بجلی کے بحران کو کم کرنے کے لیے دنیا کا سے چھوٹا بنایا گیا ہے, جس کا وزن تین پونڈ ہے اور وہ eight سے 28 میل فی گھنٹے سے گھوم کر بجلی تیار کرسکتا بیگ میں اور کھول تیار کرنے میں دو سے تین منٹ لگتے ہیں. اس ونڈ ٹربائن کو”شائن ” کا نام دیا گیا ہے اور اسے ماحول دوست اور مؤثر ہوائی چارجر کہا جاسکتا ہے.اگر آپ پر جارہے ہیں, سمندر کنارے یا کسی میدان میں ہیں, شائن معمولی سے بھی بجلی بناسکتا ہے جو آپ کی ضروریات کے لیے کافی ہوتی ہے۔
مجموعی طور پر یہ 40 واٹ کا ٹربائن ہے اور اس میں 12000 ایم اے ایچ کی مضبوط بیٹری نصب ہے جو فون, کیمروں, روشنیوں اور دیگر چھوٹے آلات چلاسکتی ہے.اس لیے یہ ٹربائن عملے یا فوٹو گرافرر کے لیے بہت مفید ہے.
اس کی خا ص بات یہ ہےکہ اس سے کوئی شور نہیں ہوتا اور صرف 50 ڈیسی بیل آواز پیدا ہوتی ہے۔ااس کا خصوئی کایان ۔ا خصمہے کایان طرح کےتر در اس کی وجہ سے شائن کو برسہا برس چلایا جاسکتا ہے۔ اگر کسی جگہ درجہ حرارت 40 درجے سینٹی گریڈ ہو تب اس کا برقی نظام اور ڈیزائن قائم رہتا ہے.اپنے ڈیزائن کے باوجود یہ مؤثر انداز میں ہے اور یو ایس بی سے اشیا کو کیا ہے.