امریکی بھی ‘میری کونڈو’ کے دیوانے ہوگئے


جب ہم کسی کے گھر جاتے ہیں تو وہاں گھر کو مہارت جمعی سے سجاہوا اور چیزوں کو ترتیب میں دیکھتے خاتونِ خانہ کی سلیقہ مندی کا اندازہ دراصل، گھر میں چیزوں کو صفائی ستھرائی اور سلیقہ مندی (Ordnung)کے ساتھ رکھنا بھی ایک ہُنر ہے، جو کئی خواتین (اور حضرات میں بھی) فطری طور پر موجود ہوتا ہے اور سے اسے سیکھا بھی جا سکتا ہے۔

جاپان سے تعلق رکھنے والی میری کونڈو غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل، صفائی ستھرائی اور سلیقہ مندی کی ماہر (Sauberkeitsexperte)اور کنسلٹنٹ ہیں۔ آپ نے الماری میں کپڑوںکو کس طرح رکھنا ہے؟ بدلتے موسم میں آپ نے کپڑوں کا کیا کرنا ہے؟ باورچی خانہ میں برتن کس طرح رکھنے چاہئیں؟ لانڈری کے بعد کپڑوں کے بے ترتیب انبار کو کس طرح کم سے کم وقت میں مؤثر انداز میں ٹھکانے لگانا ہے؟ ہر چیز لانے کی دُھن میں جب گھر میں سامان اور اشیاکا انبار لگ جائے تو اس کا کیا کیا جائے؟ دفتر میں کاغذوں اور فائلوں کے انبار کو کس طرح رکھنا چاہیے کہ وہ آنے جانے والوں کو ناگوار نہ گزریں؟ یہ اور اس جیسے دیگر کئی سوالات کے لیے دنیا بھر کے خواتین و حضرات میری کونڈو کی طرف دیکھتے ہیں۔

میری کونڈو کی امریکا میں مقبولیت

میری کونڈو کی مقبولیت ایشیا سے نکل کر اب امریکا تک جا پہنچی ہے۔ سال 2019ء کے آغاز پر امریکا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ سروس ‘نیٹ فلکس’ نے میری کونڈو کے ساتھ ‘ٹائڈنگ اَپ وِد میری کونڈو’ کے نام سے 8اقساط پر مشتمل ایک سیریز شروع کی۔

سلیقہ مندی کے ذریعے دنیا بھر خوشیاں کونڈو عزم ہے اور ان کے اسی انھیں مجبور کیا کہ وہ کی پیشکش کرتے ہوئے ہر وقت امریکیوں وہ اپنے گھر کے انبار اور بے ترتیبی سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

دراصل، جس جگہ بھی چیزیں بے ترتیبی سے غیر انبار لگا ہو، وہاں ان چیزوں ایک اَن سُنا ہوتا جس سے میں افراتفری جنم کے مزاج اور نفسیات بھی اثرانداز ہوتی ہے۔ یقیناً آپ نے بھی نوٹس کیا ہوگا کہ جب ہم کسی سلیقے گھر میں جاتے ہیں تو وہاں داخل ایک عجیب ذہنی اور دِلی سکون کا احساس ہوتا ہے۔ یہی میری کونڈو کی سائنس ہے۔

امریکی بھی 'میری کونڈو' کے دیوانے ہوگئے

نیٹ فلکس پر ریکارڈ ویورشپ

خوش قسمتی سے ‘نیٹ فلکس’ کا اندازہ غلط نہ تھا، میری کونڈو کا شو نہ صرف کے نئے ریکارڈ بنانے میں کامیاب رہا اس نتیجے میں کئی چیزوں کی فروخت میں بھی زبردست اضافہ گیا۔

