سپر لیگ میں گلیڈی ایٹرز کا مستقبل دوسری ٹیموں کے ہاتھ میں


کراچی (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مشکلات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سات میں سے چھ میچ ہارنے کے بعد کوئٹہ کا اگلے مرحلے میں کوالی فائی کرنا نہیں لیکن مشکل ضرور ہے۔ تین میچ جیتنے کے بعد کوئٹہ کی ٹیم دوسری ٹیموں کے رحم وکرم پر ہے۔ ابوظبی میں دو دن میں دو میچ ہارنے کے بعد کوئٹہ کی ٹیم کو لاہور قلندرز کے خلاف لیگ کا آٹھواں میچ کھیلے گی۔ اس کےویسٹ انڈین آل رائونڈر آندرے رسل وطن روانہ ہوگئے۔ منیجر اعظم خان کا کہنا ہے کہ رسل کی جگہ امارات کے پاکستان نژاد ظہور خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ آندرے رسل نے سر پر گیند لگنے کی وجہ سے پشاور کے میچ میں شرکت نہیں کی تھی۔ رسل مختصر معاہدے کے تحت ابوظبی آئے تھے۔ دوسری جانب کوئٹہ کے فاف ڈوپلیسی اسپتال سے ہوٹل آکر بہتر محسوس کررہے ہیں ، ٹیم انتظامیہ فاف یںچلد لنے ببع ع پشاور کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران فاف پر محمد کا لگا تھا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نیدیم کٹا مداح ٹیم پر اعتماد رکھیں اور سپورٹ کریں۔




Supply hyperlink

About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *