Check Also

” گھنٹہ گھر ” فیصل آباد کی پہچان

فیصل آباد کاگھنٹہ گھر ، پاکستان میں ایک ایسا گھنٹہ گھر ہے جو برطانوی راج …

Leave a Reply

Your email address will not be published.