”ایک ایسے وقت میں جب شخص زندگی اور پریشان نظر آتا ہے، ایسے ریٹیلرز اور برانڈز کے لیے ضروری ہوگیا ہے وہ انھیں میں باعث بن رہی ہیں اور انھیں ایسی چیزوں کی ترغیب جن ذریعےدماغی سکون حاصل کرنے مدد مل سکتی ہے”، ایسا کہنا ہے امریکا کی نیشنل پرچیز ڈائری تجزیہ کار لیِن نسولی کا۔ وہ مزید کہتی ہیں، ”کبھی کبھی ہم یہ محسوس ہی نہیں ہم نے کس طرح غیر ضروری اور ارادی طور پر اپنی الماریوں، درازوں، دفاتر اور کلاس میں ایک سے غیر ضروری چھوٹی بڑی تھیلیوں اور بیگز، کے انبار لگادیے ہیں”۔

ایمی ایوارڈز کیلئے نامزدگی

میری کونڈو اپنے نیٹ فلکس شو کے ذریعے ناظرین ہی نہیں بلکہ کو بھی اپنی طرف متوجہ کرنے میں رہیں۔یہی وجہ ہے کہ انھیں ایمی ایوارڈز کی جانب سے 2پرائم ٹائم کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا ہے۔ اکیڈمی آف ٹیلی ویژن آرٹس اینڈ سائنسز کے یہ پہلا موقع ہے کہ اپنی اولین ٹیلی ویژن پرکوئی اس قدر بڑے پیمانے پر نامزدگی حاصل کرنے

میری کونڈو: آرگنائزیشن گُرو

میری کونڈو نے دنیا بھر کے لوگوں کی زندگیاں بدل دینے والی کتاب ” لائف چینجنگ میجک آف ٹائڈنگ اَپ:جیپنیز آرٹ آف ڈی کلٹرنگ اینڈ آرگنائزنگ” کے ذریعے خود کو ‘آرگنائزیشن گُرو’ کے طور پر منوالیا تھا۔ اس ایک ہی کتاب کی بدولت وہ ٹائم جریدے کی 2015ء کی ‘100بااثرشخصیات’ کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی تھیں۔ میری کونڈو کا طریقہ دراصل ہمیں سلیقہ مندی صفائی ستھرائی ہی اس طریقے کے تحت ان کی نشاندہی کی جاتی ہے، ہماری زندگیوں میں کا باعث ہوتی ہیں، جبکہ ہی بہتر رہتا

”گھر، میز کے خانے، الماری یا کسی بھی جگہ چیزوں کو صفائی ستھرائی کے ساتھ رکھنا ایک زندگی بدل دینے والا کام ہے۔ ہر چندکہ یہ کوئی اتنا مشکل کام ہرگز نہیں ہے، تاہم اس کے لیے ہمیں اپنے مائنڈ سیٹ (سوچ) کو بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ نے کسی کام میں ہاتھ ڈالا ہے تو اسے ایک ہی بار میں ڈھنگ سے کرڈالیں۔ اس کے بعد آپ دیکھیں گی کہ آپ کے اِرد گرد سب کچھ بدل جائے گا۔ آپ کو ہر چیز نہ صرف اچھی لگے گی بلکہ کے میں آپ خود کو دماغی پر بھی پُرسکون محسوس کریں گی”، میری کونڈو اپنی تکنیک کے بارے میں بتاتی ہیں۔

گھر کی بہترین صفائی ستھرائی اور ترتیب کے لیے میری کونڈو کی ترجیحات کچھ اس طرح ہے: 1) کپڑے، 2)کتابیں، 3) 4)ایک ہی کارٹن کے اندر رکھی گئی مختلف چیزیں، اور 5)یادگار چیزیں جیسے تصاویر، قدیم اشیا وغیرہ۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ گھر ترتیب دینے لگیں میں چیزوں کو سلیقہ سے جائیں اور ساتھ ہی انتہائی رحمی سے ان کو بھی باہر نکالتی جائیں آنے والی نہیں




Supply hyperlink

About admin

Check Also

’میکال ذوالفقار‘ باصلاحیت ماڈل و اداکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے چارمنگ بوائے میکال ذوالفقار نے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.